US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
متوفیہ کی شناخت 15 ماہ زونیشہ فاطمہ دختر شایان کے نام سے کی گئی
پاکستان اور جرمنی کے درمیان مذاکرات کامیاب،ترقیاتی پیکج ماحولیاتی تحفظ و توانائی، پائیدار اقتصادی ترقی پر مرکوز ہوگا
ہریانہ کے الیکشن میں مودی کی جماعت کی دھاندلی کے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے
وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری، نئے نفع کا اطلاق چار نومبر 2025 سے ہوگا
دنیا دوبارہ جنگوں کی طرف بڑھ رہی ہے اور اس کا براہِ راست اثر ترقیاتی اور موسمیاتی فنڈنگ پر پڑے گا، پی پی پی سینیٹر
ماہرین نے جنہوں نے 50 سے 90 برس کے درمیان 294 افراد سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا جائزہ لیا
تھائی لینڈ میں ہونے والے ایونٹ کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر کو تبدیل کردیا گیا
ملزمان کو بن قاسم کے علاقے سے گرفتار کیا گیا، اسلحہ بھی برآمد ہوا
نامزد اپوزیشن لیڈر محمد خان اچکزئی اور راجہ ناصر عباس بھی وفد میں شامل ہیں
پاکستانی وفد کی قیادت کا حتمی فیصلہ افغان وفد کی سطح دیکھ کر کیا جائے گا، تاہم قومی سلامتی کے مشیر وفد میں شامل ہوں گے
طاقتور طوفان کالماگی اب ویتنام کی جانب بڑھ رہا ہے
امتیازی نمبرز حاصل کرنے والے طلبا کے اعزاز میں تقریب، کیمبرج بورڈ کی جانب سے ایوارڈز دیے گئے
ہیلتھ کیئر سسٹم نے 531 زندہ افراد کو ان کی موت حوالے سے تعزیتی خط بھیج دیے
پاک بھارت جنگ کے تناظر میں بنائے گئے ڈرامے میں سجل علی نے مسلمان اور احد رضا نے ہندو لڑکے کا کردار ادا کیا
رجسٹرار کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تین اساتذہ کو پروفیسر کے عہدے پر ترقی دے کر تعینات کیا گیا ہے
رات بھر پارٹی جاری رہی جس کے بعد صبح کے وقت خاتون نے 15 پر کال کرکے واقعے کی اطلاع دی
سرد موسم شروع ہوگیا اس میں غذائی کمی کا شکار بچے خسرہ وائرس سے متاثر ہوسکتے ہیں، ڈاکٹر غلام نبی
دانش نواز نے ماضی میں رمضان سے متعلق ڈرامے بھی بنائے لیکن اب اس ماہ صرف عبادت کرتے ہیں
عدالت نے 30 لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
نئے این ایف سی فارمولے میں آبادی کا حصہ کم جب کہ تعلیم، صحت اور ٹیکس وصولی جیسے عوامل کو شامل کرنے پر غور
صوبے میں رواں سال ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہزار 638 ہے،جن میں سے 4540 افراد کا تعلق کراچی سے ہے
پورے ملک میں ہلچل ہے کہ وفاق صوبوں پر حملہ آور ہو رہا ہے، 27ویں ترمیم وفاق کے لیے خطرہ ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
جرمن پولیس نے مسلم انٹرایکٹیو نامی تنظیم کے دفاتر پر چھاپے بھی مارے
نیپال کی نابینا ٹیم کے پاکستانی نژاد کوچ کو ویزا دینے سے انکار
جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، این سی سی آئی اے
26ویں آئینی ترمیم کے وقت وزیر قانون نے ہماری سفارشات کو مسودے میں شامل کرنے کی یقین دہانی کرائی مگر ایسا نہ ہوا
دنیا تیز رفتار تبدیلیوں کے دور سے گزر رہی ہے، ایسے میں درست سمت کا تعین وقت کی ضرورت ہے، گورنر خیبرپختونخوا
مینول ٹیکس فائلرز کیلیے ریٹرن فائٹنگ کی آخری تاریخ میں 30 نومبر 2025 تک توسیع کر دی گئی ہے
تمام ٹیکس دفاتر میں قائم خصوصی سیل مینول ریٹرن جمع کر نے والوں کو تمام قانونی اور تکنیکی معاونت فراہم کرے گا
اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس اور سیٹیزن پولیس لائژن کمیٹی نے بلوچستان میں اہم مشترکہ کارروائی کی
18 ویں ترمیم رول بیک نہیں کی جارہی، ملکی کامیابی کیلئے جو درکار ہوگا وہ ترامیم میں شامل ہوگا، فضل الرحمان سے ملاقات
مسلح ملزمان واردات کے دوران طلائی زیورات لوٹ کرفرار ہوگئے
سابق عالمی نمبر 2 محمد سجاد شکست کے باجود اگلے مرحلے میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے
علی امین گنڈا پور کی عدم دستیابی کے باعث فرد جرم کی کارروائی مؤخر، گنڈا پور کے خلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج ہے
سعودی عرب سے پاکستان آنے والے تیرہ سالہ بچے میں منکی پاکس کی علامات پائی گئی ہیں
بلے بازوں کی فہرست میں صاحبزادہ فرحان کی گیارہویں پوزیشن برقرار ہے
پنجاب حکومت نے آلودگی کے خاتمے کیلئے تخلیقی اور جدت سے بھرپور اقدامات کیے ہیں، مشیر ماحولیات بنگلادیش
ہری پور میں قائم فیکٹری میں روزانہ 50 ہزار کروم بُک تیار ہوں گی جبکہ سالانہ ہدف 5 لاکھ رکھا گیا ہے
ٹرک کی تلاشی کے دوران 2 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کے غیرملکی سگریٹس کے 188 کارٹن برآمد
اس منصوبے کے تحت پبلک پارکس اینڈ گرینری پروگرام کے ذریعے شہر بھر میں 630 نئے پارکس تعمیر کیے جائیں گے
سندھ حکومت کا وعدہ ہے کہ لوگوں کی امیدیں جلد پوری ہوں گی، سینئر صوبائی وزیر
وزیرِاعظم 8 نومبر کو آذربائیجان جائیں گے، تقریب میں رجب طیب اردوان بھی شرکت کریں گے
گرفتار ملزمان سے آلہ قتل پستول برآمد کرلیا گیا، پولیس
ملی بوبی براؤن نے ساتھی اداکار ڈیوڈ ہاربر کے خلاف مبینہ طور پر ہراسانی اور دباؤ ڈالنے کی شکایت درج کرائی ہے
ایشیا کپ کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم نے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا تھا
رومیسہ خان نے بتایا کہ اداکاری کے میدان میں آنے سے قبل وہ طلبا کو ٹیوشن پڑھاتی تھیں
احمد جواد کو پیکا قانون کے تحت جی 13 اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا
امید ہے پاکستان اور افغانستان موجودہ مسائل حل کرکے حالیہ چیلنجز کو پسِ پشت ڈال دیں گے، امیر قطر
سابق ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ نے ایک بار پھر پی ایس ایل کو جوائن کر لیا
افغان طالبان کے کسی سینئیر وزیر کے استنبول جانے کی صورت میں وزیردفاع بھی ترکیہ جاسکتے ہیں، ذرائع