صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مسلم لیگ (ن) کی حکومت قائم ہونے کے بعد عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا، حویلی میں خطاب
وزیراعظم کے اردگرد موجود لوگوں کی نیت صاف نہیں، اصل لڑائی تو اسلام آباد اور لاہور کی ہے یہ لڑنا چاہتے ہیں تو لڑیں
مظفر آباد ڈویژن کے 9 اور مہاجرین مقیم پاکستان کے 12 حلقہ جات کے کامیاب امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا
خراب موسم کے باعث آزاد کشمیر کے مظفرآباد ڈویژن میں LA-27, LA-28 میں اتوار کو پولنگ ملتوی کی گئی تھی
پارٹی کے سینئر اور تجربہ کار نومنتخب ایم ایل ایز کو کابینہ میں رکھنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا
آزاد کشمیر حکومت نے غیرملکی ادارے کی رپورٹ کو مسترد کردیا جس میں مظاہرین پر فائرنگ اور ہلاکتوں کا دعویٰ کیا گیا تھا
مظفر آباد ڈویژن سے 2 جبکہ مہاجرین کی نشستوں سے 5 نئے امیدوار پہلی بار قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے
ن لیگ 45 میں سے 23 نشستوں پر کامیاب ہوگئی، ہمیں سادہ اکثریت حاصل ہوچکی ہے،مشیر وزیراعظم
ہر شکایت کا فیصلہ صرف شواہد اور قانونی تقاضوں کے مطابق کیا جائے، ثبوت کے بغیر کارروائی نہ کی جائے، ن لیگ الیکشن سیل
پولنگ کے روز انتخابی عمل کے دوران قائم مقام صدر آزاد کشمیر اور پارٹی امیدوار چوہدری لطیف اکبر پر جسمانی حملہ کیا گیا
الیکشن کمیشن کو ارسال درخواستوں میں مبینہ دھاندلی، انتظامی غفلت اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کا مطالبہ
سڑکیں بند ہونے کے باعث پولنگ عملہ اور انتخابی سامان بروقت پولنگ اسٹیشنز تک نہیں پہنچ سکا
میری اولین ترجیح موجودہ بحران کے خاتمے میں مدد، عوام کو فوری ریلیف کی فراہمی اور معمولات زندگی بحال کروانا ہے
مہاجرین کی 12 نشستوں پر بھی ووٹ ڈالے جائیں گے
وفاقی حکومت اور مظفر آبادایک پیج پر ہوں گے تو ہی مسائل حل ہوں گے، ندیم افضل چن
پی ٹی آئی بائیکاٹ ختم کرے، شفاف الیکشن کیلئے ان کے کارکنوں و رہنماؤں کی طرف ہاتھ بڑھا رہا ہوں، مظفر آباد میں جلسہ
مظفرآباد ڈویژن کے 9 عام انتخابی حلقوں کے ساتھ مہاجرین کی 12 نشستوں پر بھی پولنگ ہوگی
چودھری یاسین کے حلقے میں ری پولنگ کرائی جائے، 30 اسٹیشنز پر قبضہ کرکے ٹھپے لگانے کی ویڈیوز موجود ہیں، مظفر آباد خطاب
الیکشن کمیشن نے 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود کوئی نوٹس نہیں لیا، رہنما پیپلز پارٹی
آزاد کشمیر کے انتخابات شفاف نہیں تھے، عوام کا کم ٹرن آؤٹ عدم اعتماد کی واضح مثال ہے، اعلامیہ
راولاکوٹ میں 6 لاکھ ووٹ کاسٹ ہوئے،پُرامن انتخابات کے انعقاد پر کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے حالات خراب کرنے کی کوشش کی
آزاد کشمیر میں بدترین دھاندلی کرکے مینڈیٹ چوری کیا گیا، صبح سے وفاقی وزرا وہاں ہیں جو نتائج تبدیل کروا رہے ہیں
ریاست پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ آنکھیں کھولیں کہ ن لیگ کے مفاد کے نام پر پاکستان کا کیا حشر ہورہا ہے
وزیراعظم نے کہا کہ عوام اگلے مرحلے میں بھی اسی جوش و خروش سے حصہ لے کر جمہوری عمل کو کامیاب بنائیں
ویڈیو میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح شرپسند عناصر متعدد ہتھیاروں کے ساتھ واضح طور پر دکھائی دے رہے ہیں
کمشنر میرپور کے مطابق علی شان سونی ساتھیوں سمیت چار پولنگ اسٹیشنز سے بیلٹ باکس اٹھا کر لے گئے تھے
کالعدم تنظیم کے احتجاج کو روکا گیا تو انہوں نے حملے کیے، پولیس اور رینجرز کی 1، 1 گاڑی بھی نذر آتش کردی، پولیس
پی پی الیکشن سیل کے انچارج سردار عبدالشکور کا (ن) لیگی امیدوار پر اسلحے کی نمائش کا الزام
کشمیر میں امیدوار تو غائب ہوتے ہیں لیکن تھیلے بھی غائب ہو جاتے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
الیکشن کمیشن تمام شکایات کا فوری اور غیرجانبدارانہ نوٹس لے، رہنما پیپلز پارٹی
دونوں پریزائیڈنگ افسران کیخلاف مقدمہ درج، ملازمت سے بھی معطل کردیا گیا، ترجمان الیکشن کمیشن
پاک فوج کے 2100 اہلکار بیک اپ پر موجود رہیں گے
عوام کے لیے بننے والی چیز عوام کو تحفہ نہیں ہوتا، یہ عوام کا حق ہوتا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
ڈی آر او آفس سے پولنگ سامان کی ترسیل شروع ہوگئی
پنجاب سے 14 ہزار جبکہ سندھ سے 2 ہزار اہلکار آزاد کشمیر بھیجے گئے ہیں
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنائیں، نواز شریف آپ کو ترقی کی ضمانت دیتا ہے، انجینئر امیر مقام
رائیونڈ کو پنجاب سمجھے والے کہتے ہیں کہ صوبے میں دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں جبکہ اندرون صوبے کا بُرا حال ہے، خطاب
وفاقی وزیر احسن اقبال کی سربراہی میں ن لیگی وفد کی ایم کیو ایم چیئرمین اور اراکین اسمبلی سے ملاقات
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو ہرطبقہ فکر کی جانب سے مکمل طور پر مسترد کیا جارہاہے
عام انتخابات کے دوران ڈیوٹی انجام دینے والے سرکاری ملازمین کے لیے پولنگ کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا
دو سیاح دریائے نیلم میں بہہ گئے جبکہ ایک کو بچا لیا گیا، ذرائع
امیدوار 23 جولائی تک درخواستیں پی ایم ڈی سی اسلام آباد میں جمع کرا سکتے ہیں، پی ایم ڈی سی
اگر کوئی وفاقی وزیر اپنے نامناسب الفاظ پر معذرت نہ کرے تو تاثر جاتا ہے کہ وفاقی حکومت کی تائید ہے، انٹرویو
مظفرآباد میں چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کی
آزاد کشمیر کی تاریخ کا اہم الیکشن ہے، حکومت مصالحتی کمیشن کی رپورٹ آنے تک کارروائیاں روکے، مظاہرین دھرنا ختم کریں
سردار الیاس تنویر راؤلاکوٹ کے دو روزہ دورے پر جارہے تھے کہ ٹائیں ڈھلکوٹ کے مقام پر فائرنگ ہوئی، گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
حلقے میں پولنگ کے لیے نیا شیڈول عام انتخابات کے بعد جاری کیا جائے گا
25 اپریل کے عملی مظاہرے میں چھوٹے طیاروں سے پائلٹ فری ڈائیو کرکے ایک دوسرے کے ہوائی جہازوں تک پہنچیں گے
بھارتی فورسز کے مظالم کیخلاف احتجاج کرنے والے کشمیریوں کوگرفتارکرلیا گیا۔
دوحہ میں ہونے والے مذاکرات میں امریکی وفد کی قیادت ٹام ویسٹ کریں گے، ترجمان وزارت خارجہ