صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مظاہرین نے پلاسٹک کے بنے خنزیر کے سر کو اُٹھا رکھا تھا جس پر نیتن یاہو کی عرفیت ’بی بی‘ لکھا ہوا تھا
ایک طرف احتجاج کی تاریخیں دی جا رہی ہیں، دوسری طرف انہیں روکنے کے انتظامات ہو رہے ہیں
سرکاری اداروں کے نقصانات میں کمی کے اہداف مقرر کیے تھے اور ان اہداف کے حصول کے لیے بڑی کوششیں کی گئی ہیں، بریفنگ
قومی کپتان صاحبزادہ فرحان نے اپنے بلند عزائم کا اظہار کرتے ہوئے ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل جیتنے کی امید ظاہر کی ہے
محمد شہزاد نے صرف 49 گیندوں پر سنچری مکمل کی اور 62 گیندوں پر 12 چوکوں اور 8 چھکوں کی مدد سے 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
سیکیورٹی فورسز کے مطابق سرحدی علاقے گلستان سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش کی گئی تاہم بروقت جواب دیا گیا
گولان پہاڑی بائبل کے زمانے سے یہودیوں کی ملکیت ہے، اسرائیلی وزیراعظم
لاہور میں ملک گیر اجتماع کارکنان سے خطاب، عوام اور کارکنوں کی محنت سے کامیاب ہوئے
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے جبکہ پیٹرول 84 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، نوٹی فکیشن جاری
امریکا نے ایران میں ایک اسکول پر بمباری کی تھی جس میں 150 سے زائد طالبات شہید ہوگئی تھیں
بانی نے جب آئی جی لگایا تو دنیا بھر میں ڈھنڈورا پیٹا تھا کہ میں نے پولیس کو مثالی بنادیا ہے، کوارڈینیٹروزیراعظم
غزہ میں فلسطینی عوام کا قتل عام، تباہی، فاقہ کشی اور جبری نقل مکانی جاری ہے، محمود عباس
میتھیوز نے 156 گیندوں پر 182 رنز بنائے جس میں 28 چوکے اور 2 چھکے شامل ہیں
نئی تحقیقاتی ٹیم نے سپر میڈیکل کے لیے خط لکھا ہے، اگرحکومت اس پر کوئی فیصلہ کرتی ہے تو ہم چیلنج کریں گے، وکیل
رواں سال میں مارے جانے والے شہریوں کی تعداد 55 تک پہنچ گئی، علاقہ مکینوں کا نوجوان دکاندار کے قتل کیخلاف احتجاج
ان کا کہنا تھا کہ رات گئے تک جاری رہنے والے میچز شائقین اور کھیل دونوں کے لیے نقصان دہ ہیں
ویڈیو کا پیغام واضح طور پر ایک جارحانہ اور دفاعی ماحول کی عکاسی کرتا ہے
پی ٹی آئی اجلاس میں حکومتی بندشوں اور بڑھتے ہوئے اخراجات کے باعث لانگ مارچ اگلے ماہ تک ملتوی کرنے کی تجویز دی گئی
اس منصوبے کے تحت تقریباً 78 ہزار آم کے درخت لگائے جائیں گے
کسی شخص کو ملنے والی رقم کا انحصار پلیٹ فارم، پروڈکشن، استعمال کی مدت اور معاہدے کی شرائط پر ہوتا ہے
سڑکوں کی بندش سے عوام کی آمد و رفت کے ساتھ، پیٹرول، اشیا خوردونوش اور دیگر سامان کا سلسلہ بھی بند ہوگیا
کسانوں کے حقوق کے تحفظ اور مطالبات کی منظوری تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گا، رہنماؤں کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس
ہلاک دہشت گرد سے تین ہیڈبینڈز برآمد ہوئے، جن پر کلمہ طیبہ درج تھا، دو دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے آپریشن جاری ہے
اس نیوکلیئر پاور پلانٹ سے پیدا شدہ بجلی کی لاگت 6.876 روپے فی یونٹ رہی، یہ پن بجلی کے بعد کم ترین لاگت ہے
