صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رونالڈو کے دوست برطانوی صحافی پیئرز مورگن نے جرمانے کی رقم ادا کرنے میں مدد کی پیشکش کی ہے
انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزم محمد سلیم کو 3 بار عمر قید کی سزا سنائی تھی
ترقی اب صرف بڑے شہروں تک محدود نہیں رہے گی، وزیراعلیٰ پنجاب
میزائل کے ہدف یا حملے سے ہونے والے ممکنہ نقصان کی مزید تفصیلات نہیں دی گئیں
آئندہ نظرثانی کے لیے بنیادی تخمینے میں بجلی کی مجموعی خریداری کی لاگت 3.55 کھرب روپے رہنے کی پیشگوئی
درخواست میں آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت جاری نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا گیا ہے
سابق ٹیکسی ڈرائیور پال میکنزی نے 2003 میں گڈ نیوز انٹرنیشنل چرچ کی بنیاد رکھی
ثمین رانا نے بنگلادیش کرکٹ سے اپنی وابستگی اور بی پی ایل میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا
ایرانی فورس کے مطابق یہ اس نوعیت کا 54واں امریکی ڈرون ہے جسے اس نے تباہ کیا ہے
رمیش کے مطابق سلمان خان کو برادری سے معافی مانگ کر معاملہ ختم کرنے کا موقع دیا گیا، لیکن اداکار نے ایسا نہیں کیا۔
معلوماتی اثاثوں کی حفاظت اور سائبر خطرات کی بروقت نشاندہی ممکن ہو گی
ملک کے دیگر ائیرپورٹ سے ریاض جانے والی تمام پروازیں منسوخ ہیں
شہر میں گرمی کی لہر کے اثرات آئندہ دنوں میں بھی برقرار رہ سکتے ہیں
وزیراعظم کی ہدایات پر شروع کیے گئے مذاکرات مثبت نتائج کی طرف بڑھ رہے تھے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور
ناریل کا تیل بالوں کو نمی فراہم کرنے اور پروٹین کے نقصان کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گھریلو سلنڈر 6 ہزار روپے کا فروخت ہورہا ہے، ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن
شہر میں تقریباً 14 ہزار 400 ایسے درخت موجود ہیں جن کی خوشبو طویل عرصے سے ہنوئی کے موسمِ خزاں کی پہچان سمجھی جاتی ہے۔
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی اے اے) نے تمام کپتانوں کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔
ملزمان کی حوالگی پر ہاتھا پائی کے معاملے میں سی آئی اے زیادہ قصور وار قرار، دونوں یونٹس کے ڈی ایس پیز کو شوکاز جاری
گلاس مارنے سے جج کا سر پھٹ گیا، واقعے کیخلاف سول و فیملی ججز کی قلم چھوڑ ہڑتال
آئی ای ڈی میں تقریباً 5 سے 6 کلوگرام بارودی مواد موجود تھا
اس موقع پر دونوں خوشگوار موڈ میں نظر آئے اور تقریب کی رونقوں کا حصہ بنے۔
ایڈیشنل سیشن جج نے حقائق کے برعکس خاتون کو سزا سنائی ہے، موقع پر کوئی چشم دید گواہ موجود نہیں تھا، وکیل صفائی
تشدد کے واقعات کے بعد فرانسیسی حکام نے بعض شہروں اور پیرس کے مخصوص علاقوں میں رات کے وقت پابندیاں اور کرفیو نافذ کیے
ای پاسپورٹ نظام متعارف کرانے کا مقصد سفری دستاویزات کی سیکیورٹی بہتر بنانا اور پاسپورٹ خدمات کو جدید بنانا ہے۔
نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے بھی فوری طور پر کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا
عالمی مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 3600 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
بچوں کی فلاح و بہبود والدین کے ترجیحی حق سے زیادہ اہم ہے، عدالت
صدر کو جان سے مارنے کی دھمکی کے الزام میں اسے زیادہ سے زیادہ پانچ سال قید کی سزا ہو سکتی ہے
باووما 41 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں جبکہ ویان ملڈر نے بھی دن کا اختتام ان کے ساتھ کیا
حکام کے مطابق ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر شائع ہونے والے مواد کی قانونی ذمہ داری بھی صارف پر عائد ہوسکتی ہے
معین قریشی اور ان کے وکیل اپنے الزامات کو ثابت نہیں کر سکے، ڈیفیمیشن ٹربیونل
پولیس نے دونوں بھائیوں کو کسی مقدمہ میں گرفتار نہیں کیا، سرکاری وکیل
روس مشرقِ وسطیٰ کے تنازع میں ثالثی کے ذریعے اپنا سفارتی کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہے
ڈیجیٹل کریئٹر ایوارڈز کی یوتھ کیٹیگری کے فائنل میں ان کی شمولیت ان کے کام کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔
حارث رؤف نے سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کے خلاف 48 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کی تھیں
سرحد پر تعینات شمالی کوریائی فوجیوں کی درست تعداد سرکاری طور پر ظاہر نہیں کی گئی
ان کی ویڈیوز کو پسند کرنے والے ناظرین کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو ان کے منفرد انداز اور معلوماتی مواد میں دلچسپی رکھتی ہے۔
حال ہی میں عائزہ خان نے شرمین عبید چنائے کے پروڈکشن ہاؤس ’پٹاخہ پکچرز‘ کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
رونالڈو نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں سے معذرت بھی کی اور کہا کہ وہ سزا کے مستحق ہیں
صوبے کے تمام اسپتالوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل کیا جائیگا جس سے مریضوں کا ڈیٹا محفوظ اور منظم ہوگا، صوبائی وزیر صحت
یہ واقعہ چند ماہ کے دوران کان کے منہدم ہونے کا دوسرا بڑا حادثہ ہے
ابھی تک متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق کوئی پالیسی نہیں بنی، سیکشن افسر وزارت داخلہ
ابھی اجلاس کی حتمی تاریخ، ایجنڈا یا باضابطہ معاہدہ طے نہیں ہوا
اداکارہ کے مطابق تنقید کرنے والے ہوں یا سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کرنے والے افراد، لوگ ہمیشہ کچھ نہ کچھ کہتے رہیں گے
قومی سیاسی اور جمہوری قیادت بلوچستان سے اپنے آپ کو بالکل لاتعلق نہ رکھے، نائب امیر جماعت اسلامی
قائداعظم نے کہا تھا حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں مگر سول سروس ریاست کی ریڑھ کی ہڈی ہے جو قائم رہتی ہے، عدالتی فیصلہ
یہ منصوبہ سری لنکا کی معیشت کے شدید بحران کا شکار ہونے کے بعد اعلان کردہ پہلی بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری تھی
انگلش ٹیم نے پاکستان میں آخری مرتبہ ون ڈے سیریز 1987-88 میں جیتی تھی
بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کے عدالت میں دلائل، سماعت 10 نومبر تک ملتوی