صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آج پاکستان اقوام عالم میں ایک مضبوط، پُرعزم، باوقار اور امن کی توانا آواز کے طور پہچانا جاتا ہے، جشن آزادی پر پیغام
رکاوٹیں دور کرکے پاکستانی مصنوعات کو دنیا بھر میں فروغ دیا جاسکتا ہے، امیر جماعت اسلامی
آنے والے دنوں میں اسٹیو اسمتھ اور انگلش کپتان جو روٹ کے درمیان اس ریکارڈ کو اپنے پاس برقرار رکھنے کی جنگ جاری رہے گی
درآمدی مائیکرو چِپ کی جگہ محفوظ کیو آر کوڈ کے استعمال سے بیرونِ ملک سے حاصل کی جانے والی چِپ پر انحصار ختم ہوگیا
پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی مزارِ قائد پر حاضری
اسٹارک نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے مہدی کو پچ کے محفوظ حصے اور اپنے فالو تھرو راستے سے دور رہنے کو کہا
منصوبے کی حتمی منظوری اور عملی نفاذ کے لیے مزید مراحل باقی ہوسکتے ہیں
پاک فوج کے جوانوں نے نعرۂ تکبیر، اللہ اکبر، پاکستان زندہ باد اور پاک فوج پائندہ باد کے فلک شگاف نعرے بلند کیے
ابھی تک حملے کی ذمہ داری کسی فریق کی جانب سے قبول کیے جانے کی اطلاع نہیں ہے
شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے، معرکۂ حق کی یاد میں تعمیر یادگارِ فتح کا افتتاح پروقار تقریب میں کیا گیا
دونوں ممالک اپنے عوام کے باہمی مفاد میں دوطرفہ شراکت داری کے تمام شعبوں کو مزید مضبوط بنائیں گے، پیوٹن
اسٹیو اسمتھ نے 71 رنز کی اننگز کھیل کر مشکلات میں گھری آسٹریلوی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچایا
گاڑی میں مجموعی طور پر 10 افراد سوار تھے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، ریسکیو 1122
سیکریٹری جنرل کی جانب سے جاری تازہ بیان میں کسی ممکنہ جوابی کارروائی کا اعلان نہیں کیا گیا
اپنا دوسرا ٹیسٹ کھیلنے والے تنزید نے 197 گیندوں پر 8 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے سنچری بنائی
ضیاء لانگو قلات میں ڈپٹی کمشنر آفس میں جشن آزادی کی تقریب میں شرکت کے بعد کوئٹہ جا رہے تھے
کینیڈین اوپن جیتنے کے بعد شواتک عالمی رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ فائیو میں شامل ہوجائیں گی
وزیراعظم سے خصوصی منظوری لے کر وزیر پیٹرولیم نے 1 روپے 34 پیسے پرافٹ مارجن بڑھانے کا عندیہ دیا ہے
پولیس زرائع نے کہا کہ اے ایس آئی جمشید۔ کانسٹیبل غلام فرید کو حراست میں لے لیا گیا
پولیس ذرائع نے کہا کہ ریحان بٹ کے ساتھ32سالہ طارق نامی شخص کا تعلق باغ کشمیر سے ہے
وفاقی وزیر داخلہ نے سوشل میڈیا پر اعلان میں شہریوں کو شرکت کی دعوت دی ہے
ملکی مالی خسارہ گزشتہ 22 سالوں کے دوران اپنی کم ترین سطح پر آچکا ہے
ہاکی ورلڈکپ 15 سے 30 اگست تک بیلجیم اور نیدرلینڈز میں کھیلا جائے گا
ڈرون حملے کا ممکنہ ہدف اربیل ایئرپورٹ کے قریب موجود ایک امریکی فوجی اڈہ تھا
اسٹیٹ بینک مہنگائی کو درمیانی مدت میں 5 سے 7 فیصد کے ہدف میں رکھنے کے لیے کوشاں ہے، جمیل احمد
انفانٹینو کو اس معاملے پر متعدد فٹبال کنفیڈریشنز کی جانب سے مخالفت کا سامنا ہے
