صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان نے پٹھان کوٹ، جیسلمیر اور سری نگر پر حملے کے بھارتی الزامات اور پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
چیلنجرز نے اسٹارز کو 4 وکٹوں سے جبکہ اسٹرائیکرز نے انونسیبلز کو 7 وکٹوں سے شکست دی
متوفی کی شناخت 22 سالہ عرفان اللہ کے نام سے کی گئی
رجسٹرڈ ہونے والی نئی کمپنیوں میں سے 56فیصد پرائیویٹ لمیٹڈ جبکہ 39فیصد سنگل ممبر کمپنیاں ہیں
کل رات سے آج دن تک مزید 48 ڈرونز تباہ کر دیے گئے، سیکیورٹی ذرائع
بھارت نے میڈیا کو لڑاکا طیاروں کی تباہی کی خبر ہٹانے پر مجبور کیا، فرانسیسی اخبار کی رپورٹ
مویشی منڈی آنے والوں کو لوٹنے کی غرض سے گھومنے والے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا
آئندہ 6 سے 8 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ، وسطی اور جنوبی پنجاب اور بارکھان، سبی، کوہلو سمیت بلوچستان میں باش کا امکان ہے
پانڈو سکیٹر اور جھنڈا زیارت میں پاکستان نے بھارتی فوج کیخلاف موثرجوابی کارروائی کی
پاک فوج کے بھرپور جواب پر دشمن کی چیک پوسٹوں میں خاموشی ہوگئی
رابرٹ پریوسٹ شگاگو میں پیدا ہوئے تھے
میچ شروع ہونے کے 10.1 اوور بعد اسٹیڈیم کی لائیٹیں بند کر دی گئیں اور 11 منٹ بعد ہی میچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا
اگر سیکیورٹی صورت حال بہتر رہی تو دیگر شہروں میں 9 مئی کو امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، کیمبرج
سعودی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات بھی کریں گے
نئے پوپ کی بالکونی میں آمد کے لیے ہزاروں افراد باہر منتظر ہیں
بھارت نے جو ڈرونز فائر کیے وہ اسرائیلی ساختہ ہیں اور ریڈار میں نہیں آتے، اب تک 29 ڈرون گرا چکے ہیں، تارڑ
اسحاق ڈار نے مشکل گھڑی میں پاکستان کی حمایت اور یک جہتی پر یورپی یونین کا شکریہ ادا کیا
جعلی خبروں کو پھیلانے کا مقصد جھوٹا تاثر پیدا کرنا کے پاکستان پر حملے کرنا ہے، سیکیورٹی ذرائع
بلاول بھٹو کی ہدایت پریونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن پروجیکٹ کی جلد از جلد تکمیل کے لیے وزیراعلیٰ اور سینئروزیر متحرک ہیں
امریکی صدر نے نئی نامزدگی کیلیے ڈاکٹر کیسی مینز کا نام تجویز کردیا
مشکل حالات میں معلوم ہوتا ہے کہ فوج کیوں ضروری ہے، ہوسکتا ہے اب مودی کو عقل آجائے، انور مقصود
نئی تحقیق میں اپریل 2024 سے اپریل 2025 کے درمیان ہونے والی 200 سے زائد ڈیٹا خلاف ورزیوں کا جائزہ لیا گیا
کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 5 ارب 15 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
تعلیمی اداروں میں جاری امتحانات معمول کے مطابق جاری رہیں گے، ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپنے جواب کا وقت اور مقام خود طے کرے گا اور یہ ردعمل قوم کی امنگوں کے مطابق ہوگا، وزیر اطلاعات سندھ
بھارتی ڈرونز کے حملوں میں تین سویلین شہید ہوئے، بھارت کو فلمی دنیا سے باہر نکلنا ہوگا، ترجمان پاک فوج
پاکستان کی تحمل مزاجی اور شہریوں کو نشانہ نہ بنانے کی پالیسی کو سراہا جا رہا ہے
امریکا جنوبی ایشیا کی صورتحال پرگہری نظررکھے ہوئے ہے، خطے میں امن اوراستحکام کوفروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں، مارکو روبیو
الخدمت فاؤنڈیشن نے ایک ہزار خیمے، 5 ہزار ترپال سمیت امدادی سامان بھارتی جارحیت سے متاثرہ علاقوں کو روانہ کیا، ترجمان
ری شیڈول ہونے والے اس میچ کےحوالے پی سی بی مناسب وقت پر نظر ثانی شدہ تاریخ کا اعلان کرے گا
پاکستان بھارتی شہریوں کو نشانہ بنانے کی تردید کرتا ہے، حملے کا الزام بے بنیاد اور من گھڑت ہے، اسحاق ڈار
بھارتی فوج نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر چھتیس گڑھ کے جنگلات میں سرچ آپریشن کیا
پولیس افسرروزانہ 50، 100 روپے بھتہ لے کرجاتا ہے،آج میں نے کچھ نہیں فروخت کیاتھا اس لیے تشدد کا نشانہ بنایا، بزرگ شہری
بھارتی ڈرونز سے پاکستانی فوجی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا، جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے
بھارت نے پاکستان پر میزائل فائر کرنے کا الزام لگایا جس کا بھانڈا پھوٹ گیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق اپیل پر سماعت ملتوی کردی گئی
بھارتی حملوں سے خوف زدہ ہونے والے نہیں، وطن عزیز کی سلامتی کے لیے ہم بھی فوج کے ساتھ ہیں، خواجہ سرا
جنرل اسمبلی کے صدر کی حملوں میں شہریوں کے جانی اور مالی نقصان پر تشویش کا اظہار
بھارت نے اسرائیلی ساختہ ڈرونز پاکستان کی جانب فائر کیے، جن میں سے بیشتر کو گرادیا گیا ہے
شریانوں کے تنگ ہونے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک، فالج سمیت دیگر مسائل میں اضافہ ہورہا ہے
جمعے کے اجتماعات میں ہندوستان کی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی جائیں، جے یو آئی
ملک کے دیگر تمام بڑے ایئرپورٹس بدستور فلائٹ آپریشن کے لئے دستیاب ہیں، ایئرپورٹس اتھارٹی
رہنما اصول عوام کو ہنگامی حالت کے لیے تیار رہنے اور امن و امان برقرار رکھنے میں معاون ثابت ہوں گے
پچھلے تین دن سے سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ ہو رہا تھا
ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے تمام ڈاکٹرز کو فوری طلب کر لیا گیا ہے
آذربائیجان کی حکومت نے وزیر اعظم پاکستان کے نام خط لکھ کر پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش کیا
کم از کم تنخواہ 7 ڈالر یومیہ مقرر کی گئی ہے، جو پاکستانیوں کے لیے ایک بہتر موقع ہو سکتا ہے، سیکرٹری اوورسیز پاکستانیز
چھٹیوں کے احکامات تمام اسکول، کالجز اور یونیورسٹیوں کے لیے ہیں، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات
۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ درخواستوں کا فیصلہ 14 مئی کو سنایا جائے گا
پاکستان کے پاس بھارتی درندگی کا منہ توڑ جواب دینے کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں رہا، سینیٹر مسلم لیگ (ن)