صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رہائشی علاقوں میں شہری اپنے بچوں کو اسکولوں سے لینے کے لیے دوڑ پڑے
سیکیورٹی خدشات کے باعث بھارت کی جانب سے یہ غیر معمولی اقدام سامنے آیا ہے
دونوں وزرائے خارجہ کا یہ دورہ بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدہ صورتحال میں اہمیت کا حامل ہے
اس تضاد پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی گئی اور بھارتی عوام بھی حیران رہ گئے
فی الحال ایسا کوئی واضح اشارہ نہیں کہ یہ تنازع ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتا ہے، نائب صدر جے ڈی وینس
ٹرمپ کی جانب سے دنیا بھر میں عائد کردہ نئے ٹیرف کے بعد کسی ملک سے پہلا معاہدہ ہے
کئی معروف پاکستانی شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی بھارت میں بلاک کیے جا چکے ہیں
یہ خط ایسے وقت سامنے آیا ہے جب بھارت کی جانب سے جاری فالس فلیگ پروپیگنڈا مہم پر عالمی سطح پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں
را سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات اور جھوٹے دعووں پر مبنی خبریں پھیلا رہے ہیں
بھارت نے میڈیا کو لڑاکا طیاروں کی تباہی کی خبر ہٹانے پر مجبور کیا، فرانسیسی اخبار کی رپورٹ
موصول ہونے والے حکم نامے میں عالمی میڈیا اداروں اور ممتاز شخصیات کے اکاؤنٹس شامل ہیں
بل گیٹس نے فلاحی کاموں میں تیزی لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2045 تک اپنی تمام جائیداد خرچ کرنے کا منصوبہ ہے
رابرٹ پریوسٹ شگاگو میں پیدا ہوئے تھے
نئے پوپ کی بالکونی میں آمد کے لیے ہزاروں افراد باہر منتظر ہیں
امریکی صدر نے نئی نامزدگی کیلیے ڈاکٹر کیسی مینز کا نام تجویز کردیا
پاکستان کی تحمل مزاجی اور شہریوں کو نشانہ نہ بنانے کی پالیسی کو سراہا جا رہا ہے
بھارتی فوج نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر چھتیس گڑھ کے جنگلات میں سرچ آپریشن کیا
بھارت نے پاکستان پر میزائل فائر کرنے کا الزام لگایا جس کا بھانڈا پھوٹ گیا
جنرل اسمبلی کے صدر کی حملوں میں شہریوں کے جانی اور مالی نقصان پر تشویش کا اظہار
آر ایس ایس، بھارتیہ جنتا پارٹی اور بجرنگ دل کے غنڈوں نے مسلم آبادی پر دھاوا بول دیا
ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا مقصد بھارتی سکھوں کی حمایت حاصل کرنا ہے، جو پہلے ہی پاکستان کے حق میں بیانات دے چکے ہیں
گھروں، مارکیٹوں اور خیمہ بستیوں کو نشانہ بنایا گیا، معصوم شہری، خواتین، بچے اور صحافی بھی شہید ہوئے
نیویارک پولیس کی لائبریری میں چڑھائی، مظاہرین کو زپ ٹائی لگا کر بسوں میں منتقل کیا گیا
اس موقع پر 24 سے زائد غیر ملکی رہنماؤں نے شرکت کی مگر شی جن پنگ کی موجودگی نمایاں رہی
مودی حکومت کا ہندوتوا ایجنڈا پاکستانی شہریوں پر رات کی تاریکی میں حملوں سے ظاہر ہوتا ہے
سسٹین چیپل میں کارڈینلز کی خفیہ ووٹنگ کے بعد کوئی فیصلہ نہ ہو سکا
دونوں ایٹمی قوتوں کے درمیان بات چیت نہ ہوئی تو خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں، واشنگٹن پوسٹ کا انتباہ
فلائٹ آپریشنز معطل ہونے سے ایئرلائنز کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے
واقعے کی تحقیقات جاری ہیں تاکہ لینڈنگ سسٹم کی خرابی کی مکمل وجوہات معلوم کی جا سکیں
حادثے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکیں
چینی صدر شی جن پنگ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ون آن ون ملاقات کریں گے
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا
نفرت اور تشدد ہمارے مشترکہ دشمن ہیں، پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کریں، بیان
امریکا مسئلہ کشمیر کے پرامن اور منصفانہ حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے، پاکستانی سفیر
یہاں انسان تو کیا جانور بھی محفوظ نہیں ہیں، نہ تو بچے اور نہ ہی بزرگ محفوظ ہیں، فلسطینی شہری کا ردعمل
پاکستان نے متناسب اور سفارتی ردعمل دیا، ہسپانوی وزیراعظم
بھارت اور پاکستان کے حکمرانوں کو اچھی طرح سے جانتا ہوں، دونوں نے حساب برابر کرلیا ہے، امریکی صدر
فرانسیسی انٹیلی جنس اہلکار نے بھارت کے زیر استعمال رافیل طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے
بھارت نے یہ رافیل طیارے فرانس سے خریدے تھے
جنگی طیارے میں ایک پائلٹ موجود تھا
پوپ فرانسس گزشتہ ماہ انتقال کرگئے تھے
بھارت نے پاکستان پر بزدلانہ حملہ کرکے دنیا کے امن کو خطرے میں ڈال دیا
قطر نے دونوں ممالک پر زور دیا کہ زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق چھ مقامات پر 24 حملے کیے گئے
ایئرپورٹ کے تین مسافر طیارے، روانگی کا ہال، رن وے اور ایک فوجی اڈہ نشانہ بنے
برطانیہ نے کشیدگی کم کرانے کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کردی ہے
ترکیہ کے سفیر نے اسلام آباد میں نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار سے ملاقات کی
پاک فضائیہ نے 3 رافیل، ایک مگ 29، ایک سخوئی اور ایک ڈرون کو نشانہ بنایا، جبکہ بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر بھی تباہ کیا گیا
سڑکوں کے دونوں اطراف ان کے حمایتی پارٹی پرچم، تصاویر اور خیرمقدمی بینرز کے ساتھ موجود تھے
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت کی آج صبح کی فوجی کارروائی پر ہمیں گہری تشویش ہے