صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دونوں کی عبوری ضمانتیں لاہور کی بینکنگ کورٹ اور ایڈیشنل سیشن عدالتوں نے منظور کی ہیں
17 سال بعد سیدو شریف ایئر پورٹ پر قو ایئر لائن (پی آئی اے) نے 26 مارچ کو فلائٹ شیڈول جاری کیا تھا
سینیٹ ہماری منہ زوراشرافیہ کا کلب ہے جہاں کوئی انتخاب آج تک ایماندارانہ اورشفاف نہیں ہوا
پچھلے ایک عشرے میں لبرل جمہوری ریاستوں کی تعداد اکتالیس سے گھٹ کے بتیس تک جا پہنچی ہے۔
درخواست گزار کے پاس ابھی متعلقہ فورم موجود ہیں پہلے انپر جائیں، جسٹس اطہر من اللہ کی ہدایت
جاپانی ماہرین کے مطابق تِلوں کا استعمال اعصابی خلیات کو تندرست اور ڈوپامائن کی سطح برقرار رکھتا ہے
اقدام کا مقصد عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف دینا ہے، چیف جسٹس جمال مندوخیل
موجودہ سینیٹ کے انتخابات کو بھی سیاست دانوں کے جمہوری رویوں میں معمولی تبدیلی کے تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے۔
غلطی کرنے والے ارکان اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 11، جے یو آئی اور جماعت اسلامی کا ایک ایک رکن شامل ہے
فی تولہ سونے کی قیمت 106100 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 90964روپے ہوگئی
حکومتی سطح پر صنف نازک کے کھیلوں کی حوصلہ افزائی ضروری ہے.
پہلے پی ایس ایل میں ان آؤٹ ہوتا رہا اب قیادت مل گئی، وکٹ کیپر
24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید ایک ہزار 329 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی
اس اسکیم کے پیسوں کی ادائیگیوں کو اکاؤنٹنٹ جنرل کے آڈٹ سے منسلک کردیا تھا
اسلام آباد میں حالات کارکو بہتر بنانے کی جدوجہد کرنے والے سرکاری ملازمین پر پولیس کی شیلنگ ہوئی۔
مختصر دورے پر متحدہ عرب امارات سے بحرین بھی جانے کا امکان ہے، وزیراعظم نیتن یاہو
برآمد ہونے والی کوکین کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔
وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم قیمتوں میں 13 روپے سے زائد کا اضافہ تجویز کیا گیا تھا
ویکسین سینٹرز میں انسانوں سے سائنسی تجربات کے لیے چوہوں جیسا کام لیا جارہا ہے، مظاہرین
قرآن مجید میں انسان کو عقل و شعور استعمال کرنے کی ترغیب دی گئی ہے
گیم سے متاثر ہوکر روم ٹیٹرس الگورتھم بنایا گیا ہے جو ہوٹل کی بکنگ، آن لائن سیل اور دیگر کاموں میں استعمال ہوسکتا ہے
احسن رضا کے ساتھ پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں امپائرنگ کریں گے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بھی فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 18ڈالر کی کمی
ملک بھر میں جمعرات صبح 6 بجے سے 25 جنوری تک کرفیو نافذ رہے گا، فوج
دنیا بھر میں اینٹی بایوٹکس ادویہ کی ناکامی سے کروڑوں افراد اب بھی مر رہے ہیں
چھاپرا صاحب نے بہت بھرپور زندگی گزاری او زندگی کا ایک لمحہ تک ضایع نہیں کیا
اگلے برس کے پہلے روز لاکھوں کروڑوں اسمارٹ فون میں یا تو واٹس ایپ بند ہوجائے گا یا اپ ڈیشن درکار ہوگی
فیلامینا بیلونے کورونا وائرس سے شدید متاثر ہونے کے باوجود سیلنڈر کی آکسیجن کے ذریعے آخری سانس تک پڑھاتی رہیں
نوم چومسکی ویسے تو یہودی ہیں مگر اپنی زندگی کا بیشتر حصہ صہیونیت اور امریکی سامراج کی پالیسیوں کیخلاف جدوجہد میں گزارا
اس کے لیے باریک سوئیوں پر مشتمل ایک آلہ بنایا گیا ہے جو خلیات کے درمیان سے مواد جمع کرتا ہے
تماشائیوں کے بغیرکراچی کنگز کو ہوم گراؤنڈ کا فائدہ نہیں ہوگا،عاقب جاوید
دفاعی چیمپئن کیخلاف ابتدائی راؤنڈ میچ سندھ نے 6 وکٹ سے جیت لیا،حریف ٹیم نے اننگز ڈیکلیئرڈ کرکے موقع دیا
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ حکومت بنی ہی اپوزیشن کی زبانی مخالفت کےلیے ہے۔ بس ان کی حرکات پر نظر رکھو اور بیانات داغتے رہو
کیا نیا اپوزیشن اتحاد حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بن سکے گا؟؟
ہوا میں اڑنے، پینترا بدلنے اور جادوئی چھڑی سے کنٹرول ہونے والا یہ کھلونا 30 ڈالر میں دستیاب ہے۔
2019 میں بھی دشمن نے حملہ کیا اور پائلٹ چھوڑ کر بھاگ گیا تاہم اب انتشار پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے، شاہ محمود قریشی
سری لنکا میں 14روزہ قرنطینہ اہم وجہ،ٹی10لیگ جنوری 2021 تک ملتوی
سندھ حکومت مشکل وقت میں بارش متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی، چیئرمین پیپلزپارٹی
انہوں نے ان دونوں پارٹیوں سے مایوس ہوکرچھوٹی پارٹیوں کوساتھ ملاکرحکومت کیخلاف اتحادبنانے اورتحریک چلانے کافیصلہ کیاہے۔
دبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 4500روپے کم رہی ہے
بنارس تاگرم چشمہ سڑک تباہ ہوگئی،سائٹ صنعتی ایریاکی سڑکیں جنگ زدہ علاقے کا منظر پیش کرنے لگیں
داعش نے اس بندرگاہ پر حملے ميں آرپی جی سيون كا استعمال كيا اور ايک بحری جہاز پر بھی فائرنگ كی۔
سلامتی کونسل میں اس مذمتی بیان کا مطالبہ چین کی جانب سے کیا گیا
میں اس انسان کیلئے ساری زندگی کام کرنے کیلئے تیار ہوجاؤں گا جو میری سفارش کردے کہ میں اذان دے سکوں، عاطف اسلم
پاکستان اسٹیل جس نہج پر پہنچی ہے اس کی ذمہ دار بھی حکومت ہے، وزیر تعلیم سندھ
کروڑوں سال قبل پائی جانے والی مچھلی آج کی سمورہ مچھلی جیسی ہے لیکن اسے’ مونو سمائلس چڑیلوئیڈیس‘ کا نام دیا گیا ہے
31 جولائی تک بہت تحقیقات ہوں گی اور جھاڑو بھی پھرے گا، وفاقی وزیر
آن لائن سیشنز کا تجربہ شاندار رہا اور اس سے کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا، بابراعظم
ایم ایم اے کے رُکنِ سندھ اسمبلی عبدالرشید بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
یہ حکومت اور حکومتی اداروں ہی کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس ضمن میں مناسب اقدامات کریں