صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
متحدہ عرب امارات سے کویت اور بحرین جانے والی متعدد پروازیں بھی منسوخ کی گئیں
بارشوں کا سلسلہ مزید دو روز تک جاری رہ سکتا ہے
دو ہفتے قبل بدخشاں میں ہی اطلاعات و ثقافت کے ڈائریکٹر ذبیح اللہ امیری کو بھی مسلح حملے میں قتل کیا گیا تھا
روسی صدر پوٹن نے پاکستان کے یوم آزادی پر صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد بھی پیش کی
دونوں ممالک کے درمیان ہم آہنگی اور تعاون کی ضرورت بھی پہلے سے بڑھ گئی ہے، ایرانی صدر
برطانیہ نے غزہ میں اسرائیل نواز اپنی سابق پالیسی کو تبدیل کرتے ہوئے فلسطینی نسل کشی پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے
منصوبے کی حتمی منظوری اور عملی نفاذ کے لیے مزید مراحل باقی ہوسکتے ہیں
ابھی تک حملے کی ذمہ داری کسی فریق کی جانب سے قبول کیے جانے کی اطلاع نہیں ہے
سیکریٹری جنرل کی جانب سے جاری تازہ بیان میں کسی ممکنہ جوابی کارروائی کا اعلان نہیں کیا گیا
ڈرون حملے کا ممکنہ ہدف اربیل ایئرپورٹ کے قریب موجود ایک امریکی فوجی اڈہ تھا
تیل کی قیمتوں میں حالیہ اتار چڑھاؤ کی ایک بڑی وجہ ایران کے خلاف امریکی اقدامات اور آبنائے ہرمز کی صورتحال ہے
ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا دوسری ترجیح ہے، امریکی نائب صدر
حکومت کا مؤقف تھا کہ ہارورڈ میں اسرائیلی طلبہ کو ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا اور انتظامیہ تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی
مختلف ممالک کے فوجی اہلکاروں اور دفاعی صلاحیتوں کو ایک مربوط نظام میں شامل کرنے پر توجہ دی جا رہی ہے
امریکا ایران پر فوجی دباؤ کے ساتھ ساتھ معاشی دباؤ میں بھی مزید اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے
واقعے کے نتیجے میں کسی بھی شخص کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے
یہ جہاز خطے میں موجود امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی جگہ لے گا
اس واقعے نے دیہی علاقوں میں بجلی کے غیر محفوظ نظام سے پیدا ہونے والے خطرات کی جانب بھی توجہ مبذول کرائی۔
ان ڈرونز میں وہ بغیر پائلٹ فضائی نظام بھی شامل ہیں جن کا ٹیک آف کے وقت وزن 25 کلوگرام سے زیادہ ہے
صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ پاسداران انقلاب والے فرار ہوگئے اور اب ہرمز امریکی فوج کے کنٹرول میں ہے
ابراہم لنکن نومبر 2025 میں امریکا سے روانہ ہوا تھا جس میں موجود 5 ہزار اہلکار ذہنی دباؤ کا شکار ہیں
شوہر کے جوس میں نیند کی گولیاں ملادیں جس کے بعد پراوین تقریباً دو روز تک بے ہوشی کی حالت میں رہا
یہ آتش فشاں حیران کن طور پر مسلسل ساتویں روز بھی راکھ اور دھواں اُگل رہا ہے
برینٹ خام تیل 87.69 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 81.97 ڈالر فی بیرل پر آگیا
متحدہ عرب امارات ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کیلیے پُرکشش آفرز متعارف کرا رہا ہے
میساچوسٹس پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا
وائٹ ہاؤس کی تعمیر و تزئین کے مختلف منصوبوں میں سب سے پُرتعیش بال روم ہے
ایرانی سیکیورٹی فورسز نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد گروہ سے منسلک دو آپریشنل سیلز کو تباہ کردیا
سکھبیر سنگھ بادل پر 2024 میں بھی گولڈن ٹیمپل پر فائرنگ کی گئی تھی
ایرانی عہدیدار نے اس بات پر زور دیا کہ حالیہ جنگ کے دوران ایران نے دباؤ کے باوجود اپنی مزاحمت برقرار رکھی
کمپنی کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے نتیجے میں بحری جہازوں کو اپنے روٹس تبدیل کرنا پڑے
ایران کے خلاف جنگ کے معاملے میں بھی امریکی اندازے درست ثابت نہیں ہوئے، بیان
مقامی حکام کے مطابق تقریباً 500 افراد اب بھی لاپتا ہیں جبکہ زلزلے سے 9,550 سے زائد مکانات تباہ ہوچکے ہیں
عباس خمیار کے مطابق واشنگٹن نے ماضی میں کیے گئے اپنے بعض وعدوں اور ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کی
مبصرین کے مطابق اس پالیسی کا مقصد عراق کو علاقائی تنازعات میں براہ راست فریق بننے سے بچانا ہے
موجودہ صورتحال میں آبنائے کو کھولنے کا فیصلہ یکطرفہ طور پر نہیں کیا جائے گا، گلف اسٹریٹ اتھارٹی
ٹرمپ نے کیرولین لیویٹ کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں وائٹ ہاؤس کی بہترین پریس سیکریٹریز میں سے ایک قرار دیا
جدید ہتھیاروں کے استعمال کا میدان بنائے جانے سے سمندری ماحول کو مزید خطرات لاحق ہوئے ہیں، اسماعیل بقائی
طویل عرصے تک جاری رہنے والی اس تعیناتی کے باعث جہاز پر موجود فوجیوں کو مسلسل آپریشنل دباؤ کا سامنا ہے
ماہرین کے مطابق تیل کی قیمتوں میں تازہ کمی کی بڑی وجہ عالمی سطح پر تیل کی طلب کے حوالے سے توقعات میں کمی ہے
اس کارروائی کا مقصد صدر کی اصل نقل و حرکت کو چھپانا اور ممکنہ حملہ آوروں کو گمراہ کرنا تھا
مودی کی انتہا پسندانہ پالیسیوں نے ہندوتوا تنظیموں کو طاقتور ہونے کا بھرپور موقع فراہم کیا ہے
طالبان رجیم کا تعلیمی نظام نظریاتی انتہاپسندی اور عسکری سوچ کو پروان چڑھانے کا ذریعہ بن چکا ہے
عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں فرانس اور دیگر ممالک کے طرزِ عمل کو منافقانہ قرار دیا
جنگ صرف ایرانی سرحدوں تک محدود نہ رہے، بریگیڈیئر جنرل رضا نقدی
حکومتوں کو غیر منتخب بین الاقوامی بیوروکریٹس کے بجائے اپنے عوام اور آئین کے سامنے جوابدہ ہونا چاہیے
اہلکاروں کی شناخت اہلخانہ کو اطلاع دینے تک ظاہر نہیں کی جائے گی، حکام
یہ کارروائیاں 12 اگست تک کی گئی ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ
سفاک ملزمان اپنی مکروہ واردات انجام دینے کے بعد بآسانی فرار بھی ہوگئے
طالبان نے دونوں رضاکاروں کے اہل خانہ اور مشن سے نہ ملاقات کرائی اور نہ اہی الزامات کی تفصیلات فراہم کی ہیں