صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ان میں سے ایک شخص نے اسرائیل سے 19 ماہ سے جاری جنگ کو ختم کرنے کی اپیل کی ہے
ایک بچے کی لاش سفید پلاسٹک بیگ اور دوسری کمبل میں لپٹی ہوئی تھی
مشکل حالات میں آذربائیجان اور ترکی نے کھل کر پاکستان کی حمایت کی اور عالمی سطح پر اپنا مؤقف بھی پیش کیا
یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جب قوانین کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو اس کے نتائج بھی ہوتے ہیں
ٹرمپ نے امریکا اور چین کے درمیان اعلیٰ سطحی تجارتی مذاکرات کے پہلے دن کو "زبردست پیش رفت" قرار دیا
اس مطالبے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت بھی حاصل ہے
طالبان نے 2021 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ملک میں موسیقی پر سخت پابندیاں عائد کر رکھی ہیں
عوامی لیگ نے اس اقدام کو ناجائز قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے
پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد عالمی دباؤ پر جنگ بندی کا اعلان کیا گیا، جس کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا
جنگ بندی دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تنازعات کے حل کے لیے سازگار ماحول پیدا کرے گی
روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست امن مذاکرات 15 مئی کو ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقد ہوں گے
ہمارا اصل دشمن حماس نہیں بلکہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو ہے، اسرائیلی شہری
رسی جل گئی لیکن بل نہیں گئے؛ مودی سرکار کی ہٹ دھرمی برقرار
یہ درخت رومی فوج کی تعمیر شدہ ہیڈریانز دیوار کے ساتھ 100 برس سے زیادہ عرصہ قبل اُگایا تھا
پاکستان اور بھارت مکمل اور فوری جنگ بندی کے لیے تیار ہوگئے؛ ٹرمپ
بھارت کا اربوں ڈالرز کا خریدا گیا اسلحہ بھی کسی کام نہیں آیا؛ صحافی بی بی سی
کشیدگی کو کم کرنا دونوں ممالک کے حق میں ہے، برطانوی وزیر خارجہ
پاک فضائیہ نے آدم پور ایئربیس پر نصب بھارت کا جدید ترین ایس-400 میزائل سسٹم تباہ کردیا اور اربوں ڈالر کا نقصان پہنچایا
آپریشن بُنیان مّرصُوص میں پاک فوج نے تابڑ توڑ حملوں سے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا تھا
سیز فائر پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت کے بعد ممکن ہوا
جنگ بندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، ٹرمپ
چین اور پاکستان کے تعلقات لوہے کی طرح مضبوط ہیں، ہم واقعی ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پورے ماسکو میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے
فلبرائٹ اسکالر رمیسہ اوزترک کو چھ ہفتے سے زائد عرصے تک لوئزیانا کے امیگریشن حراستی مرکز میں رکھا گیا
بھارتی عوام پاکستانی میڈیا کی سچائی اور بروقت رپورٹنگ کے معترف نظر آ رہے ہیں
اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ ان ٹیرف سے امریکی صارفین پر مہنگائی کا بوجھ پڑے گا اور معیشت کو نقصان پہنچ سکتا ہے
یہ نیا ریزورٹ یاس آئی لینڈ پر مقامی کمپنی میرال کے اشتراک سے تعمیر کیا جائے گا
حملوں میں پاکستان نے ادھم پور، آدم پور، پٹھان کوٹ، بھٹنڈا، سرسہ سمیت کئی بھارتی ائیر بیسز کو نشانہ بنایا
دن دہاڑے ہونے والی پاکستانی جوابی کارروائی کے بعد بھارتی میڈیا میں ہنگامہ برپا ہے
بٹ کوائن کی موجودہ قیمت 1,01,329 امریکی ڈالر تک پہنچی، جو ایک دن میں 4.7 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کے 13 بڑے شعبوں میں سے 12 شعبے شدید مندی کا شکار ہو چکے ہیں
پاکستانی جواب کے بعد بھارت کا فضائی اور دفاعی نظام شدید دباؤ اور خوف کی لپیٹ میں آ چکا ہے
ٹرمپ کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ صدر کو شک ہے کہ نیتن یاہو انہیں چالاکی سے استعمال کر رہے ہیں
پاکستان کے بھرپور جوابی وار سے بھارتی ایوانوں میں زلزلہ آگیا، عبدالحمید لون
پاک فوج نے آپریشن بنیان مرصوص کے تحت بھارت کے اندر 12 اہم عسکری و اسٹریٹجک اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے
افواجِ پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کی متعدد اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے
دونوں ممالک بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے براہ راست مذاکرات کریں، جی سیون
شبہہ ہے کہ وہ کالعدم علیحدگی پسند انڈیجینئس پیپل آف بائیفرا کے ارکان تھے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
سابق بھارتی فوجی افسر نے ایک پروگرام میں بھارتی دعوؤں کی قلعی کھول دی تھی، جس کے بعد پلیٹ فارم کو بلاک کردیا گیا
بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور بچوں کے تعلیم کے حق کی پامالی ہے، اقوامِ متحدہ
دلچسپ بات یہ ہے کہ ان جھوٹے دعوؤں سے بھارتی حکومت کے خود کے وزراء بھی محفوظ نہیں
پاکستانی فضائیہ نے بھرپور دفاع کرتے ہوئے 5 بھارتی طیارے مار گرائے جن میں 3 رافیل طیارے شامل تھے
عوام میں ان بے بنیاد اور جھوٹی خبروں پر شدید تنقید کی جا رہی ہے
بھارت نے پنجاب کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کی تو سخت ردِعمل ہوگا، سکھ رہنماؤں کا مودی کو دوٹوک پیغام
ہم اللہ کے گھراور وہاں عبادت کرنے والوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں
زخمیوں میں سے 2 فوجی افسران کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
نئے پوپ اپنی پہلی عوامی ملاقات بدھ 21 مئی کو منعقد کریں گے
ہیلی کاپٹر حادثے میں زخمی ہونے والوں میں سے 3 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
رہائشی علاقوں میں شہری اپنے بچوں کو اسکولوں سے لینے کے لیے دوڑ پڑے
سیکیورٹی خدشات کے باعث بھارت کی جانب سے یہ غیر معمولی اقدام سامنے آیا ہے