US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کانگریس رہنما نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ واقعے کی شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات یقینی بنائے
گرفتار ملزم نے یونیورسٹی کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف بھی کیا، ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس
اس طبی انقلاب سے علاج میں تاخیر کی وجہ سے ہونے والی پیچیدگیاں کم ہو سکتی ہیں
دہشت گرد گروپوں کو عالمی سطح پر مالی اور عملی مدد حاصل ہے، عاصم افتخار احمد
بھارت پر محصولات میں کمی لانے کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے، امریکی صدر
ملک بھر میں 7 لاکھ سے کم ریٹیلرز ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام سے منسلک
بجلی کی فراہمی معطل ہونے کے ساتھ ساتھ ڈینگی وائرس کے خوف کا سامنا بھی ہے، رہائشی
گرفتار ملزمان کی شناخت اویس اور وقار کے ناموں سے کی ہے
پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے لیا
عرفان صدیقی سیاست کا وقار تھے اور ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
شکر الحمدللہ ریاست پاکستان اور پاکستان کے دفاعی ادارے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو نشان عبرت بنانے کی لمبی تاریخ اور اہلیت رکھتے ہیں
حکومت کا آئین میں ترمیم کرنا اس کا سیاسی و قانونی حق ہے
انسانی حقوق کی ایک اسرائیلی تنظیم حاموکڈ کا دعویٰ ہے کہ ہر عمر کے لگ بھگ چار سو فلسطینی گرفتاری کے بعد سے کسی گنتی شمار میں نہیں
کودا ترے گھر میں کوئی بومی دہم سے نہ ہوگا جو کام کیا ہم نے وہ روستم سے نہ ہوگا
نوجوان ممدانی نے اپنی الیکشن مہم کے دوران کھل کر نیتن یاہو کے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت اور مخالفت کی
قرض خورشید در سیاہی شد یونس اندر دہان ماہی شد
افغانستان اور پاکستان کے تعلقات ہمیشہ خطے کی سیاست میں مرکزی حیثیت رکھتے آئے ہیں
وزیر داخلہ سندھ نے فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی سے رپورٹ طلب کرلی
نکاح کیلیے مقامی مدرسہ جامعہ انوارالاسلام کوٹ ادو کا انتخاب کیا
ایپل نے چین کی حکومت کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے چین میں ایپ اسٹور سے ہم جنس پرستوں کی دو مشہور ایپس ہٹا دیں
این جی سی 1511 زمین سے تقریباً 5 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر موجود جھرمٹ ’ہائڈرس‘ میں واقع ہے
شادی کا کوئی وقت مقرر نہیں جب اچھا انسان ملے کرلینی چاہیے، ٹک ٹاکر
احمد خان فوری طور پر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوجائیں ورنہ ڈس کوالیفکیشن کے لیے الیکشن کمیشن جائیں گے، جے یو آئی
گاڑی ٹکرانے کے بعد دہشت گردوں نے کالج میں گھسنے کی کوشش کی، تین اندر داخل ہوگئے، فوج نے محاصرہ کرلیا
ہمارے دستور میں پہلے بھی صدر کو عہدے کے دوران تحفظ دیا گیا تھا جو اسلام کے خلاف تھا، یہ ملک کیلیے شرمناک ہے، پیغام
سب سے زیادہ 31 ہزار 500 چالان سیٹ بیلٹ نہ باندھنے، 8 ہزار 431 ہیلمٹ نہ پہننے جبکہ تیز رفتاری پر 2304 چالان ہوئے
واقعے میں گھر کے مین گیٹ،کھڑکیوں اور گاڑی کو نقصان پہنچا ہے
کسی نے آرٹیکل 243 میں ترامیم پر کوئی بات نہیں کی، پی ٹی آئی عوام کے سامنے خود کو اپوزیشن دکھا کر بے وقوف بنارہی ہے
متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک، دھماکا ایک کار میں ہوا جس میں لگی آگ نے کئی گاڑیوں کو لپیٹ میں لے لیا
پچھلی ترمیم میں میرے گھر کے 10 افراد اٹھائے گئے پارٹی نے کچھ نہیں کیا، آج فیلڈ مارشل کو ووٹ دینے آیا، سیف اللہ ابڑو
فہرست میں ون پلس کی پہلی پوزیشن برقرار ہے
فیلڈ مارشل، ایئر مارشل اور ایڈمرل چیف کو قومی ہیروز تصور کیا جائے گا، تینوں کو آرٹیکل 47 کے بغیر نہیں ہٹایا جا سکے گا
پیپلز پارٹی کے مطالبے پر اس شق کو 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے میں شامل کیا گیا تھا
شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں آٹھ اور درہ آدم خیل میں 12 دہشت گرد مارے گئے
چیئرمین لاء کمیٹی فاروق ایچ نائیک نے جوائنٹ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی
بلوچستان کی نشستوں کے حوالے سے ہماری ای سی سی میں چیئرمین سے تفصیلی گفتگو ہوئی، سرفراز بگٹی
ناجائز مطالبات ماننے سے انکار پر اداکاراؤں کو پروجیکٹ سے نکوادیا جاتا ہے، رینوکا شاہانے
دنیا تیزی سے ڈیجیٹل معیشت کی جانب گامزن ہے ، پاکستان کو بھی دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا ہوگا، شہباز شریف
رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا استقبال کیا
مولانا فضل الرحمٰن عالمی تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے مہمان خصوصی ہوں گے
3 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی آمدن میں 110 ارب کا اضافہ، جولائی تا ستمبر لیوی کی مد میں 371 ارب 60 کروڑ روپے کی وصولی
محکمہ اسٹیبلشمنٹ نے اس سلسلے میں باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا
حکومت نے نمبر گیم پوری کرنے کیلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی ممبران سے رابطے کیے ہیں
امریکی خام تیل بردار بحری جہاز ایم ٹی البانی کی سنرجیکو کے آئل ٹرمینل پر پیر کی شام برتھنگ ہوگی
پارٹی کا سندھ اور خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے 2 سینیٹرز سے رابطہ منقطع ہے، پی ٹی آئی ذرائع
مذکورہ پابندی وزیراعلیٰ نے کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث عائد کی تھی
حادثے میں ملٹری پلانٹ کے ڈپٹی جنرل ڈائریکٹر، چیف انجینئر اور چیف ڈیزائنر سمیت 5 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے
عدالت کا سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
کچھ تبدیلیاں تھیں جو کرلی گئی ہیں، بل کا مسودہ پرنٹنگ کے لیے بھیج دیا گیا ہے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
ن لیگ کے عرفان صدیقی علالت کے باعث اسپتال میں زیر علاج جب کہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ووٹ نہیں ڈال سکتے