تیل کی قیمتوں میں حالیہ اتار چڑھاؤ کی ایک بڑی وجہ ایران کے خلاف امریکی اقدامات اور آبنائے ہرمز کی صورتحال ہے
مقتولین حکومتی حمایت یافتہ سابقہ امن کمیٹی کے ارکان تھے، پولیس ذرائع
ناروے کے وزیر خارجہ نے امریکہ ایران کشیدگی میں کمی لانے کیلئے پاکستان کے تعمیری اور فعال کردار کو سراہا
جشن آزادی کی تقریبات میں شہریوں کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کے لیے لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو میں داخلہ مفت رکھا گیا
2021 میں شروع ہونے والی اس کمپنی کا مقصد صارفین کی ’ذہنی صحت‘ بہتر بنانے میں مدد فراہم کرنا تھا
کلائمیٹ سپورٹ لیوی کی مد میں مزید 50 ارب 16 کروڑ روپے الگ سے قومی خزانے میں جمع کیے گئے
ہماری پر امن ہڑتال مطالبات کی منظوری تک غیر معینہ مدت تک جاری رہے گی، ملک شہزاد اعوان
شریعت نے دوسری شادی پر پابندی نہیں لگائی تو قانون5ہزار جرمانے کی بھی پابندی کیسے لگا سکتا ہے، سینیٹر ڈاکٹر عبد الکریم
جشنِ آزادی کے موقع پر ملک کی حفاظت کیلئے سرحدوں پر موجود فوج کے جوانوں نے اہلِ وطن کو آزادی کی مبارکباد کا پیغام دیا
جشنِ آزادی کی آمد پر معاشرے کے ہر طبقہ فکر کی طرف سے پاکستان سے والہانہ محبت کا بھرپور اظہار کیا جا رہا ہے
خصوصی تقریب میں بانیان پاکستان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا، تصویری نمائش اور طلبہ کی سبق آموز پرفارمنس
ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا دوسری ترجیح ہے، امریکی نائب صدر
حکومت کا مؤقف تھا کہ ہارورڈ میں اسرائیلی طلبہ کو ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا اور انتظامیہ تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی
اس شہر والوں نے اس ملک سے پیار کیا ہے، اس ملک کی خدمت کی ہے۔ ہم کام کر رہے تھے،
شیخوپورہ میں باپ بیٹا کے ساتھ پولیس مقابلے کا مقدمہ تھانہ مرید کے میں درج کرلیا گیا
ہلاک دہشت گردوں کی شناخت ریحان بٹ اور فیاض بٹ کے نام سے ہوئی ہے
پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کسٹمز امور میں تعاون اور باہمی معاونت کے انتظام پر دستخط کر دیے گئے
ٹک ٹاک پر ان کے بائیو میں لکھا تھا، ’دو پہیوں پر دنیا گھومنے کے لیے پیدا ہوئی لڑکی‘۔
جشنِ آزادی کی تقریبات کے آغاز کے ساتھ ہی مری کی فضائیں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھیں
مختلف ممالک کے فوجی اہلکاروں اور دفاعی صلاحیتوں کو ایک مربوط نظام میں شامل کرنے پر توجہ دی جا رہی ہے
یہ پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف 19 اگست سے ہیڈنگلے میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ سے قبل آخری وارم اپ میچ ہے
امریکا کو یہ فخر حاصل ہے کہ وہ پاکستان کو تسلیم کرنے والے ابتدائی ممالک میں شامل تھا، نیٹلی اے بیکر
مشفق الرحیم سے قبل یہ ریکارڈ بنگلادیش کے ہی مومن الحق کے پاس تھا
نائب وزیراعظم، فیلڈ مارشل عاصم منیر، چیئرمین سینیٹ، وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر دفاع کی بھی شرکت