صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سخت سیکیورٹی اور حکومتی دباؤ کے باوجود اسرائیل مخالف نعرے لگائے گئے
امریکا پر اعتماد نہیں رہا، ایرانی وزیر خارجہ
اطالوی غوطہ خوروں کی تلاش میں جانے والا ریسکیو اہلکار بھی جان سے گیا
فیدل کاسترو کی حکومت کے دوران امریکی نواز تنظیم کے دو طیاروں کو نشانہ بنایا گیا تھا
گزشتہ چندماہ میں ایئر انڈیا اپنی کئی بین الاقوامی پروازیں بند کرچکی ہے اور سرمایہ کاری میں بھی شدید کمی آئی ہے، رپورٹ
عزالدین الحداد کی نماز جنازہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے اقلیتوں اور خواتین کا جینا دوبھر کردیا ہے
فائر فائٹرز اور ریسکیو عملے کو جائے وقوعہ پر فوری روانہ کیا گیا
کوآرڈینیشن فریم ورک الائنس نے علی الزیدی کو وزارت عظمیٰ کے لیے نامزد کرنے پر اتفاق کیا
میتوں کی شناخت کے لیے تمام ضروری اقدامات کر رہے ہیں، یوکرینی حکام
چین توانائی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے زیادہ محتاط حکمتِ عملی اپنا رہا ہے، مندوب
ٹرمپ نے اس مشن کو بہت احتیاط سے منصوبہ بند اور انتہائی پیچیدہ قرار دیا
سابق افغان فوجی اہلکار بدستور نشانے پر ہیں جس میں ابتک 23 کے گرفتار اور 9 کے قتل ہونے کی تصدیق ہوئی ہے
سنگاپور ایئرلائنزکی رپورٹ نے بھارتی ایوی ایشن کی گرتی ساکھ کا بھانڈا پھوڑ دیا
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جانب سے غزہ پر یہ تازہ ترین حملہ ہے
ہمسایہ ملک یوگینڈا نے بھی ایبولا سے متعلق ایک موت کی تصدیق کی ہے
امریکا دوبارہ فوجی کارروائی شروع کر سکتا ہے، ٹرمپ
خطے میں کشیدگی کا واحد حل سفارت کاری اور مذاکرات ہیں
اسرائیل اور لبنان کے درمیان پہلی بار 16 اپریل کو توسیع ہوئی تھی بعد ازاں 3 ہفتوں اور اب 45 دن کی مزید توسیع ہوئی
رکن ممالک کے اختلاف کے باعث صرف چیئرمین اسٹیٹمنٹ جاری کیا گیا
ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کر رکھا ہے جہاں سے دنیا کو تیل وگیس کی 80 فیصد ترسیل ہوتی ہے
فیش ڈیزائنر وائٹنی رابسن کو گھر میں نہایت قریب سے گولیاں ماری گئی تھیں
دبئی پولیس نے ایشیائی ڈرائیور کو حراست میں لے لیا
جادو اور بدروحوں کے بہانے سے 7 لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا جن میں 12 سال کی بچی بھی شامل ہے
ایک مہینے کی جنگ بندی میں ایران نے کچھ تیاری کی بھی تو ہمیں تھوڑا بہت ‘کلیئر اپ ورک’ کرنا پڑے گا، امریکی صدر
ہم دودن میں ایران کے پاور پلانٹس تباہ کرسکتے ہیں اور ایران کا جوہری مواد چین یا امریکا منتقل کیا جاسکتا ہے، امریکی صدر
لبنان میں رواں برس مارچ سے جاری جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 19 ہوگئی
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامہ ای نے عظیم فارسی شاعر فردوسی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا
بھارت کی یہ غلط فہمی ہے کہ پاکستان ٹوٹ جائے گا، جبکہ پاکستان کبھی نہیں ٹوٹے گا، سابق را چیف اے ایس دولت
ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باوجود بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام رہا تھا
مذاکرات صرف اسی صورت ممکن ہیں جب امریکا سنجیدگی اور باہمی احترام کا مظاہرہ کرے، عباس عراقچی
البانیزے نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں وارنٹ جاری کرنے کی سفارش کی تھی
نیٹو کو فوری طور پر جنگی تیاری کے لیے تیار رہنا چاہیے، جرمنی
لبنان کے بچے مسلسل تشدد، نقل مکانی اور خوفناک واقعات کے براہ راست اثرات کا سامنا کر رہے ہیں
ایران کی جانب سے اس امریکی اقدام پر فوری طور پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
ایوان میں پیش کی گئی قرارداد کے حق میں 212 جبکہ مخالفت میں بھی 212 ووٹ پڑے
ناکہ بندی ہمیں کافی نقصان پہنچا رہی ہے کیونکہ ہمیں ابھی تک ایندھن نہیں ملا ہے، وزیر توانائی کیوبا
گزشتہ سال ویتنام پہنچنے پر صدر میکرون کے طیارے سے اترتے وقت ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
اسرائیلیوں نے پرچم لہراتے ہوئے "تمہارے گاؤں جل جائیں" اور "عربوں کی موت" کے نعرے لگائے
ایران تنازع بین الاقوامی تجارت اور توانائی کی عالمی ترسیل پر بھی منفی اثر ڈال رہا ہے، چینی وزارت خارجہ
امریکی صدر کے بیان کے بعد ایک بار پھر مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر عالمی توجہ مرکوز ہوگئی ہے
پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کی گزشتہ برسوں میں 40 سے زائد مرتبہ ملاقات ہوئی ہے
متاثرین کی شناخت یا حادثے کی صحیح وجہ کے بارے میں کوئی تفصیلات نہیں بتائی گئیں
امریکی حکام کو خدشہ تھا کہ چین کے جدید سکیورٹی اور نگرانی کے نظام ان کے ذاتی ڈیٹا تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں
20 سالہ اسٹاف سارجنٹ نیگیو داگن جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران ہلاک ہوا
طالبان نے زمینوں اور جائیدادوں کو فروخت کرنے کا نیا قانون نافذ کردیا ہے
ویس اسٹریٹنگ اس گروپ کی قیادت کر رہے ہیں جو لیبر پارٹی کے اندر کیئر اسٹارمر کی قیادت کو چیلنج کرنا چاہتا ہے
خانہ جنگی کی صورتحال کو چھپانے کیلئے مودی حکومت ہمیشہ الزام پاکستان پر دھر دیتی ہے
مذہبی کانفرنس سے واپسی پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا
ایران جنگ نہیں چاہتا بلکہ سفارت کاری، مذاکرات اور علاقائی استحکام کے فروغ پر یقین رکھتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