صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ڈی مارش جاری، امریکی سفیر برائے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا علاقہ قرار دیا تھا
پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے اپنی اہلیت ثابت کرنے کا اچھا موقع ضائع کر دیا گیا، ہاکی اولمپین منظور الحسن
اپنی زندگی، سفرِ، منزل اور کارکردگی کا ازسرمو جائزہ لیں؛ خود کو بدلیں، نتائج بدلیں
ہلاک ہونے والوں میں بنگلادیشی صحافی، ان کی اہلیہ اور معصوم بچہ بھی شامل ہے
ہجرت کے کرب سے گزرنے والوں کے واقعات ایک زندہ انسانی تجربے کی صورت ریکارڈ کا حصہ بن جائیں گے
فیصلہ کیا گیا کہ بین الاقوامی ٹینڈر کا عمل پی پی آر اے رولز 2004 کے تحت سختی سے مکمل کیا جائے گا
مقتول نماز ظہر پڑھانے مسجد آرہا تھا کہ ایک شخص نے حملہ کردیا، پیش امام بھاگا تو ملزم نے پیچھا کرکے قتل کردیا
ایلیس پیری نے کہا کہ پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا میں بہت صلاحیت ہے
ہم اکثر کہتے ہیں کہ بچے بات نہیں سمجھتے، ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم پہلے ان کی بات سمجھنے کی کوشش کریں، سردار شاہ
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں جگہ بنا لی
آئل ریفائنریز نے حکومت کی درخواست قبول کرلی اوگرا جلد قیمت کا اعلان کرے گی، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
نکولس ڈی مارینس نے 100 فٹ سے زائد فاصلے سے ننھی باسکٹ بال کو ہوپ میں ڈال کر اپنا ہی گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 30 پیسے اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں دو روپے 30 پیسے مزید اضافے کا خدشہ ہے
میر رضا کے والد نے کہا کہ ہمیں انصاف کی امید نہیں لگ رہی۔ وزیراعظم سے اپیل ہے کہ انصاف دلائیں۔ 22 روز گزر گئے
کراچی جانے اور تربت سے آنے والی گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں حادثہ پیش آیا، ایس کوسٹل ہائی وے اسلم بنگلزئی
سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن نے کہا کہ انسانی امداد کسی سیاسی، مذہبی یا نسلی وابستگی سے بالاتر ایک عالمگیر حق ہے
دو طرفہ قرضوں کی مدت کا دورانیہ بڑھانے پر کام جاری ہے اور ان قرضوں کی مدت 10 سال تک لے جانا چاہتے ہیں، محمد اورنگزیب
سنیتا آہوجا نے 5 دسمبر 2024 کو ممبئی کی فیملی کورٹ میں ہندو میرج ایکٹ کے تحت طلاق کی درخواست دائر کی تھی
اسرائیلی فوج کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے فلسطینیوں پر ظلم و بریریت کو تسلیم کرلیا
ٹرائل کورٹ کی دی گئی عمر قید کالعدم قرار، فریقین کے درمیان زمین کا تنازع تھا، اغوا کا کوئی عینی شاہد نہیں، سپریم کورٹ
گر گھر میں ایک یا دو کھٹمل بھی پہنچ جائیں تو مناسب تدارک نہ ہونے کی صورت میں ان کی تعداد تیزی سے بڑھ سکتی ہے
حکومت کی جانب سے اگر رابطہ کیا گیا تو ضرور بات کریں گےمگرجب تک انصاف نہیں ملتا تب تک تعاون نہیں ہوگا، چیئرمین پی پی پی
وسط مدتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں ٹرمپ کے حمایت یافتہ اور پسندیدہ امیدواروں کو ووٹرز نے مسترد کردیا
پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر صدر ٹرمپ کو وسط مدتی انتخابات میں اپنے ووٹرز کا اعتماد حاصل کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے
چاول کا پانی مختلف غذائی اجزا اور مرکبات رکھتا ہے، جس کی وجہ سے اسے روزمرہ نگہداشت میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے
25 ہزار اسکالرشپس پنجاب جبکہ باقی 25 ہزار آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں تقسیم کیے جائیں گی
بچے کو جناح اسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد داخل کرلیا گیا، ماہرین کی زیرنگرانی علاج جاری
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں 1,250 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
ملزم شوکت بنگش گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری اور دھندے کے انتظام میں ملوث ہے، ایف آئی اے
وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللہ خان نے فاطمہ زہرا کی تاریخی کامیابی کو پاکستان کے لیے باعثِ فخر قرار دیا
پاکستان کو میچ کے آغاز سے قبل اس وقت بڑا دھچکا لگا جب کپتان بابر اعظم انجری کے باعث پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے
کارتک آریان اس وقت اسپتال میں زیرِعلاج ہیں، جہاں ان کی سرجری متوقع بتائی جارہی ہے
پارلیمانی کمیٹیوں میں واپسی کا فیصلہ عمران خان کی مشاورت سے ہوگا، پی ٹی آئی کا بلاول بھٹو کو جواب
متوفی کی عمر 45 سال کے قریب ہے جبکہ شناخت شہباز کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
ملزم آفتاب رات کو دیوار پھلانگ کر گھر آیا، منہ پر ٹیپ لگا کر باندھ دیا اور زنا کیا، مدعیہ
پولیس کے مطابق دونوں لڑکے فرار ہو گئے جن کی تلاش سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کی جارہی ہے
شتروگھن سنہا نے کہا بعض افراد کو باقاعدہ معاوضہ دے کر سوناکشی کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
وہاں صومالین حکومت کی رٹ نہیں، پاکستانیوں کی رہائی کی کوشش کر رہے ہیں، قذاقوں کے ساتھ مذاکرات کے تین راؤنڈز ہوچکے ہیں
ڈور کی تیاری کے لیے حکومت کے ایس او پیز پر عمل کرنا لازمی ہوگا
کسی نئے آمیزے کو پورے چہرے پر لگانے سے پہلے جلد کے چھوٹے حصے پر آزمانا بہتر ہے۔
کرگیوس نے اپنے عمل کو بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے مداحوں، اہل خانہ، اسپانسرز اور خصوصاً بچوں سے معذرت کی ہے
اسمگلرز قومی اور بین الاقوامی قوانین سے بچنے کے لیے آن لائن پلیٹ فارمز استعمال کر رہے ہیں
حال ہی میں مقتول کی اپنی اہلیہ سے علیحدگی ہوئی تھی، پولیس حکام
تمام ملزمان وزٹ و بزنس ویزا پر پاکستان آئے، 76غیر ملکیوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ، چین اور دیگر ممالک کے شہری شامل
خواجہ آصف کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں عمران خان اپنے سیاسی مخالف نواز شریف کا ذکر کر رہے ہیں
دو الیکٹرک ریموٹ کنٹرولڈ کوے کرینز، 17 الیکٹرک ریموٹ کنٹرولڈ ربڑ ٹائر گینٹری کرینز، 70 ای ٹرکس اور 50 ٹریلرز شامل
کراچی ایئرپورٹ پر بھیک مانگنے کی غرض سے بیرون ملک جانے والے 49 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔
فیدوروف کو گزشتہ ماہ وزیر دفاع کے عہدے سے اچانک برطرف کیا گیا تھا
ترک رکن پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر اس خبر کا ذکر کرتے ہوئے رابرٹو کارلوس کو مبارکباد دی