صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
متاثرہ پاکستانیوں کی وطن واپسی کے عمل میں پاکستانی سفارتی حکام نے معاونت فراہم کی
ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا، امریکی صدر
مختلف سفارتی اقدامات سے متعلق اپنے مؤقف اور آرا کا تبادلہ بھی ہوا، ایرانی میڈیا
ہم اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے جب تک شہریوں کو درپیش مسائل حل نہیں ہوتے، مرتضیٰ وہاب
پاکستان کی کوئی بڑی سیاسی جماعت اس سے مبرا نہیں سب اس حمام میں ننگے ہیں
واٹر کارپوریشن نے ستمبر 2024میں پانی کے نرخوں میں 23 فیصد اضافہ کیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ سیوریج چارجز میں بھی 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
گورنر سندھ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے اپنی ہڑتال چالیس روز کے لیے موخر کر دی اور حکومت نے مذاکرات کو کامیاب قرار دیا۔
کورٹ صرف ایک عمارت نہیں، بلکہ انصاف کی فراہمی کی علامت اور سائلین کی امیدوں کا مرکز بھی ہے۔
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
وزیر داخلہ محسن نقوی کو اسی حکومتی سیاسی بندوبست میں کلیدی حیثیت حاصل ہے اور بے شمار معاملات میں کئی اہم وزرا سے وہ زیادہ بااثر بھی ہیں
گزشتہ ماہ گھریلو توانائی کے نرخوں کی حد میں 13 فیصد اضافہ نافذ کیا گیا
پائٹ آفیسر راشد منہاس نے ایسی لازوال داستان قائم کی جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، اعلامیہ
پلیٹ فارم پر تبدیلی کا اطلاق 24 اگست سے ہو جائے گا
ہلاک ہونے والوں میں براڈ کاسٹنگ سے منسلک ایک اہم شخصیت 55 سالہ جوزے البرٹو سواریز بھی شامل ہیں
تحقیقاتی ٹیم نے ڈاکٹر اسامہ کو طلب کر کے پہلے پوسٹ مارٹم سے متعلق دو گھنٹے تک پوچھ گچھ کی
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سٹی نے کھارادر ٹریفک سیکشن کے ریکارڈ کیپر کو معطل کر دیا دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت
حال ہی میں پیش کیے گئے میک او ایس 26.7 بِیٹا میں اس ڈیوائس کی لانچ کی تصدیق سے متعلق اشارے پائے گئے
متحدہ عرب امارات سے کویت اور بحرین کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کردی گئیں
دبئی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنی غیر معمولی باریک لکھائی کی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ کارنامہ انجام دیا
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی قیمت کا اطلاق صرف 20 اگست کے لیے ہوگا
’کالا ہرن‘ کا ٹیزر 17 جولائی کو جاری کیا گیا تھا، جس کے بعد فلم تنازع کا شکار ہوگئی
امام الحق مجموعی طور پر یہ کارنامہ انجام دینے والے 30ویں پاکستانی بلے باز بن گئے
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے نوٹم جاری کردیا گیا
گزشتہ چند برسوں سے توجہ دی جا رہی ہے کہ لوگ کارڈیو میٹابولک صحت کو بہتر بنانے کیلیے کون سے طریقے اختیار کرسکتے ہیں
صحافی منتظر الزیدی نے 14 دسمبر 2008 کو بغداد میں امریکی صدر جارج بش پر جوتے پھینک کر احتجاج ریکارڈ کرایا تھا
گلین میکسویل اور وینی رامن پہلے ہی ایک بیٹے کے والدین ہیں
امریکی قونصل خانے نے پاکستان اور امریکا کے درمیان براہ راست پروازوں کے لیے پی سی اے اے کی کوششوں کی حمایت کردی
حادثے میں لاپتہ ہونے والےعملے کے 5 اراکین کے لواحقین کو کمپنی مالک کو دبئی سے لاکر شامل تفتیش کرنے کا بھی مطالبہ
علم کا سب سے بڑا خطرہ یہ نہیں کہ وہ ہمیں کیا بتاتا ہے، بلکہ وہ ہمیں ان سوالات تک پہنچادیتا ہے جن سے ہم پہلے ناواقف تھے
ملزمان نے خاتون کو اکاؤنٹ بلاک کرنے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورے تھے
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ غفلت برتنے پر تین اہلکاروں کو بھی معطل کردیا گیا
وقتی کمی بیشی قبول نہیں مستقل حل چاہیے، اسلام آباد گئے تو موبائل فون بند کریں گے کوئی بات نہیں ہوگی، امیر جماعت اسلامی
ایران سے تیل خریدنے والے ممالک میں چین سب سے آگے ہے
فلسطینی خاندان کے سربراہ بطور پناہ گزین برطانیہ آئے تھے
ایس 301 نامی یہ ستارہ بلیک ہول کے گرد گردش کرتے ہوئے تقریباً 25 ہزار کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار حاصل کرتا ہے
یاسر حسین اور صبا قمر کی بانہوں میں بانہیں ڈالے ڈانس کرتی ویڈیو کو صارفین نے تنقید کا نشانہ بھی بنایا
فالکن 9 راکٹ کا اوپری حصہ 5 اگست 2026 کو تقریباً 8700 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چاند کی سطح سے ٹکرایا تھا
ہلاک ملزم بلال دو گروپس کیلیے کام اور بھتہ نہ ملنے پر فائرنگ کے متعدد واقعات میں ملوث تھا جبکہ وہ جیل بھی جاچکا تھا
ماں کی عمر 27 جب کہ بچوں کی عمریں پانچ، تین اور ایک سال تھی
ڈی مارش جاری، امریکی سفیر برائے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا علاقہ قرار دیا تھا
پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے اپنی اہلیت ثابت کرنے کا اچھا موقع ضائع کر دیا گیا، ہاکی اولمپین منظور الحسن
اپنی زندگی، سفرِ، منزل اور کارکردگی کا ازسرمو جائزہ لیں؛ خود کو بدلیں، نتائج بدلیں
ہلاک ہونے والوں میں بنگلادیشی صحافی، ان کی اہلیہ اور معصوم بچہ بھی شامل ہے
ہجرت کے کرب سے گزرنے والوں کے واقعات ایک زندہ انسانی تجربے کی صورت ریکارڈ کا حصہ بن جائیں گے
فیصلہ کیا گیا کہ بین الاقوامی ٹینڈر کا عمل پی پی آر اے رولز 2004 کے تحت سختی سے مکمل کیا جائے گا
مقتول نماز ظہر پڑھانے مسجد آرہا تھا کہ ایک شخص نے حملہ کردیا، پیش امام بھاگا تو ملزم نے پیچھا کرکے قتل کردیا
ایلیس پیری نے کہا کہ پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا میں بہت صلاحیت ہے
ہم اکثر کہتے ہیں کہ بچے بات نہیں سمجھتے، ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم پہلے ان کی بات سمجھنے کی کوشش کریں، سردار شاہ
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں جگہ بنا لی