صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس کے مطابق، یہ کارروائی اگست 2024 سے فروری 2025 کے دوران انجام دی گئی، جس کا تعلق ایران سے ہے
دعوت نہ ملنے پر بھارت کو بین الاقوامی سطح پر سخت تنقید اور سفارتی سبکی کا سامنا تھا
غزہ میں جاری جنگ کے باعث اب تک 54,418 فلسطینی شہید اور 124,190 زخمی ہو چکے ہیں
صرف انقرہ میں 1,049، استنبول میں 753، اور کونیا میں 655 افراد زخمی ہو کر اسپتال پہنچے
شہداء کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
دنیا کے امیر ترین فرد ایلون مسک اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اختلاف عوامی سطح پر ہوا تھا
اسرائیلی فوجی حماس کی بنائی گئی سرنگ کی تلاش میں ایک عمارت میں جیسے ہی داخل ہوئے دھماکا ہو گیا
24 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر کی اچانک موت نے کئی سوالات کھڑے کردیئے
آئندہ ہونے والا الیکشن ملکی تاریخ کا سب سے شفاف، آزاد اور منصفانہ انتخاب ہوگا
یہ کانگریس کا ایک بڑا، فضول اور ناقابل قبول اخراجاتی بل ہے، جو ایک مکروہ عمل ہے، بزنس ٹائیکون
حزب اللہ کی ڈرونز فیکٹریوں کو ایران کی تکنیکی معاونت، سرپرستی اور مالی تعاون حاصل تھا؛ اسرائیل
مودی سرکار میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں کے مذہبی آزادی پر مکمل پابندی ہے
صدر ٹرمپ اس دعوے کو درجنوں بار دہرا چکے ہیں، کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کرائی
اس سیاسی محاذ آرائی کے درمیان مسک کی کمپنی ٹیسلا کے شیئرز 15 فیصد تک گر گئے
ٹرمپ انتظامیہ نے ایران، افغانستان، چاڈ، کانگو، یمن، لیبیا سمیت 12 ممالک کے شہریوں پر پابندی لگائی ہے
ڈنمارک نے 2018 میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی عائد کی تھی
حجاج میں 8 لاکھ 77 ہزار 841 مرد اور 7 لاکھ 95 ہزار 389 خواتین شامل تھیں، جسے ایک متوازن تناسب قرار دیا جا رہا ہے
عید سے قبل عدالتوں میں فریق بن کر مودی کے حامی وکلا مسلمانوں کی مذہبی اقدار پر حملہ آور ہو رہے ہیں
حزب اللہ کے ڈرون پروگرام نے حالیہ مہینوں میں اسرائیل کے خلاف حملوں میں کلیدی کردار ادا کیا
پہلگام واقعے کے بعد سے کشمیری مسلمانوں کے خلاف قتل کا سلسلہ معمول بن چکا ہے
بچی کو مختلف مقامات پر گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا اور اسے زبان کھولنے پر قتل کی دھمکیاں دی گئی تھیں
حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں سے بھارتی ساکھ کو بین الاقوامی سطح پر شدید نقصان ہوا
1984ء سے 1995ء تک پنجاب میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ہزاروں سکھوں کی جبری گمشدگیاں اور قتل کیے گئے
ہر سال جون میں سکھ برادری آپریشن بلیو اسٹار میں مارے جانے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 4 جون کو پیوٹن سے ٹیلیفون پر بات کی
ریسکیو آپریشن میں لائف بوٹس، کمرشل جہاز اور امریکی کوسٹ گارڈ نے حصہ لیا
خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ میڈیا کو غزہ میں آزادانہ اور غیر محدود رسائی دی جائے
رائل سعودی فورسز کے ہیلی کاپٹرز مشاعر مقدسہ کی فضائی نگرانی پر مامور ہیں
متاثرہ ججز کو بین الاقوامی مالیاتی نظام تک رسائی میں شدید مشکلات کا سامنا ہوگا
حماس کے خاتمے کیلیے اسرائیل کی خطرناک گینگ کو سرکاری سرپرستی اور اسلحہ کی فراہمی
دونوں رہنماؤں کے ایک دوسرے کو دورے کی دعوت بھی دی
جعلی حج آپریشن قائم کرنا سنگین جرم اوراس کی سزا قید ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، سعودی حکام
عالمی برادری فلسطین کے دو ریاستی حل کی کوششوں کو تیز کرے؛ انتونیو گوتریس
ماؤری قبیلے سے تعلق رکھنے والے تینوں ارکان اسمبلی کو اب تک سب سے لمبی معطلی کا سامنا ہے
لاکھوں مسلمانوں نے مسجد نمرہ (میدان عرفات) سے خطبہ حج سنا، امت مسلمہ کیلیے خصوصی دعائیں
یوم عرفہ پر حاجی عرفات اور مزدلفہ میں ہوتے ہیں اس لیے اردگرد کی خواتین خانہ کعبہ میں آکر عبادت کرتی ہیں
جوڑے کو 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے میں قتل کرکے لاشیں غزہ لے جائی گئی تھیں
اس سے قبل چین بھی ایک سے زائد بچے کی پیدائش پر پابندی ختم کرچکا ہے
ایک لاکھ 15 ہزار پاکستانیوں سمیت لاکھوں عازمین میدان عرفات میں موجود ہیں
اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک بھارت کی جمہوریت کے لیے چیلنج ہے، مودی کا طرزِ عمل ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہا ہے، گوپال پلئی
1989 میں 4 جون کو بیجنگ کے تیانانمن اسکوائر میں سیاسی اصلاحات کے لیے ہزاروں افراد نے مظاہرے کیے
ششی تھرور کی قیادت میں سفارتی وفد کو سکھوں کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا، بھارتی وفد مظاہرین کی وجہ سے چھپے رہے
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ اپنے چوتھے سال میں داخل ہو چکی ہے
نائب وزیر دفاع ڈونی ایرماوان کا کہنا ہے کہ ہم چین سے J-10 طیاروں کی خریداری کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں
آپریشن سندور میں مودی سرکار تنہا جب کہ پاکستان کی حمایت میں ترکی، چین اور آذربائیجان سب کا ساتھ ہے، کانگریس رہنما
یہ مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں اپنی نوعیت کی پہلی موبائل اسٹروک ایمبولینس ہے
سعودی پوسٹ ہر سال حج، مذہبی تہواروں اور دیگر قومی مواقع پر یادگاری ٹکٹ جاری کرتی ہے
مسجد میں جدید ایئر کنڈیشننگ اور وینٹیلیشن سسٹم لگایا گیا ہے جو کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح پر نظر رکھتا ہے
کیمروں کے ذریعے ہجوم کی غیر معمولی نقل و حرکت یا ممکنہ رکاوٹوں کی پیش گوئی کی جاتی ہے
زمین پر غزہ کا حال جہنم سے زیادہ برا ہے، پاکستانی مستقل مندوب