US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
این سی سی آئی اے نے کھنہ پل پر کارروائی کر کے ملزم عبدالسمیع کو گرفتار کیا، آن لائن ڈرائیو سے بچوں کی تصاویر برآمد
مہم پنجاب، سندھ، آزاد کشمیر اور اسلام میں 15 سے 27 ستمبر ہوگی،9 سے 14 سال کی لڑکیوں کو ویکسین لگائی جائے گی
بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کے بعد عہدہ واپس لینے کی استدعا کروں گا، وکالتی خدمات مفت میں جاری رکھوں گا، سیکریٹری جنرل
گھریلو جھگڑے پر شوہر نے خاتون اور دوسرے بیٹے پر تیزاب پھینکا، دونوں گرفتار
وزیراعظم کی بروقت اطالع دینے والے شہری کو خراج تحسین
مقدمہ اندراج سے قبل صحافتی تنظیم سے مشاورت اور ریویو کمیٹی بناکر شکایت کا جائزہ لیا جائے، سی پی این ای اعلامیہ
سعودی عرب کی حکومت اور عوام نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے ہم سعودی حکومت کے مشکور ہیں، رانا ثنا
ہم اس تکلیف کیلئے صارفین سے معذرت خواہ ہیں، ترجمان
قومی فاسٹ بولر حارث رؤف کی موجودگی میں ہزاروں نوجوان کرکٹرز نے اپنا ٹیلنٹ پیش کیا
افرادی قوت میں خواتین کی شمولیت بڑھانے کیلئے اقدامات کی بھی تجویز
گیلپ سروے کے نتائج سامنے آگئے، 47 فیصد کاروباری افراد کو لوڈ شیڈنگ کی شکایتذ
ان فیصلوں سے ثابت ہوتا ہے کہ ملک کا عدالتی نظام مکمل طور پر منہدم اور بے وقعت ہو چکا ہے، شیخ وقاص اکرم
لکی مروت کے پانچ ماہ کے بچے کو پولیو کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد کے پی سے سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 12 ہوگئی
صدر مملکت نے کامران چنہ کو جبری ریٹائر اور متاثرہ کو 10 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے برقرار رکھا ہے
جولائی 2025 کے لیے 748 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف مقررہ کیا گیا تھا، ایف بی آر
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جو سزائیں دیں وہ برقرار ہیں اسلیے تینوں کو نااہل قرار دیا گیا، ترجمان
گدھے کا گوشت کھانے میں لاہور تنہا نہیں رہا کیونکہ اسلام آباد بھی اسی فہرست میں شامل ہوچکا ہے، کمنٹس
انتظامیہ نے سرکاری نرخ پر چینی فروخت نہ کرنے پر 19 دکانیں سیل جبکہ 20 ہزار روپے کے جرمانے عائد کردیے
شیر رکھنے والوں پر 60 ہزار روپے جرمانہ، سرکس کے شیر کو محفوظ مقام پر چھوڑ دیا گیا ہے، ترجمان
اسپل وے کھولنے کے حوالے سے تیاریاں مکمل کرلی گئیں جبکہ الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے
دونوں شخصیات اسلام آباد سے برطانوی ایئرلائن کے طیارے میں لندن روانہ ہوئے
مجسمے کی مںظوری نہیں لی گئی تھی اس لیے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے، ترجمان سی ڈی اے
کے پی کے اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر سماعت 14 جولائی کو ہوگی، سیاسی جماعتوں کو نوٹسسز جاری
دہشت گردی کے شکار صوبے کی حکومت کو رخصت کرنا بے وقوفی ہوگی، سینٹر اسٹیج میں گفتگو
حکومت صارفین سے صرف بجلی کی قیمت وصول کرنا چاہتی ہے، وفاقی وزیر کا وزرائے اعلیٰ کو خط
جب ملک کو ضرورت پڑی تو جہاد کا اعلان کریں گے اور پھر فتح ہمارا مقدر ہوگی کیونکہ اللہ کی مدد ہمارے ساتھ ہے، خطاب
’’جس قوم کے پاس آپ جیسے بہادر بیٹے ہوں، اسے کوئی دشمن شکست نہیں دے سکتا‘‘؛ وزیر داخلہ
مون سون کے پہلے ہی اسپیل میں جی فائیو اور آبپارہ کی طرف جانے والا لوپ بارش برداشت نہ کر سکا اور زمین میں دھنس گیا
گرفتار ایجنٹ کی شناخت عرفان نذیر کے نام سے ہوئی، ترجمان ایف آئی اے
چیف جسٹس نے اجلاس یکم جولائی کو دوپہر دو بجے طلب کیا ہے
مسلح ڈاکوؤں نے پیچھا کرنے والی پولیس پارٹی پر فائرنگ کی، کانسٹیبل زخمی بھی ہوا
دونوں رہنماؤں کی وفود کی سطح پر ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق، آذری صدر نے گرمجوشی سے اتقبال کیا
گداگروں میں 8 خواتین، 5 بچے اور 10 مرد گداگر شامل ہیں
اسلام آباد کے کچھ علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی
پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا پوری جانفشانی اور طاقت کے ساتھ دفاع کرے گا، وزیراعظم
بزدلانہ حملے کے بعد پاکستانی عوام کے سر پر خون سوار، بھارت کو گھس کر مارنے کا عزم
عدالت نے رجسٹرار آفس کو درخواستوں کو نمبر لگانے کا حکم دے دیا
خانپور ڈیم میں تیز آندھی کے باعث الٹ گئی جس سے چھ افراد ڈوب گئے تاہم امدادی کارکنوں نے پانچ کو زندہ بچالیا
وفاقی وزیر صحت کی ہدایت پر بچے کل کراچی سے اسلام آباد پہنچیں گے، آمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں انتظامات مکمل
بھارت نے کوئی شرارت کی تو دہلی کے لال قلعے کی فصلیں کشت و خون سے بھر دیں گے، پی پی سینیٹر
بی ایل اے سے وابستہ ماہ رنگ بلوچ کی حمایت پر خاتون وکیل کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس جلد مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور کر لی
ٹریفک کے دیرینے مسائل کے حل کیلیے پارکنگ پلازے اور فوڈ اسٹریٹس کیلیے بزنس ماڈل تیار کرنے کی ہدایات
دوران سماعت درخواست گزار کی جانب سے کوئی پیش نہ ہوا
راولپنڈی پولیس کے ملوث اہلکاروں کو نوکری سے معطل کرنے کی کارروائی شروع، ملزمان سے 7 لاکھ روپے اور اسلحہ برآمد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئی ججز سنیارٹی فہرست، ججز ٹرانسفر نوٹیفیکیشنز اور ہائیکورٹ ججز ریپریزنٹیشن بھی جمع کروائی ہے
گزشتہ روز اولے پڑنے سے وفاقی دارالحکومت میں سیکڑوں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تھے
ایسے واقعات کسی صورت قابل قبول نہیں، عوام میں شعور بیدار کرنے کیلیے سیمینار کروائیں گے، سی سی پی او
حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا، زخمیوں میں 2 غیر ملکی بھی شامل ہیں
دو مئی کو جوڈیشل کمیشن کے دوسرے اجلاس میں پشاور اور بلوچستان ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کی تعیناتی فائنل کی جائے گی