صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسرائیلی حکومت نے اس دفاعی خریداری کے لیے وزارتِ دفاع کو ایک ارب شیکل منتقل کرنے کی منظوری دی
گو گو موٹرز اور شینگ تانگ گروپ کے درمیان پاکستان میں الیکٹرک بسوں کی تیاری کیلیے دستخط ہوئے ہیں
نئے آلات سے طیاروں اور ایئر ٹریفک کنٹرول کے درمیان رابطے کے نظام کی کارکردگی بہتر بنانے میں مدد ملے گی، پی اے اے
اداکار ان دنوں ذاتی زندگی کے مشکل فیصلوں کے ساتھ اپنے پیشہ ورانہ سفر میں بھی اتار چڑھاؤ کا سامنا کر رہے ہیں
ملزمان کے قبضے سے 3 لاکھ سعودی ریال، 7 اسمارٹ ڈیوائسز اور موبائل فونز، بینکوں کی چیک بکس برآمد
77 پروازیں تاخیر کا شکار، پروازوں کی مجموعی تعداد کم ہوکر 404 کی کم ترین سطح پر آگئی
ڈیوڈ رش نے 20 کاغذی جہاز پکڑ کر سب سے زیادہ کاغذی جہاز پکڑنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
والدین کے لیے یہ تصور ہی تکلیف دہ ہوتا ہے کہ ان کی اولاد ان سے پہلے دنیا سے چلی جائے، ببرک شاہ
جہاز آبنائے ہرمز میں ایک غیر مجاز اور خطرناک بحری راستے سے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ پاسدارانِ انقلاب
اسپیکر قومی اسمبلی نے سیکریٹری داخلہ، چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کو عمل درآمد کے لیے مراسلہ جاری کردیا
’موت یا یقین ہوگیا تھا، زندہ واپسی کی خوشی ہے، حکومت نے کچھ نہیں کیا مگر پیاروں کو گرفتارکیا، ایکسپریس سے گفتگو
کشتی میں سوار 20 سے زائد افراد قریبی گاؤں کی ایک تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے، صرف 6 کو بچایا جا سکا۔
ایک سفید وین ممنوعہ فضائی حصے میں داخل ہوگئی۔ طیارہ گاڑی سے صرف 15 میٹر کے فاصلے سے گزرا
سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے اور حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہیں، پریس کانفرنس
وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹرکو فیول سبسڈی کے اقدامات سے آگاہ کیا
اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر تگڑا رہا
دہشت گردی کا بہانہ بناکر گورنر راج لگایا گیا، فیصل واوڈا صاف بات کرتے ہیں اور بغل میں چھری، منہ پر رام رام نہیں کرتے، گفتگو
1960 میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں 13 نومبر 2026 کو ایک غیر معمولی تاریخ قرار دیا تھا
پنجاب کے تمام اضلاع کے چیف ایگزیکٹو افسران کو اسکولوں کے نئے اوقات کار پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے
شوکت یوسفزئی کی گرفتاری کے لیے بشام میں واقع ان کے گھر پر چھاپے بھی مارے گئے
ایک مخصوص میکانزم کی مدد سے کار کو ہوا میں معلق رکھنے کا اسٹنٹ فلمایا جا رہا تھا
نومبر میں عام تعطیل کے باعث طلبا اور ملازمین کو ایک ساتھ 3 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے
بیل گری کے جوس میں موجود وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس جسم کے قدرتی دفاعی نظام کی معاونت کرسکتے ہیں
ملاقات میں پاکستان اور روس کے درمیان سیکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر زور دیا گیا، ترجمان پاک فوج
مکھی جنتا پارٹی کے سامنے آنے کی وجہ بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے طنزیہ ریمارکس بنے
ریاض میں حوثی کروز میزائلوں کو روکنے کے بعد ان کا ملبہ رہائشی علاقوں میں گرا جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔
سونالی باندرے کو جولائی 2018 میں اسٹیج فور میٹاسٹیٹک کینسر کی تشخیص ہوئی تھی
اس سے قبل یہ ریکارڈ بیورن ہینڈرکس کے پاس تھا جنہوں نے 2014 میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا
درخواستوں پر کارروائی کا دورانیہ کم کرکے 15 کاروباری دن تک محدود کر دیا گیا، وزیراعظم کو بریفنگ
عدالت کا ملزمہ کو سماعت کے دوران پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی، پروڈکشن آرڈر جاری کردیے
انسانی ہمدردی کے ادارے کے مطابق بعض طبی مراکز میں صرف ایک ہفتے کے دوران 700 سے زیادہ زخمیوں کو داخل کیا گیا
پولیس چھاپے کے بعد رکن قومی اسمبلی اعجازجاکھرانی کے بھائی میرآزاد جاکھیرانی کا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا
موسمیاتی تبدیلی سرحدوں کی پابند نہیں، اس لیے اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے۔
کانفرنس عوامی حقوق، مہنگائی، بے روزگاری، بدامنی کیخلاف عوامی رابطہ مہم کا تسلسل ہے، ترجمان اسلم غوری
پاکستان نے 2022 اور 2023 میں چاندی کا تمغہ جیتا اور 2024 اور 2025 میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا
نئے رولز بننے تک اسلام آباد میں تمام شیشہ کیفیز بند رہیں گے، عدالت کا حکم
ملزمان مبینہ طور پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور ہنڈی حوالہ کے کاروبار میں ملوث ہیں، ایف آئی اے
پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین کی عالمی بینک گروپ کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں
سابق بھارتی کرکٹر نے اس معاملے پر قانونی کارروائی کا عندیہ بھی دے دیا ہے
متاثرہ شہری کو 20 روز قبل بائیں ہاتھ اور پاؤں پر کتے نے کاٹا تھا، اسپتال انتظامیہ
گورنر فیصل کریم کنڈی کا پولیس اہلکاروں کے بچوں یا والدین کو قتل کرنے پر بھی مالی معاونت کا اعلان
درخواست میں صدر، وفاق، گورنر، سینیٹ، قومی اسمبلی، وزارت داخلہ، وزارت دفاع کو فریق بنایا گیا ہے
پانچوں لاشوں کے ضروری نمونے لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے حاصل کرلیے گئے ہیں
ایرانی کمانڈر کے بیان میں کسی مخصوص امریکی جہاز پر حملے کے وقت یا منصوبے کی تفصیلات نہیں دی گئیں
زیرحراست افغان باشندوں کو تھانہ فیکٹری ایریا منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان سے تفتیش کی جائے گی
شادیوں میں میراثی اتنی تعریف نہیں کرتے جتنی بطور وزیر اعظم عمران خان سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی کیا کرتے تھے
عالمی مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 3 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا
آج سے اگلے 10 سے 14 دنوں تک دن اور رات دونوں اوقات میں درجہ حرارت گرم رہنے کا امکان
فائنلز اور اختتامی تقریب میں میکڈونلڈ پاکستان کے عبد الرحمان مہمان خصوصی تھے
الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 21 اکتوبر کو مقرر کرتے ہوئے سیکرٹری وزارت داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے