صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس کی جانب سے لاپتا بچی کے اہلخانہ کو طلب کیا گیا ہے تاکہ بچی کی شناخت ممکن ہو سکے
ملزمان مائکرو فنانسنگ کاروبار سے وابستہ ہیں، ان کا انمول عرف پنکی یا منشیات فروشی سے کوئی تعلق نہیں، وکیل
دونوں افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوئے تاہم حتمی وجہ پوسٹ مارٹم کے بعد معلوم ہو سکے گی، ابتدائی معلومات
فوج اور ریاستی اداروں کا نام سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا پرانا اسکرپٹ اب نہیں چلے گا، سعدیہ جاوید
انوریکس نے پیٹرول سے آزادی کے وژن کے تحت الیکٹرک موبیلٹی کے شعبے میں انوریکس گو کو باضابطہ طور پر متعارف کرادیا
ملزم نے مبینہ طور پر کاروکاری کے الزام میں اپنی اہلیہ مائی ملوکان شیخ اور نوجوان نور حسن شیخ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
کابینہ کا فیصلہ پالیسی نوعیت کا ہے اور بادی النظر میں کابینہ کے فیصلے میں کوئی دائرہ اختیار کا نقص یا بدنیتی نہیں
زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، جن کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ سامان و نقد رقم برآمد کی گئی
گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ایس آر اے سے ہے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کی پریس کانفرنس
پولیس نے نوجوان کی لاش ملنے کے حوالے سے ابتدائی شواہد اور بیانات اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی
مرنے والے ڈاکوؤں کی شناخت رحمن، عمر دراز اور ساجد کے ناموں سے ہوئی، اسلحہ، گولیاں اور موٹر سائیکل برآمد
دونوں مقتولین آپس میں کاروباری شراکت دار بھی تھے، ابتدائی طور پر واقعہ ٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتا ہے،پولیس
ملزمہ کی جانب سے صحت جرم سے انکار پر گواہان کو طلب کرلیا گیا
ابتدا میں واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش، دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ نے معاملہ واضح کیا
2 موٹر سائیکلوں پر سوار 3 ڈاکو 12 سے 13 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوئے، مزید چھان بین جاری ہے، پولیس
پولیس نے ملوث ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹرک اور بھاری مالیت کے 140 الائرمز برآمد کرلیے
لاش ملنے کے مقام سے چند گز کے فاصلے پر پولیس موبائل کی موجودگی کا بھی انکشاف
عمارت گرنے کے نتیجے میں اطراف کے مکانات کو بھی نقصان پہنچا
فائرنگ مبینہ طور پر مقتولہ خاتون کے گھر والوں کی جانب سے کی گئی، پولیس
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 395ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی
ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 45 کلو میٹر تک بڑھ سکتی ہے، محکمہ موسمیات
بچوں کے لیے آئی سی یو کی سہولت قائم کرنا سندھ حکومت کی اہم پیش رفت ہے، وزیر صحت عذرا پیچوہو کا تقریب سے خطاب
اینٹی کرپشن عدالت نے سابق ڈائریکٹر ضمیر عباسی کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی
واقعہ ڈی ایچ اے میں پیش آیا جہاں ملزمان نے دکان کے تالے توڑ کر ڈیڑھ کروڑ روپے کے رم اور ٹائر چوری کرلیے
گرفتار ڈاکوؤں سے اسلحہ،مسروقہ سامان اور نقد رقم برآمد کرلی گئی، ترجمان پولیس
شوہر اور اہل خانہ نے پولیس کو بیان میں واقعے کو خودکشی قرار دیا
سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے غفلت تسلیم کرتے ہوئے ڈاکٹر پر محض 50 ہزار جرمانہ کیا، ورثا کا فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار
گرفتار ملزم نے شوہر سے ناراض ہوکر گھر آئی سوتیلی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی
پہلی پوزیشن تین امیدواروں نے مشترکہ طور پر حاصل کی جبکہ تیسری پوزیشن پر بھی دو امیدوار کامیاب ہوئے، چیئرمین انٹر بورڈ
لاش ملنے کے مقام کے قریب واقع مسجد پر نصب کیمرے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی تفتیشی حکام کو موصول ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 395 ڈالر کی سطح پر آگئی
تفتیشی ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے ماں اور بیٹی کا سراغ لگایا اور دونوں کو بحفاظت بازیاب کر لیا۔
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
پولیس کے مطابق متوفی کے ورثا نے قانونی کارروائی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
شہباز و مریم کی گورننس ناکام ہوگئی، نظام تباہ کردیا، حافظ نعیم،لاہور میں خطاب، کراچی میں گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا
مقتولہ کے شوہر نے کہا تھا کہ اسلحہ صفائی کے دوران چل گیا تاہم پولیس تحقیقات میں قتل کے شواہد سامنے آگئے
شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
سندھ کے عوام سمیت تمام سیاسی جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ سندھ میں کوئی نیا صوبہ نہیں بننا چاہیے، سعید غنی
گدھا گاڑی ریس میں شہر بھر سے 40 گدھا گاڑیوں نے حصہ لیا
3سال قبل آرمی چیف نے انتظامی یونٹس کی بات کی، اب محسن نقوی نے بات کی اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے تائید کی
دہشتگرد کا تعلق فتنہ الخوارج کے منصور گروپ سے ہے، قبضے سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد
مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد سڑک کو دوبارہ ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا، انتظامیہ
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ بیسمنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے
اندا مرلین کے مطابق شوہر نے اسے گھر میں حبسِ بے جا میں رکھا اور پاسپورٹ سمیت دیگر قانونی دستاویزات بھی قبضے میں لے لیں
مقدمے کے مطابق ملزم نے جب فائرنگ کی اس وقت رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل اپنے دفتر میں موجود تھے
جدید نظام کے ذریعے تدریسی عملے کے ساتھ نان ٹیچنگ اسٹاف کی حاضری بھی مانیٹر کی جائے گی
کیٹی بندر کو گہرے سمندری بندرگاہ اور مربوط اقتصادی راہداری پر مشتمل بڑے بحری اور معاشی ترقیاتی منصوبے کا حصہ بنائیں گے
یومیہ 10 ہزار کنٹینرز پورٹ سے نکلتے ہیں، جبکہ ملک کی معیشت کو 50 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے، گڈز ٹرانسپورٹرز
کیس کو سیشن عدالت منتقل کرنے کے لیے ملزم کی درخواست مسترد کردی گئی
مقتول کی سم حاصل کرنے کی کوشش نے کیس کی تحقیقات کو ایک نئی سمت دی ہے