صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ پاسداران انقلاب والے فرار ہوگئے اور اب ہرمز امریکی فوج کے کنٹرول میں ہے
شدید جسمانی سرگرمی کے دوران جسم میں مختلف کیمیائی سگنلز فعال ہوجاتے ہیں۔ ان میں Lac-Phe نامی مالیکیول بھی شامل ہے
کراچی میں فائیو اسٹار پر آتش بازی کا مظاہرہ، اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور پی ٹی آئی کارکنان نے جشن منایا
ابراہم لنکن نومبر 2025 میں امریکا سے روانہ ہوا تھا جس میں موجود 5 ہزار اہلکار ذہنی دباؤ کا شکار ہیں
ہم عزت اور وقار کے ساتھ امن کے لیے کھڑے ہیں اور اس خطے میں استحکام کی ضمانت بن چکے ہیں، شہباز شریف
وزارت توانائی نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اور نئی قیمتوں کا اطلاق 14 اگست کے لیے ہوگا
اداکاراظفر علی نے بتایا کہ گزشتہ سال اکتوبر میں ردا الزہرا سے تیسری شادی کی جو ایک ارینج میرج تھی
اداکارہ نے بتایا کہ گردن میں شدید درد اور پیچیدگیوں کے بعد انہیں سرجری کے دوران ٹائٹینیم کا اسکرو لگانا پڑا
شوہر کے جوس میں نیند کی گولیاں ملادیں جس کے بعد پراوین تقریباً دو روز تک بے ہوشی کی حالت میں رہا
ہڑتال کے باعث ملکی معیشت کو اب تک تقریباً 50 ارب روپے کا نقصان پہنچنے کا اندازہ ہے، عہدیدار
سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کی خودکشی کی ہے ،واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں، ایس ایچ او
جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 18 اگست کو ان مقدمات کی سماعت کرے گا
یہ آتش فشاں حیران کن طور پر مسلسل ساتویں روز بھی راکھ اور دھواں اُگل رہا ہے
برینٹ خام تیل 87.69 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 81.97 ڈالر فی بیرل پر آگیا
متحدہ عرب امارات ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کیلیے پُرکشش آفرز متعارف کرا رہا ہے
میساچوسٹس پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا
پی ایم ڈی سی کی واضح ہدایت کے برخلاف اہل ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو نظرانداز کرکے ڈاکٹر نگہت کو توسیع دی گئی، خط
وائٹ ہاؤس کی تعمیر و تزئین کے مختلف منصوبوں میں سب سے پُرتعیش بال روم ہے
جناح اسپتال کے شعبہ گائناکالوجی میں وسائل، بجٹ اوراسٹاف کی شدیدکمی اور متعدد سہولیات دستیاب نہیں تھیں، ڈاکٹر نگہت شاہ
بادامی باغ، یتیم خانہ چوک اور نواں کوٹ میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے، ریحان بٹ ملوث ہے، ڈی آئی جی
ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈے کی اسلام آباد آمد، وزیراعظم، فیلڈ مارشل سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
ایرانی سیکیورٹی فورسز نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد گروہ سے منسلک دو آپریشنل سیلز کو تباہ کردیا
ایف پی سی سی آئی نے 16 اگست کی دوپہر 12 بجے تک ویب سروسز کو محدود کردیا ہے
مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا
اوگرا آج رات قیمتوں کا تعین کرے گی جبکہ پیٹرولیم ڈویژن نوٹی فکیشن جاری کرے گا
وزیر قانون اور برطانوی ہائی کمشنر نے دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی روابط مضبوط بنانے اورمستحکم تعاون پر تبادلہ خیال کیا
اسلام آباد کے نجی کالج کی طالبہ کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جس میں برطانیہ سے آئے اساتذہ بھی شریک ہوئے
پولیس مقدمے میں شامل تفتیش کررہی ہے اور تعاون کے باوجود ہراساں کیا جارہا ہے، عدالت نے ضمانت منظور کرلی
اس دورے کے موقع پر پاکستان اور ایران کے درمیان کرکٹ کے فروغ اور باہمی تعاون کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
آن لائن ویڈیو چیٹس اور نازیبا مواد کے ذریعے شہریوں کو نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے
سکھبیر سنگھ بادل پر 2024 میں بھی گولڈن ٹیمپل پر فائرنگ کی گئی تھی
ایک گروپ نے ہفتے کو ہڑتال کا اعلان کیا دوسرے گروپ نے ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا
تمام کارکنان رات 10 بجے پاکستان اور پی ٹی آئی کے پرچم لے کر چوک اور چوراہوں میں نکل آئیں
بعض افراد میں خشکی سر تک محدود رہنے کے بجائے بھنوؤں، ناک کے اطراف اور چہرے کے دوسرے حصوں پر بھی ظاہر ہو سکتی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ واقعے میں آکٹوپس کا رویہ ممکنہ طور پر دفاعی ردعمل تھا
فیصلہ محکمہ خزانہ کے 31 جولائی 2026 کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا
رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر دیگر ملزمان کو گرفتار کرنے گئے تھے
پولیس مقابلہ تھانہ صدر کھاریاں کی حدود میں کولیاں حبیب کے قریب ہوا،
بنگلادیش نے امپائر کے ناٹ آؤٹ فیصلے کے بعد ریویو لیا تاہم اسنیکو ٹیکنالوجی میں ایج لگنا ثابت نہیں ہوسکا
واقعے کی دلچسپ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
تفتیش جاری ہے، تحقیقات مکمل ہونے کے بعد میڈیا سے بات کروں گا، ڈی آئی جی عمر فاروق
گزری تھانے میں درج منشیات کے مقدمے سے دو ملزمان پہلے ہی بری ہوچکے ہیں
غلام رسول انٹر نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی
پولیس کے مطابق کارروائی ایک گمنام اطلاع کے بعد شروع کی گئی جس میں ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا
ایس ایچ او تھانہ چارمنگ شیر زمین نے واقعے کی تصدیق کر دی
ایرانی عہدیدار نے اس بات پر زور دیا کہ حالیہ جنگ کے دوران ایران نے دباؤ کے باوجود اپنی مزاحمت برقرار رکھی
وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کے ساتھ گزشتہ شب ہونے والے مذاکرات میں ماحول کشیدہ رہا
عالمی مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 3500ر وپے فی تولہ سستا ہوگیا
نئے نظام کے تحت طلبہ اپنے امتحانی نتائج کے فوراً بعد گھر بیٹھے آن لائن رزلٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کر سکیں گے
والد نے بیماری کے دوران بھی 2026 ورلڈکپ کھیلنے کی ترغیب دی تھی، میسی