صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مفروربھارتی شہری کو انتہائی پرتشدد، مسلح اورخطرناک قراردیا گیا
واقعے کے محرکات ابھی واضح نہیں ہیں اور متحدہ عرب امارات سمیت متعلقہ حکام تحقیقات کر رہے ہیں
دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز کو معاون پائلٹ نے ہائی جیک یا گرانے کی کوشش کی تھی جسے ناکام بنادیا گیا تھا
بھارتی پائلٹ نے چاقو حملے میں شدید زخمی ہونے کے باوجود ہائی جیک کی کوشش ناکام بنادی تھی
اسرائیل جانے والی پرواز میں معاون پائلٹ نے سینیئر پائلٹ پر چاقو سے حملہ کرکے طیارے پر قابو حاصل کرنے کی کوشش کی تھی
ہائی جیک یا جہاز کو گرانے کی کوشش کے دوران پائلٹ نے ایئرکنٹرول روم کو 7700 اور 7500 کوڈز بھیجے تھے
29 ستمبر کو مدینہ کے بجلی گھر پر ڈرون حملے میں حوثیوں کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے؛ ترجمان جنرل ترکی المالکی
2008 کے احمد آباد سیریل دھماکا کیس میں احمد باوا عرف ابو ابوبکر بریلوی کو گجرات ہائی کورٹ نے پھانسی کی سزا دی تھی
ایران نے کبھی مذاکرات سے گریز نہیں کیا اور نہ ہی آئندہ ایسا کرے گا، صدر مسعود پزشکیان
عمان سے تعلق رکھنے والے معاون پائلٹ نے اسرائیل جانے والی پرواز کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی تھی
دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز کے معاون پائلٹ نے پائلٹ پر چھری سے حملہ کرکے طیارے کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی تھی
تل ابیب جانے والی پرواز کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کرنے والا معاون پائلٹ سخت گیر اسلامی نظریات رکھتا ہے، نیتن یاہو
معاون پائلٹ نے پائلٹ پر حملہ کرکے جہاز پر قابو پانے اور اسے گرانے کی کوشش کی تھی
ملاقات ترکیہ کی سکیورٹی اور انٹیلی جنس اداروں کی دعوت پر ہوئی
یہ واقعہ 27 ستمبر کو اس وقت سامنے آیا تھا جب فوجی اڈے کے قریب تین مشتبہ وینز کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے کارروائی کی
ڈرون کو ماہرین کے حوالے کردیا گیا ہے تاکہ اس میں موجود معلومات اور ڈیٹا حاصل کیا جاسکے، ایرانی حکام
گرفتار شخص کا کہنا ہے کہ اس نے سیلاب سے پریشان لوگوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے ایسا کیا
طیارہ دبئی سے تل ابیب جا رہا تھا اور اس میں 174 افراد سوار تھے
چین نے یہ فیصلہ اپنی مقامی توانائی ضروریات اور ایندھن کے ذخائر کو محفوظ رکھنے کے لیے کیا ہے
ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان سفارتی رابطے بھی جاری ہیں
اسرائیلی حکام نے واقعے میں زخمی ہونے والے بھارتی پائلٹ کی تصویر بھی جاری کردی
کالینن گراڈ روس کا ایک اہم فوجی خطہ ہے جو پولینڈ اور لتھوانیا کے درمیان بحیرۂ بالٹک کے کنارے واقع ہے
حالیہ لڑائی سے 130,000 سے زیادہ افراد بے گھر ہوچکے ہیں
نیٹو اور متعدد یورپی ممالک کا مؤقف ہے کہ وہ یوکرین کی دفاعی صلاحیت مضبوط کرنے کے لیے فوجی امداد جاری رکھیں گے
برطانوی سیکیورٹی وزیر نے تمام جامعات کے سربراہان کو خط لکھ کر چینی ادارے کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کی ہدایت کی ہے
ابھی تک کسی گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی
جاپان کی امیگریشن سروسز ایجنسی نے نئی رہنما ہدایات جاری کی ہیں
رپورٹ کے مطابق یہ اقدام امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات میں تعطل کے بعد کیا گیا
ایران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تین متنازع خلیجی جزائر کے معاملے پر بھی سفارتی اختلافات موجود ہیں
میڈیا سپورٹ آرگنائزیشن نے افغانستان میں معلوماتی پابندیاں ختم کرنے اور صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے
چیف الیکشن کمشنرکی ہیرا پھیری نے بھارت میں نام نہاد جمہوریت کے دعوؤں کا پول کھول دیا
امریکی وزیر دفاع کے مطابق ایران کی بحریہ، فضائیہ، فضائی دفاع اور فوجی صنعتی صلاحیتوں کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں
نیتن یاہو نے بتایا کہ ایک اسرائیلی پلمبر نے کوپائلٹ کو قابو کرنے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی صدر
سعودی حکام نے مبینہ حملہ آور کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے
بین الاقوامی آبی گزرگاہوں کو سیاسی یا معاشی دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے
مجرموں کی ملک بدری کے لیے عدالتی جنگ جاری رکھیں گے، امریکی صدر
اس سیکیورٹی واقعے کا انکشاف 16 جولائی 2026 کو ہوا، جس کے بعد متعلقہ فائل شیئرنگ سسٹم کو فوری طور پر اپ ڈیٹ کیا گیا
امریکا کی اسرائیل کے ساتھ شروع کیے گئے فوجی آپریشن کے بعد عراق میں سات امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔
پارلیمانی کمیٹی نے سابق وزرائے خارجہ سمیت 11 اہم شخصیات کو طلب کیا ہے
21 اپریل کو ایم ٹی آنر 25 نامی ایندھن بردار جہاز کو بھی یرغمال بنایا گیا تھا جن میں زیادہ تر پاکستانی شامل ہیں
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی جب اسی راستے پر جانے والی ایک دوسری پرواز کے ہائی جیک ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا تھا
دونوں پائلٹوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی صورتحال سنگین ہونے پر طیارہ اغوا کیے جانے کا مخصوص کوڈ بھی جاری کیا گیا۔
وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی جواب صدر مسعود پزشکیان کے سامنے کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا
ان میں ایک خام تیل بردار جہاز، ایک مائع قدرتی گیس بردار جہاز اور ایک تیسرا بحری جہاز شامل تھا۔
ایک پائلٹ نے مبینہ طور پر اپنے ساتھی پائلٹ پر چاقو سے حملہ کیا اور بظاہر طیارے کو تباہ کرنے کی کوشش کی
مودی سرکار مسلسل تیسری بار اقتدار میں ہے لیکن وبا اور ناگہانی آفات سے نمٹنے میں بھارت ناکام نظر آتا ہے
مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں سپلائی کے حوالے سے خدشات برقرار رہ سکتے ہیں
لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی افواج کے درمیان جاری کشیدگی بھی وسیع تر علاقائی تنازع کا اہم حصہ بن چکی ہے
قانون کے تحت اہل ریاستی ملازمین اپنی پہلے سے دستیاب چھٹی کا استعمال کرکے عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ منا سکیں گے
ہنگامی سگنل کے بعد اسرائیلی فضائیہ نے احتیاطی طور پر جنگی طیارے روانہ کیے