صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بہت سے مقدمات میں تو پولیس مقدمات کے اندراج سے کتراتی ہے، ایسے تو جانوروں کو بھی نہیں مارا جاتا، جج سپریم کورٹ
مقتول کی شناخت عمران گوگن کے نام سے ہوئی، واقعہ ٹارگٹ معلوم ہوتا ہے، پولیس
دونوں کے قریبی ذرائع نے بریک اپ کی تصدیق کر دی
ہیتی کے وزیراعظم الیکس دیدیے فیلس ایمے کے دفتر نے حملے پر گہرے دکھ اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے
ٹیٹے 2017 میں صرف 11 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کے ذریعے عالمی ٹائٹل فائٹ جیت کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کر چکے تھے
اداکارہ کے مطابق خبر سنتے ہی ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔
پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی
امریکی کمانڈ کے مطابق انسانی امداد لے جانے والے جہازوں کو اس کارروائی سے الگ رکھا گیا
پوری دنیا میں مسلم دنیا کے شراکت دار اب بنگلا دیش کی قیادت کو دعوت دے رہے ہیں، ہمایوں کبیر
ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کی رپورٹ میں کیے گئے ان دعوؤں کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی
تنظیم کے مطابق احتجاج کے ایک ماہ بعد بھی دہلی میں کسی پولیس اہلکار کو ان واقعات پر جواب دہ نہیں ٹھہرایا گیا
عوام کو ریلیف نہ ملا تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا، امیر جماعت اسلامی
مجموعی طور پر 21 لاکھ 25 ہزار 296 سمارٹ میٹرز نصب کیے گئے ہیں، وزارت توانائی کا جواب
انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ ان کے دو بیٹوں یائر یا اونر میں سے کس کو نشانہ بنایا گیا
حکومت ایک لیٹر ڈیزل پر 100 روپے سے زائد ٹیکسز و ڈیوٹیز وصول کر رہی ہے
یہاں کے وکیل ہماری زیادہ معاونت نہیں کرتے، جسٹس خادم حسین سومرو
جاپان میں روایتی طور پر بیس بال اور فٹبال زیادہ مقبول ہیں لیکن حالیہ برسوں میں کرکٹ بھی وہاں اپنی جگہ بنا رہی ہے
عظمیٰ خان کی دائر توہین عدالت کی درخواست مرکزی کیس کے ساتھ سماعت کے لیے مقررکی گئی ہے
آبنائے ہرمز میں مسلسل واقعات نے عالمی شپنگ کمپنیوں کے لیے بھی مشکلات پیدا کردی ہیں
واقعے میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں دی گئی۔
ملزم متاثرہ لڑکی کو گھر چھوڑنے کا جھانسہ دے کر ویران باغ میں لے گیا
چین کے قونصل جنرل نے ایئرپورٹ پر مریم نواز کو الوداع کیا
شوبز شخصیات کی جانب سے سامنے آنے والے ردعمل کے بعد سوشل میڈیا پر بھی انصاف اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے
ملازمین کو کسی بھی بیان، الزام، تبصرے، پوسٹ، آڈیو یا ویڈیو پیغام سمیت دیگر مواد شائع، شیئریا پھیلانے سے گریز کی ہدایت
جھگڑا باڑے میں شراب نوشی کے دوران ہوا، پولیس نے تفتیش شروع کردی
کانفرنس میں نوجوان نسل کو درپیش فکری، اخلاقی اور سماجی چیلنجز کا جائزہ لیا جائے گا، سردار یوسف
مداخلتت اور روکنے کے باوجود مہمانوں کو مسلسل چیخنے کی تربیت کہاں سے ملتی ہے؟، امریکی سفیر
پہلے میچ میں عبرتناک شکست کے بعد ٹیم میں بابر اعظم کی واپسی اور محمد رضوان کو باہر کیے جانے کا امکان ہے
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی کارکردگی کا تھرڈ پارٹی پرفارمنس آڈٹ مکمل کر کے آڈٹ سفارشات پر عملدرآمد جاری ہے
امریکی ناظم الامور نے ایس آئی ایف سی کا دورہ کیا، جہاں پاک امریکہ اقتصادی و سرمایہ کاری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
تیس بستروں پر مشتمل برن یونٹ میں 8 آئی سی یو بیڈز اور 3 آپریشن تھیٹرز شامل ہیں
امریکی وزیر دفاع کے مطابق اس وقت ایران پر اقتصادی دباؤ سب سے زیادہ اثرانداز ہورہا ہے
پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک بڑھتی رسائی سے تجارتی روابط مستحکم ہو رہے ہیں
نئی گائیڈ لائنز کے تحت خریداری سے پہلے کے مرحلے میں سالانہ 380 ملین روپے کی بچت ہوگی
یاد رکھیں آپ ﷺ سے محبت کا پہلا تقاضا ادب ہے
فیینورڈ نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا اور کمبور سے معذرت کی
موصول ہونے والی مجموعی غیر ملکی اقتصادی معاونت میں قرضوں کا حصہ نمایاں رہا، دستاویزات
پاکستان متعدد بار فتنہ الخوارج کے افغانستان سے ہونے والے سرحد پار حملوں کا معاملہ اٹھا چکا ہے
یہ انکشاف ملک میں افسر شاہی کے مالی معاملات اور مراعات کے حوالے سے ایک نئی بحث کو جنم دے رہا ہے
پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
امریکا نے رواں سال جولائی میں ہی شام کو ریاستی دہشتگردی کے سرپرست ممالک کی فہرست سے نکالنے کے ارادے کا اعلان کیا تھا
ایرانی حکومت کی جانب سے اس دعوے کی مزید تفصیلات یا آزادانہ تصدیق سامنے نہیں آئی
عدالت نے آئندہ سماعت پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ و دیگر کو معاونت کیلئے طلب کرلیا
میچ کے ریفری علی بن ناصر نے گیند کئی دہائیوں تک محفوظ رکھی تھی
بی جے پی کے زیرِ حکومت ریاست اڑیسہ کے ضلع کندھمال میں سینکڑوں عیسائیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا
جیمی نے بتایا کہ یش ان کے لیے چھوٹے بھائی کی طرح ہیں
ملزمان پر 18 سالہ نجمہ مائی کو غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے قتل کرنے کا الزام ہے، عدالت
چھوٹے سے خطے پر سیکڑوں کالجز و جامعات موجود، دشوار جغرافیہ کے باوجود سڑکوں کا نیٹ ورک بھی مثالی ہے
احتجاج کے باعث ہماری پڑھائی کا شدید نقصان ہو رہا ہے، راولاکوٹ کے طلبا کی دہائی
11 ربیع الاول سے 12 ربیع الاول کی شب تک بھاری گاڑیاں شہر میں چلانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے