صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہزاروں اینٹی رائٹ کٹس، بلٹ پروف ہیلمٹ، جیکٹس، آنسو گیس گنز اور شیلزبھی طلب کرلیے گئے
حکام کے مطابق طیارہ گرنے کے نتیجے میں کسی دوسرے شخص کے زخمی ہونے یا علاقے میں بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاع نہیں ملی
ہر وکیل کو اپنے دلائل دینے کے لیے صرف 10 منٹ کا وقت دیا جائے گا، چیف جسٹس
موبائل فون سے حاصل ہونے والے ڈیجیٹل شواہد کا مزید تکنیکی اور فرانزک تجزیہ کیا جارہا ہے، ترجمان ایف آئی اے
پولیس کے مطابق 29 افراد کو 30 دن کے لیے نظر بند کردیا گیا
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی
آپ پولیس کو گھر کی لونڈی نہیں بناسکتے، کمانڈ اسٹرکچر تباہ کردیا، پارلیمنٹ میں جائیں گے اور قانون سازی کری گے
سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مکمل تباہ کر دیا گیا، سیکیورٹی ذرائع
پراسیکیوشن نے پولیس فائل جمع کرانے کے لیے مہلت طلب کی تھی
رانا وحید اشرف کی چین کے خلاف میچ میں عدم موجودگی پاکستان کے لیے بڑا دھچکا ہے
حملہ آور فلسطینی کی شناخت محمود سلیمان کے نام سے ہوئی ہے
پولیس کے مطابق بس میں تقریباً 35 مسافر سوار تھے اور حادثے کے وقت بیشتر مسافر سو رہے تھے
2 دہشت گرد تنظیموں نے مل کر کوہاٹ پولیس لائنز پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا، تفتیشی حکام
ملاقات میں ٹرانسپورٹرز نے اگست کی ملک گیر ہڑتال کے دوران حکومت سے کیے گئے معاہدوں پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا
ایس او پیز قانون نہیں ہوتے، ہمیں قانون پر عمل درآمد کرنا ہوتا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
یو زیڈی اس سے قبل 200 میٹر بٹر فلائی اور 200 میٹر انفرادی میڈلے میں بھی طلائی تمغے جیت چکی ہیں
فرانزک رپورٹ کی روشنی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ریڈیو پاکستان حملے کے مقام پر موجودگی کی تصدیق ہوئی
پولیس کے مطابق ملزمان نے ذاتی رنجش اور لالچ میں مقتول کامران کو قتل کیا۔ ملزمان نے مقتول کو گھر بلایا
بیان میں خاص طور پر آبنائے ہرمز اور باب المندب سے متعلق سفارتی کوششوں کا ذکر کیا گیا
دفعہ 144 کا نفاذ 23 ستمبر 2026 سے فوری طور پر 30 روز کے لیے ہوگا
ٹیبل ٹینس ایونٹ میں طحٰہ بلال اور محمد خان پہلے راؤنڈ میں ہی باہر ہوگئے
ٹرمپ اونچی آواز میں ملٹری فلائی اوور کے دوران آنکھیں بند کرکے جھکتے ہوئے دکھائی دیے
انہوں نے مزید کہا کہ وہ اب تک گووندا کا ساتھ دیتی رہی ہیں لیکن اس معاملے میں نہیں دیں گی
سنیتا آہوجا نے اس موقع پر کہا کہ جانور انسانوں سے زیادہ وفادار ہوتے ہیں کیونکہ وہ دھوکہ نہیں دیتے
دونوں ممالک نے سیکورٹی کے دیگر امور اور سرحدی تحفظ پر بھی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے
ہم اس وقت تک اس کے ساتھ وابستہ رہے جب تک یہ انتشار کی طرف نہیں گئے تھے، سابق رکن
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت میں اس وقت مسائل ختم کرنے کی سوچ نہیں ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت تعلیمی اصلاحات سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے واردات کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا
مقدمہ متاثرہ آن لائن ٹیکسی ڈرائیور حمید سلطان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
بیٹے کی پرائیویسی کا خیال رکھنا ان کے لیے زیادہ اہم ہو گیا ہے
ایسکس کاؤنٹی کرکٹ کلب نے تصدیق کی ہے کہ داس کو الزامات عائد ہونے کے بعد معطل کر دیا گیا ہے
جہاز پر فوجیوں کے رہائشی حالات اور ذہنی صحت سے متعلق مشکلات کی رپورٹس سامنے آتی رہی ہیں
لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
ان کی منگنی کی تقریب سادگی سے منعقد ہوئی
چھٹے آل پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ میں ملک بھر سے 81 ٹیمیں شریک ہیں
کراچی کو یا تو نیا صوبہ بنایا جائے یا پھروفاق کے حوالے کیا جائے، شہریوں کا مطالبہ
مارکیٹ میں سرمایہ کار اب امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی رابطوں اور آبنائے ہرمز کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں
مداحوں نے امید ظاہر کی ہے کہ ٹک ٹاکر جلد ہی اپنے ننھے شہزادے کی مزید جھلکیاں ان کے ساتھ شیئر کریں گی۔
روبیو کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتی رابطے جاری ہیں
بھارتی ریاست منی پور میں مسلح افراد نے نوجوان کوگولی مار کر قتل کر دیا
میری کلچر اسٹیٹ میں کولڈ چین، کمرشل سہولیات، جدید انفراسٹرکچر اور پائیدار ترقی کے نظام بھی قائم کیے جائیں گے
پاکستان کی ٹیکنالوجی صلاحیتوں کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں آئی ٹی سی این ایشیا اہم کردار ادا کر رہا ہے
ایرانی عہدیدار کے مطابق آبنائے ہرمز کھولنے کا معاملہ جنگ کے خاتمے اور امریکی فوجی دباؤ میں کمی سے بھی منسلک ہے
روس یوکرین کے علاوہ مالدووا، پولینڈ اور بالٹک ریاستوں کے لیے بھی خطرہ بن رہا ہے
سعودیہ سے873 ملین، امارات سے750 ملین، برطانیہ سے 564 ملین ڈالر موصول ہوئے
افغانستان میں کیے گئے حملے دانستہ، درست اور متناسب تھے اور انہیں صرف فوجی اہداف تک محدود رکھا گیا
نمکیات ملا کر گرم کیا جائے تو پلاسٹک کوڑے کا زیادہ حصہ پٹرول،ڈیزل میں تبدیل ہو جاتا ہے
چینی صدر کے لیے استعمال ہونے والا طیارہ ایئر چائنا کے کمرشل طیاروں کے بیڑے سے لیا جاتا ہے