صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی کارکردگی کا تھرڈ پارٹی پرفارمنس آڈٹ مکمل کر کے آڈٹ سفارشات پر عملدرآمد جاری ہے
امریکی ناظم الامور نے ایس آئی ایف سی کا دورہ کیا، جہاں پاک امریکہ اقتصادی و سرمایہ کاری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
نئی گائیڈ لائنز کے تحت خریداری سے پہلے کے مرحلے میں سالانہ 380 ملین روپے کی بچت ہوگی
جون 2026 تک کے الیکٹرک پر وفاقی حکومت کے مجموعی واجبات بڑھ کر 421 ارب روپے ہوگئے
دنیا دیکھ رہی ہے کہ کیا سپریم کورٹ اپنے حکم پر عمل کروائے گی؟ چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ حکام کو نوٹس کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ جیل سے پیراوائز کمنٹس طلب کرلیے
ہیلی کاپٹر کے ذریعے میت کی واپسی کی اجازت دے دی گئی ہے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
مختلف اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری کے ذریعے قواعد و ضوابط کو مزید آسان اور شفاف بنایا جا رہا ہے
شوہر نے کئی بار مارا پیٹا مگر حنا اس ڈر سے خاموش رہی کہ بستر مرگ پر پڑے اس کے والدین کو دکھ نہ پہنچے
نائب وزیراعظم برطانوی وزیرخارجہ، ایف سی ڈی او کےوزیر برائے پاکستان، برطانوی حکومت کےدیگرسینئر ارکان سے ملاقات کریں گے
یونیسکو نے پاکستان کے 12 تاریخی و ثقافتی مقامات کو عالمی ورثے کی عارضی فہرست میں شامل کر لیا
وزیرریلوے نے بتایا کہ 15 ستمبر کو موہن جودڑو ٹرین جبکہ 15 اکتوبر سے راولپنڈی کیلیے ٹرین سروس بحال ہوجائے گی
استغاثہ کیجانب سے 14 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی، عدالت نے تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
پاکستان بار کونسل کے مطابق جمہوری اصولوں کے تحت چلنے والے ادارے میں اقلیت، اکثریت پر اپنا مؤقف مسلط نہیں کرسکتی
الیکٹرانک ڈیوائسز کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال پر ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز ہے
انکوائری کمیٹی حقائق اور ذمہ داری کا تعین کرکے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے جامع ایجنڈے پر غور کیا گیا
پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کی پانچ بڑی ایئر لائنز شدید متاثر ہوئی ہیں
راولپنڈی میں فوج تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت دی گئی
وزیراعظم، وزیر قانون، وزیر اطلاعات، جیل سپرنٹنڈنٹ، آئی جی جیل، چیف کمشنر اور سیکرٹری داخلہ کو درخواست میں فریق بنایا گیا
قانون نافذ کرنے، انسداد دہشتگردی، منشیات کی روک تھام، انسانی اسمگلنگ اور تارکین وطن کی غیر قانونی منتقلی کے خلاف تعاون بڑھانے پر زور
بانی پی ٹی آئی کو 20 اور21 اگست کی درمیانی شب اسپتال لایا گیا، ماہر ڈاکٹرز نے فٹنس رپورٹ بنائی، اعلامیہ
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے وارنٹ کے ساتھ دفتر سے ڈیجیٹل ڈیوائسز برآمد کر کے فرانزک کیلیے بھییج دیں
مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اجلاس، محمود خان اچکزئی، سینیٹر راجہ ناصر عباس، اسد قیصر، سلمان اکرم راجہ کی شرکت
لانگ پیکج کی کی 30 ہزار نشستیں مکمل ،23 ہزار 500 نشستوں کی بکنگ اب بھی باقی ہے، ترجمان
ذرائع کے مطابق اجلاس مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت ان کی رہائشگاہ پر ہوگا
مون سون ہوائیں مسلسل ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں
وزارتِ داخلہ، وزارتِ دفاع، سی جی اے اور ایم اے جی کے اشتراک سے سہولت فراہم کی گئی
کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ہسپتال منتقل کرنے کے عدالتی فیصلہ میں سقم ہے، جیل رولز کو نظر انداز کیا گیا، مرکزی کیس میں ہمیں فریق نہیں بنایا گیا
ظاہر جعفر نے ذہنی مریض ہونے کی بنیاد پر سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی استدعا کی تھی
وہ کون ہیں جو عمران خان کو غلط اسپتال لے گئے، چیئرمین پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
آپ اقتدار میں ہوتے تھے تو آپ نے کیا کیا تھا؟ اس قسم کے رویے ہوں تو تھوڑا سا برداشت کرلینا چاہیے، وزیر دفاع
عظمی خان نے پمز میں چیک اپ کے دوران عمران خان کے ساتھ ہوئی ملاقات اور بانی پی ٹی آئی کے معائنے کی تفصیلات بتادیں
سرانان میں جو کچھ ہوا کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
اسلام پورہ پولیس کی جانب سے زمین پر لیٹ کر اور دیوار کی آڑ لیتے ہوئے حفاظتِ خود اختیاری اپنائی گئی
فرض کریں عمران خان کو کل رہا کیا گیا تو وہ ایسا کچھ نہیں کریں گے جس سے ملک کو نقصان پہنچے
مفاہمتی یادداشت کا مقصد پاکستان میں ڈیجیٹل مہارتوں، آئی ٹی برآمدات اور جدت کے فروغ کے لیے تعاون کو وسعت دینا ہے
معاہدے میں اصول طے کیا گیا ہے کہ ایک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا، عالمی جریدے کی رپورٹ
ماہر امراض چشم، ماہر امراض قلب اور فزیشن سمیت مستند ڈاکٹروں کی ٹیم نے عمران خان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا، وفاقی وزیر
بانی پی ٹی آئی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا، ان کا معائنہ شفا اسپتال کے بجائے پمز اسپتال میں کیا گیا
اگر یہی رویہ رہا تو مقدمات بڑھتے رہیں گے، یہ سب عوام کے ساتھ ظلم ہے، عدالت کے ریمارکس
این سی سی آئی اے کی درخواست پر اسلام آباد میں سب جیل کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،
لینڈ ایکوزیشن کے وقت قیمت وصول کرنے والے مالکان بعد میں اضافی قیمت کے حقدار نہیں رہتے، چیف جسٹس امین الدین
صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات کا پراسس شروع کرنا ہے۔ اور سروسز کی مناسب فراہمی کیلئے بھی وقت درکار ہے
حکومت اگر پیچھے نہیں ہٹتی تو دھرنوں کو پورے ملک میں پھیلائیں گے، حافظ نعیم الرحمٰن
دونوں ممالک نے مشترکہ مفادات سے متعلق شعبوں میں رابطوں کو مزید مؤثر بنانے پر بھی اتفاق کیا
پیپلزپارٹی نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ ترمیمی بل 2026 کی بھی حمایت کرے گی
دفاعی افواج کا ایک ہیڈ کوارٹر قائم کیا جائے گا جو چیف آف ڈیفنس فورسز کے ماتحت اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے گا،بل کے نکات
تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب مذاکرات کی میز پر آتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف