صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سہیل سخی کی باڈی شگرکے علاقے تسر سے تعلق رکھنےوالے مقامی رضاکاروں نے اپنی مدد آپکے تحت تلاش کی، الپائن کلب آف پاکستان
رجب بٹ نے تاحال مبینہ قانونی نوٹسز کے حوالے سے کوئی تصدیق یا ردعمل جاری نہیں کیا۔
اس غیر معمولی منظر نے کھیلوں کے شائقین کو چند لمحوں کے لیے مقابلوں سے نظریں ہٹانے پر مجبور کردیا
اداکار کی وضاحت کے بعد بھی سوشل میڈیا صارفین مطمئن نظر نہیں آرہے
بیٹی شوہر کے ساتھ کراچی میں رہائش پذیر تھی اور 4 دن قبل میرا بیٹا صلح صفائی کر کے بہن کو کراچی سے واپس لے آیا تھا
پاکستان اور کیلیفورنیا کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور تعلیمی روابط کا فروغ اوّلین ترجیح ہے، رضوان سعید شیخ
ڈاکٹر سمیہ قاضی سمیت 53 فزیو تھراپی ڈاکٹرز کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی
یہ پہلا موقع نہیں کہ نک جونس نے بھارتی کھانوں سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہو
مقامی حکام کے مطابق تقریباً 500 افراد اب بھی لاپتا ہیں جبکہ زلزلے سے 9,550 سے زائد مکانات تباہ ہوچکے ہیں
وکیل نے اہم شواہد کے ساتھ ممکنہ چھیڑ چھاڑ کا خدشہ ظاہر کردیا
مچل اسٹارک نے شادمان اسلام کی وکٹ حاصل کرکے یہ سنگ میل عبور کیا
مری، گلیات اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
روی کشن ان دنوں سوشل میڈیا پر میمز کی دنیا میں چھائے ہوئے ہیں
کالعدم تنظیم مغوی پولیس اہلکاروں کو رہا کرے، اہلکاروں کو نقصان ہوا تو سنگین نتائج ہوں گے، ایس ایس پی خاور علی شوکت
نیب پراسیکیوٹر کی درخواست پراحتساب عدالت نے 15 ریفرنسز بحال کرنے کی کارروائی شروع کردی
عباس خمیار کے مطابق واشنگٹن نے ماضی میں کیے گئے اپنے بعض وعدوں اور ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کی
جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہوتے نوٹیفیکیشن نہیں ہوتا ملک گیر ہڑتال جاری رہے گی، صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد
وہ میچ کے دوسرے ہاف میں میدان میں اترے تو شائقین نے بھرپور تالیوں سے ان کا استقبال کیا
ریحانہ کے تینوں بچے ان کے پارٹنر اے ایس اے پی راکی سے ہیں اور دونوں 2020 سے ایک ساتھ ہیں۔
مبصرین کے مطابق اس پالیسی کا مقصد عراق کو علاقائی تنازعات میں براہ راست فریق بننے سے بچانا ہے
8 اگست کی میڈیکل رپورٹ میں میر رضا کو قتل کیے جانے کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں، پولیس
موجودہ صورتحال میں آبنائے کو کھولنے کا فیصلہ یکطرفہ طور پر نہیں کیا جائے گا، گلف اسٹریٹ اتھارٹی
یہ دوسرا موقع ہے جب بنگلادیشی فاسٹ بولرز نے ایک اننگز میں تمام 10 وکٹیں حاصل کیں
فیصلے کی منظوری سے صارفین پر 34 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا
ٹرمپ نے کیرولین لیویٹ کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں وائٹ ہاؤس کی بہترین پریس سیکریٹریز میں سے ایک قرار دیا
ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے
پی او سی کے حامل افراد سرکاری اور نجی دونوں اسکیموں سے استفادہ کرسکیں گے
نجی رجسٹرڈ حج آپریٹرز نے حج کوٹہ الاٹ نہ کرنے پر عدالت سے رجوع کیا
اسلام آباد کے لیے ہفتہ وار 7 پروازیں اور لاہور کے لیے 3 پروازیں چلائی جائیں گی
منتخب اسکالرز تعلیم، صحت، موسمیاتی تبدیلی، گورننس، کاروبار اور سفارت کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعلیم حاصل کریں گے
اس تقریب کا مقصد آزادی کی خوشیوں میں رنگ بھرنا اور قوم کے دلوں میں حب الوطنی کے جذبے کو تازہ کرنا ہے۔
اس دوران اسٹیڈیم کی اسکرین اور اناؤنسر شائقین کو بار بار سورج کی جانب براہ راست دیکھنے سے خبردار کرتے رہے
ون ڈے کرکٹ کو حالیہ برسوں میں ٹی ٹوئنٹی لیگز اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے باعث مشکلات کا سامنا رہا ہے
طویل عرصے تک جاری رہنے والی اس تعیناتی کے باعث جہاز پر موجود فوجیوں کو مسلسل آپریشنل دباؤ کا سامنا ہے
ٹرین تھر کے زیرو پوائنٹ سمیت مختلف مقامات پر جشنِ آزادی کی تقریبات میں شرکت کے بعد کل شام کراچی واپس پہنچے گی
ماہرین کے مطابق تیل کی قیمتوں میں تازہ کمی کی بڑی وجہ عالمی سطح پر تیل کی طلب کے حوالے سے توقعات میں کمی ہے
پاکستانی شوٹرز نے دنیا کے صف اول کے تجربہ کار رائفل شوٹرز کے خلاف اپنی مہارت اور مسابقتی صلاحیتوں کا لوہا منوایا
اداکار نے سات سال تک شراب سے مکمل پرہیز کیا مگر کچھ عرصے بعد وہ دوبارہ محدود مقدار میں شراب نوشی کرنے لگے
مودی کی انتہا پسندانہ پالیسیوں نے ہندوتوا تنظیموں کو طاقتور ہونے کا بھرپور موقع فراہم کیا ہے
اس کارروائی کا مقصد صدر کی اصل نقل و حرکت کو چھپانا اور ممکنہ حملہ آوروں کو گمراہ کرنا تھا
طالبان رجیم کا تعلیمی نظام نظریاتی انتہاپسندی اور عسکری سوچ کو پروان چڑھانے کا ذریعہ بن چکا ہے
اوورسیز کشمیری بہن بھائیوں نے ملک خداداد کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ تینوں ممالک کے باہمی اعتماد، دفاعی تعاون اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کی اہم علامت ہے، سرکاری حکام
عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں فرانس اور دیگر ممالک کے طرزِ عمل کو منافقانہ قرار دیا
وطن کا دفاع یقینی بنانے کے لیے سرحدوں پر ہر وقت چاک و چوبند کھڑے ہیں، مسلح افواج
جنگ صرف ایرانی سرحدوں تک محدود نہ رہے، بریگیڈیئر جنرل رضا نقدی
حکومتوں کو غیر منتخب بین الاقوامی بیوروکریٹس کے بجائے اپنے عوام اور آئین کے سامنے جوابدہ ہونا چاہیے
اہلکاروں کی شناخت اہلخانہ کو اطلاع دینے تک ظاہر نہیں کی جائے گی، حکام
یہ کارروائیاں 12 اگست تک کی گئی ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ
زخمی امان کے سینے پر دو گولیاں لگی ہیں، ریسکیو حکام