صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، قطر کے امیر تمیم بن حماد اور یو اے ای کے صدر زائد النیہان سے رابطے کیے
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا
مسلح حملہ آور کی موجودگی کے خدشے کے پیش نظر فورس نے علاقے کی ناکا بندی کر دی ہے
اندھے قتل کا معمہ انٹرپول کی خصوصی مہم ’’آئیڈنٹیفائی می‘‘ کے ذریعے حل ہوسکا
حملہ آور کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن میں ہیلی کاپٹرز بھی استعمال کیے جا رہے ہیں لیکن تاحال کامیابی نہ مل سکی
ڈاکٹر مارگریٹ کونولی گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل تھیں
امریکا اور ایران جس حل پر متفق ہوں گے ہم اُس کی حمایت کریں گے، سرگئی لارووف
ایران نے مئی کے آغاز میں ’’پرشیئن گلف اسٹریٹ اتھارٹی‘‘ قائم کی تھی
گوتم اڈانی کی کمپنی نے امریکی پابندیوں اور اصول و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی کی
امریکا اس سے قبل مارچ میں بھی ایرانی پیٹرول پر پابندیوں کو نرم کرچکا ہے
اس تصفیے کے بدلے ایک خصوصی فنڈ قائم کیا جا رہا ہے جس کی مالیت 1.7 ارب ڈالر سے زائد ہوگی
مدھیہ پردیش کے شہر دھار میں واقع بھوج شالا کمپلیکس کئی دہائیوں سے ہندو اور مسلم برادری کے درمیان تنازع کا مرکز رہا ہے
تمام زائرین کو جدید ڈیجیٹل سسٹم کے تحت نسک ایپ کے ذریعے اجازت نامے حاصل کرنا ہوں گے
ایرانی حکام کے مطابق مذاکرات کا مقصد کشیدگی میں کمی اور خطے میں ممکنہ استحکام کی راہیں تلاش کرنا ہے
اسرائیلی وزیر اعظم نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ اسرائیلی افواج غزہ کے تقریباً 60 فیصد علاقے پر کنٹرول رکھتی ہیں
چینی میڈیا کے مطابق اب تک 2 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے ہیں
یورپی یونین کی لیک شدہ خفیہ دستاویزات پاکستان کے اصولی مؤقف کی تائید کرتی ہیں، ماہرین
ایران پہلے ہی واضح کر چکا ہے کہ کسی بھی ممکنہ حملے یا دباؤ کا سخت جواب دیا جائے گا
یوکرینی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا کہ ماسکو ریجن پر یہ حملہ 2022 میں جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک کا سب سے بڑا حملہ تھا
رپورٹ میں کہا گیا کہ بیرونِ ملک سے صرف یہودی افراد کو اسرائیلی فوج میں شامل ہونے کی اجازت دی جاتی ہے
عالمی جریدہ فارمیسی بزنس نے دنیا بھر میں منشیات کے پھیلاؤ میں گمراہ کن بھارتی کردار کی قلعی کھول دی
یہ وعدہ گزشتہ ہفتے چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران کیا گیا
ماہرین کے مطابق ایران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بڑھتی لفظی جنگ خلیجی خطے میں سفارتی تناؤ کو مزید بڑھا سکتی ہے
ایک خفیہ اڈے کا انکشاف اس وقت ہوا جب ایک عراقی چرواہا اتفاقیہ طور پر اس مقام تک پہنچ گیا
حادثہ ماؤنٹین ہوم ایئر فورس بیس کے قریب پیش آیا
ایران کے لیے وقت تیزی سے گزر رہا ہے اور ان کے لیے بہتر ہوگا کہ جلد آگے بڑھیں، امریکی صدر
یہ نظام برطانوی شہریوں، مفادات اور خطے کےشراکت داروں کوخطرات سے محفوظ رکھنے کے مشنزانجام دے رہا ہے، برطانوی وزارت دفاع
سعودی عرب میں ذوالحجہ 1447 ہجری کا آغاز آج رات کو ہوگا
قالیباف چین سے متعلق مخلتف قومی اداروں کے رابطہ کار کے طور پر خدمات انجام دیں گے، رپورٹ
واقعے میں کوئی جانی نقصان یا تابکاری کا خطرہ پیش نہیں آی
الظفرہ ریجن میں واقع براکہ جوہری پاور پلانٹ کے ایک الیکٹریکل جنریٹر نشانہ بنا اور پلانٹ میں آگ لگی، حکام ابوظہبی
یہ پہلے بحران پھر جنگی صورتحال پیدا کرتے ہیں پھر امن کی بحالی کے نام پر مزید کارروائیاں کرتے ہیں، اسماعیل بقائی
امریکا نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تقریباً 400 کلوگرام افزودہ یورینیم امریکا منتقل کرے
چین کا مؤقف ہے کہ تائیوان اس کا حصہ ہے اور اگر ضرورت پڑی تو طاقت کے استعمال سے بھی گریز نہیں کیا جائے گا
باہمی کامیابیاں پاکستان اورامریکہ کی دیرینہ دوستی اورمشترکہ عزم کابراہ راست عکس ہیں
عینی شاہدین نے بتایا کہ حادثے کے بعد ڈرائیور گاڑی سے نکلا اور اس کے ہاتھ میں چاقو بھی دیکھا گیا
یہ حملہ 9 اور 11 مئی کے درمیان امریکی ثالثی میں ہونے والی ایک مختصر جنگ بندی کے خاتمے کے چند دن بعد ہوا
یہ احتجاج نکبہ ڈے کے موقع پر کیا گیا جو 1948 میں فلسطینیوں کی بے دخلی کی یاد میں منایا جاتا ہے
برطانوی حکام کی جانب سے اس واقعے پر کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا
ملزمان اپنے دعوؤں کے حق میں کوئی قانونی اختیار یا سرکاری نوٹیفکیشن پیش نہ کر سکے
ماضی میں ایران نے آبنائے ہرمز پر اپنی خودمختاری کے حق میں نرمی اختیار کی تھی، محمد رضا عارف
پولیس اور ٹرانسپورٹ حکام نے حادثے کی مکمل تحقیقات شروع کر دی ہیں
بھارتی کسان موہالی میں جمع ہوئے تاکہ ریاستی اسمبلی کی جانب مارچ کیا جاسکے
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ 750 طیاروں تک بھی بڑھ سکتا ہے
دھماکے کے بعد کئی میل دور تک دھواں اٹھتا دیکھا گی
ہر تاجرکی کوشش ہے کہ اسےایران بھیج سکے، تاہم ایرانی بارڈر بند ہے
نئے میکینزم سے وہ تجارتی جہاز فائدہ اٹھا سکیں گے جو ایران کے ساتھ تعاون کریں گے
صدر ٹرمپ حال ہی میں ایران کی پیش کی گئی امن تجاویز کو مسترد کرچکے ہیں
آسٹریلیا کے علاوہ امریکا، جنوبی افریقا اور برازیل میں شارک کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے
لبنان میں مارچ سے اب تک حزب اللہ سے جھڑپوں میں 20 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں