صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ مذاکرات لندن کے تاریخی "لینکاسٹر ہاؤس" میں جاری ہیں اور توقع ہے کہ یہ دو روز تک چلیں گے
عمدہ تعلیمی نظام نہ صرف انفرادی ترقی میں معاون ہوتا ہے بلکہ ملک کی مجموعی فلاح و بہبود کو بھی فروغ دیتا ہے
بھارت بھر میں گؤ رکھشکوں کی دہشتگردی معمول بن چکی ہے جبکہ مودی سرکار خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
وکست بھارت کا خواب وعدوں کا قبرستان ثابت ہوا ہے، چیئرمین آل انڈیا کانگریس کمیٹی ریسرچ ڈپارٹمنٹ نے پول کھول دیے
شکایت کل اسرائیلی فورسز کے ذریعے برطانوی پرچم بردار کشتی "مدلین" پر حملے کے بعد دائر کی گئی ہے
مودی سرکار میں بھارتی صحافت سیاسی ایجنڈوں کی تابع ہو چکی ہے اور بھارت میں آزاد میڈیا کا تصور دھندلا گیا ہے
اس کشتی کو اسرائیلی بحریہ نے گزشتہ روز بین الاقوامی پانیوں میں روکا اور اشدود بندرگاہ لے جایا گیا
بھارتی فوج کا اگنی ویر آکاش دیپ سنگھ ڈیوٹی کے دوران گولی لگنے سے ہلاک ہوا، اہلخانہ کا شہید کا درجہ نہ ملنے پر راکھ بہانے سے انکار
سابق صدر جوبائیڈن بھی اپنے دورِ صدارت میں متعدد بار اسی طرح لڑکھڑا کر گر چکے ہیں
یورپی اسپتال کے نیچے رفح اور خان یونس بریگیڈز کو ملانے کیلیے یہ سرنگ بنائی گئی تھی
جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 21 سے 23 سال کے درمیان ہے
کشتی میں عالمی شہرت یافتہ ماحولیاتی کارکن گریٹا سمیت 12 غیر ملکی رضاکار موجود ہیں
خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
خوش قسمتی سے اس خوفناک حادثے میں کسی کی جان نہیں گئی، تاہم کئی افراد زخمی ہو گئے
ان الزامات کا تعلق فرانسیسی نژاد اسرائیلی شہریوں سے ہے جنہوں نے گزشتہ سال امدادی ٹرکوں کو غزہ پہنچنے سے روکا تھا
یہ رپورٹ ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب فلسطینی علاقے میں امداد کی ترسیل پر عالمی توجہ مرکوز ہے
پاپولر پارٹی کے مطابق، ایک لاکھ سے زائد افراد نے مظاہرے میں شرکت کی
آصف حفیظ کو اگست 2017 میں لندن سے گرفتار کیا گیا تھا، اور تین برس قبل انہیں امریکا منتقل کیا گیا
ٹرمپ نے مسک کی کمپنیوں کو دیے جانے والے سرکاری معاہدوں کو ختم کرنے کی دھمکی دی
نهاد عوض نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ مدلین کے عملے کو فوری رہا کیا جائے، اور کشتی کو واپس جانے دیا جائے
بھارت میں میڈیا، تعلیمی ادارے حتیٰ کہ عدلیہ بھی خوف کے سایے میں کام کر رہے ہیں، غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ
مودی سرکار منی پور بحران پر مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، حالات دن بہ دن مزید بگڑ رہے ہیں، انسانی حقوق تنظیمیں
کمیشن نے کہا ہے کہ یورپی یونین ہیگ میں قائم عالمی عدالت کی مکمل حمایت جاری رکھے گی
غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق ایندھن کی شدید قلت کے باعث اسپتالوں کا اگلے 48 گھنٹوں میں "قبرستان" بن جانے کا خطرہ ہے
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ حجاج کرام کی عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ڈپٹی گورنر مکہ
انڈین فوج محض دفاعی ادارہ نہیں رہی بلکہ ہندوتوا کے ایجنڈے کی محافظ بن چکی ہے
قانون شکنی اور تشدد ناقابل برداشت ہے، اشتعال انگیزی کرنے والے بچ نہیں سکیں گے، صدر ٹرمپ
اسرائیلی بحریہ نے ڈرون حملہ کرکے کشتی میں اسپرے کے ذریعے سوار افراد کی جان کو بھی خطرے میں ڈال دیا
مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے فورسز نے آنسو گیس اور پیپر اسپرے کا استعمال کیا
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے غزہ جنگ کے دوران صورت حال کی سنگینی تصدیق کی اور کہا کہ فوج میں فوری بھرتی کی اشد ضرورت ہے
دستاویزات اسرائیل کی دفاعی صلاحیت اور اس کے امریکا، یورپ اور دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے ہیں، ایرانی وزیر
منی پور پولیس نے امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں 5 اضلاع میں کرفیو کا اعلان کیا
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ہیلی کاپٹر کو اڑان بھرنے کے بعد ہنگامی لینڈنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے
مشاعرِ مقدسہ میں خیموں کا یہ عارضی شہر اب دوبارہ آئندہ سال کے حج تک ویران ہو جائے گا
جعلی ویب سائٹ کے ذریعے "پرساد" کی ترسیل کا جھانسہ دیا گیا، امریکی پروفیسر کے نام پر بھارتی شہریوں کو لوٹ لیا گیا۔
کشمیریوں کیخلاف جعلی مقابلوں اور مقدمات پر عالمی اداروں نے تشویش ظاہر کی ہے مگر مودی کی مجرمانہ خاموشی برقرار ہے
طالبان حکومت امید کرتی ہے کہ یہ اقدام ان افغانوں کو واپس لانے میں مددگار ثابت ہوگا، وزیر اعظم
ایلون مسک نے سوشل میڈیا پر ٹرمپ کو مجرم جنسی حملہ آور جیفری ایپسٹین سے جوڑنے والی پوسٹ ہٹا دی
صدارتی امیدوار کو حملے میں تین گولیاں لگیں، جن میں سے دو گولیاں ان کے سر میں لگیں
کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے اس فیصلے کو جان بوجھ کر اشتعال انگیز قرار دیا
محمد السنوار 13 مئی کو خان یونس کی زیر زمین سرنگ پر فضائی حملے میں ساتھیوں سمیت ہلاک ہوئے، اسرائیلی فوج
رات بھر جاری رہنے والے حملوں میں روس نے 215 میزائل اور ڈرونز یوکرین پر داغے
تھائی باشندے کو حماس نے 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر کیے گئے حملے میں یرغمال بنایا گیا تھا
برکس ممالک کی بھارت کی جگہ انڈونیشیا کو نیا اہم رکن بنانے کی تجویز زیر غور ہے
یہ چھ نوجوان رضاکار ریاض کے الربیع محلے میں موجود سِول ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن سے تعلق رکھتے ہیں
آئی اے ای اے کی رپورٹ میں ایران پر غیر اعلانیہ جوہری مواد چھپانے اور تعاون نہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا
پابندیوں کی زد میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور ہانگ کانگ میں موجود کچھ کمپنیاں بھی آئی ہیں
چلی کے شمالی ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ گہرائی 76.6 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی،امریکی جیولوجیکل سروے
ان افراد میں زیادہ تر بنگلہ دیشی شہری شامل ہیں، لیکن کچھ بھارتی شہری اور روہنگیا مہاجرین بھی شامل ہیں
پولیس کے مطابق، یہ کارروائی اگست 2024 سے فروری 2025 کے دوران انجام دی گئی، جس کا تعلق ایران سے ہے