صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حتمی فیصلے خود فریقین کی طرف سے ہونے چاہئیں، کاجا کالاس
اسرائیل ڈے پریڈ اتوار کو نیویارک کی ففتھ ایونیو پر منعقد ہوگی جس میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے
یہ دعوتیں اور باربی کیو کا سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن (29 مئی 2026) پر پیغام جاری کردیا
سلمان علی آغا اپنی آل راؤنڈ کارکردگی کی بناء پر تینوں فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کے اہم رکن کی حیثیت رکھتے ہیں
تین ماہ قبل ایک ایسی جنگ شروع کی گئی جس کے حق میں عوام نے ووٹ نہیں دیا تھا، میئر نیویارک
شبہ ہے کہ بلال کے اہلیہ کسی بات پر ناراض ہو کر چلی گئی تھی، علاقہ مکین
دو افراد کی تلاش کے لئے ریکسیو آپریشن جاری ہے
دیر بالا میں ایک ڈاٹسن گاڑی گہری کھائی میں جا گری
عمارت میں تقریباً 23 افراد رہائش پذیر تھے جن میں سے 12 افراد کا سراغ لگا لیا گیا ہے
پاکستانی ’’بلیو ہیلٹس‘‘ اس وقت خطرناک خطوں میں تعینات ہیں، جن میں کانگو، جنوبی سوڈان اور وسطی افریقی جمہوریہ شامل ہیں
اگرچہ ہاتھ چھوٹے تھے، مگر ان میں بہت طاقت تھی
مل کر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے، اپنے ہاتھ بھی مضبوط کریں گے، ملک چلانا اصل مسئلہ ہے
گورنر سندھ نے سعودی قیادت کی پاکستانی عوام سے محبت، حجاج کرام کے لیے مثالی انتظامات اور مہمان نوازی کو سراہا
میسی نے 2022 کے قطر ورلڈکپ میں ارجنٹینا کو فرانس کے خلاف سنسنی خیز فائنل میں کامیابی دلوائی تھی
ایرانی صدر کے مطابق ایران اب بھی سفارت کاری اور مذاکرات کے راستے پر یقین رکھتا ہے
اقلیت دشمن پالیسیوں نے بھارت میں سماجی ہم آہنگی کو تباہ وبربادکردیا
1989 سے اب تک 11 ہزار سے زائد کشمیری خواتین بھارتی فورسز کے ہاتھوں جنسی تشدد کا شکار بن چکی ہیں
عیدِ قربان ہمیں ایثار، قربانی اور مادر وطن پر جان نچھاور کرنے کا درس دیتی ہے، جوانوں کا پیغام
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک اس مفاہمتی یادداشت کی حتمی منظوری نہیں دی
مجوزہ نوٹ امریکا کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے تیار کیا جا رہا ہے
اس وقت کرن جوہر صرف 78 افراد کو فالو کر رہے ہیں جن میں علی ظفر، فواد خان اور ماہرہ خان بھی شامل ہیں
اسرائیلی فوج اس وقت بھی علاقے کے تقریباً 64 فیصد حصے پر مؤثر کنٹرول رکھتی ہے
نیمار ٹیم کے اہم کھلاڑی ہیں اور ورلڈ کپ میں ان کا کردار بہت اہم ہوگا، کوچ
قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کیا جائے گا
نمی کا تناسب زیادہ ہونے کے سبب موسم بیشتر وقت مرطوب رہ سکتا ہے
تقریب کو مکمل طور پر خفیہ رکھا گیا اور سکیورٹی خدشات کے باعث عوامی شرکت کی اجازت نہیں دی گئی
چین نے مطالبہ کیا ہے کہ معاہدے کی توثیق اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے کی جائے تاکہ اسے عالمی قانونی حیثیت حاصل ہوسکے
تمام ممالک کو آبنائے ہرمز میں خلل ڈالنے کی ایرانی کوششوں کو مسترد کردینا چاہیے، اسکاٹ بیسنٹ
شاہ فیصل کالونی پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا
کولمبیا کے وزیردفاع پیڈرو سانچیز اور فوج نے بھی مسلح تصادم کی تصدیق کی
یورپی یونین کونسل نے اسرائیلی آباد کاروں اور ان سے منسلک اداروں پر پابندی کی منظوری دی، رپورٹ
ایران کے پاس اپنی معیشت آزاد کرنے کا موقع ہے، ایران جتنا زیادہ دینے کو تیار ہوگا اتنا زیادہ پائے گا، امریکی حکام
تینوں ٹیموں کی کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں
خطے کی حالیہ صورتحال اور پاکستان کی جانب سے ایران امریکا مذاکرات کے لیے کوششوں پر تبادلہ خیال
جنت مرزا نے اپنی انسٹاگرام ریل میں قربانی کے گوشت کو پیک کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی
بلدیہ میں ٹینکر نے بائیک سوار دو افراد کو کچل دیا، شاہ لطیف میں ریس لگاتی گاڑیاں بے قابو ہوگئیں، دو ہلاک اور دو زخمی
امریکی سینٹ کام کے مطابق فورسز نے 5 ڈرونز ناکام بنادیے اور بندرعباس سے لانچ کیا گیا چھٹا ڈرون بروقت روک دیا گیا
انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہوگا، فیصل ممتاز راٹھور
لاڑکانہ اور جیکب آباد میں آج درجہ حرارت 50.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا عملہ آلائشیں اٹھانے کا کام مؤثر انداز میں انجام دے رہا ہے، مرتضیٰ وہاب
شہر میں آلائشیں نہ اٹھانے سے تعفن پھیل رہا ہے لیکن بلدیاتی عملہ غائب ہے، ترجمان
یوسین بولٹ نے 2009 میں برلن میں عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا جسے ناقابلِ شکست سمجھا جاتا ہے
ماہرین کے مطابق ال نینو دنیا بھر میں شدید گرمی، خشک سالی، طوفانوں اور بارشوں کے نظام میں بڑی تبدیلیوں کا سبب بنتا ہے
سوشل میڈیا پر معمولی تنازع کے نتیجے میں دونوں فریقوں کا ایک ایک نوجوان قتل ہوا، پولیس
سیکیورٹی ایجنٹس نے امریکی کرنسی میں تقریباً 2 ملین ڈالر اور 35 لگژری گھڑیاں بھی برآمد کیں
بچوں کو جانور ذبح ہوتے دکھانا انہیں جانوروں کے معاملے میں بے حس بنا سکتا ہے، نادیہ خان
لانگ ویک اینڈ کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے خصوصی ٹیمیں تیار رکھی گئی ہیں، حکام
آگ لگنے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ترجمان ریسکیو 1122
اسرائیلی فوج کے ترجمان ایویخائی ادریائی نے اس فیصلے کو درست قرار دیا ہے