دونوں حادثات میں ملوث ڈرائیور وقوعہ سے فرار ہوگئے، پولیس نے گاڑیاں قبضے میں لے لیں
مکہ معاہدے کسی کے خلاف نہیں اس معاملے میں ایران کو اعتماد میں لیا ہے، شہباز شریف کی نیویارک میں ایرانی صدر سے ملاقات
کراچی ایکسپو سینٹر میں دو روزہ اسکول سمٹ میں ہزاروں طلبہ، اساتذہ اور تعلیمی ماہرین کی آمد متوقع
بیلیفیلڈ یونیورسٹی میں ڈاکٹر خرم شہزاد کی جعلی خبروں کی شناخت پر ورکشاپ، 11 سائنسی اشاریوں کے ماڈلز سے آگاہ کیا گیا
اگر کسی اے آئی ماڈل کو اپنے لیے نقصان دہ کیفیت کا سامنا ہو تو کیا وہ اسے کم کرنے کی کوشش کرسکتا ہے؟
امریکا نے ایران ایئر کو لینڈنگ، ٹکٹنگ اور دیگر خدمات کی فراہمی پر پابندیاں عائد کی تھیں
سابق انگلش فٹبالر اینڈی کیرول نے یہ واقعہ اپنی نئی کتاب میں شامل کرنے کا فیصلہ اپنی گرل فرینڈ سے مشاورت کے بعد کیا
پیسوں کے عوض اعلیٰ افسران اور بیورو کریسی سمیت اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا ڈیٹا فروخت کر نے والا گینگ پکڑا گیا ہے، بریفنگ
پان کے پتے، مکھن، مہندی کے پتے، بیٹل نٹس، پنیر، ناریل کے بیج، کھجوریں، پھل، فوڈ گرینز، مچھلی، ادرک، لہسن و دیگر شامل
لانگ مارچ میں آنے والے سیاسی لوگوں پر نیٹ لانچر استعمال کرنے کا وقت نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
سعودی سول ڈیفنس نے مکہ مکرمہ، تبوک، جدہ، ینبع اور طائف میں ہنگامی خطرے کا الرٹ جاری کیا تھا
جسٹس عمر سیال نے بورڈ تبدیل کرنے، کراچی ماہرین کی جگہ حیدرآباد کے ڈاکٹرز شامل کرنے اور اختیارات سے متعلق سخت بازپرس کی
ترجمان وائلڈلائف رینجرز پنجاب کے مطابق صوبہ بھر میں وائلڈلائف کرائمز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
فلم ’ڈگر‘ کو امریکا اور برطانیہ سمیت سینما گھروں میں 2 اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا
پاکستان کی جانب سے کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے گول اسکور کیے
ایسے چھ واقعات کی نشاندہی ہوئی ہے جن میں ماڈلز نے متوقع طرزِ عمل سے ہٹ کر اقدامات کیے
مالیاتی نظم و ضبط، بیرونی مالیاتی ذخائر اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری آئی ہے، رپورٹ
ذرائع کے مطابق صاحبزادہ فرحان کو سلمان علی آغا کی جگہ ذمہ داری دی جاسکتی ہے
حوثیوں کے حملے کے بعد سے رواں ماہ میں یہ دوسری بار الرٹ جاری کیا گیا ہے
ہر بیماری کے لیے اینٹی بائیوٹک کو علاج نہ سمجھا جائے
ایک اکاؤنٹ کے ساتھ زیادہ سے زیادہ پانچ ایجنٹس منسلک کیے جاسکتے ہیں
اس مخصوص چٹنی کی تیاری کے لیے صاف کی گئی سرخ چیونٹیوں کو نمک، لہسن، ادرک اور مرچ کے ساتھ پیسا جاتا ہے
پولیس کا دھیان دہشت گردی سے ہٹاکر سیاسی جماعت کی طرف کرنے نہیں دینگے، پولیس ایکٹ میں مزید ترامیم لائی جاسکتی ہیں
خصوصی ٹیمیں ان علاقوں میں جہاں لوڈشیڈنگ زیادہ ہوتی ہے، بیٹریوں، جنریٹرز اور سولر سسٹم کے نظام کو چیک کر رہی ہیں
املی میں موجود قدرتی تیزابیت بعض ضدی داغ اور میل کو نرم کرنے میں مدد دیتی ہے
جلسے میں حافظ نعیم الرحمن اسلام آباد لانگ مارچ کے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، لیاقت بلوچ