صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تربیت مکمل کرنے والے 173جوان باقاعدہ پاک فوج میں شامل ہوگئے
ضروریات میں اضافے اور دستیاب رسد محدود رہنے کے باعث موسم سرما میں مختلف صنعتی شعبوں کو گیس کی فراہمی متاثر ہو سکتی ہے
اس معاملے نے تہران اور لندن کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافے کے خدشات پیدا کردیے ہیں
مراد علی شاہ کا سندھ کی جامعات اور سینٹرل چائنا نارمل یونیورسٹی کے درمیان تعلیمی و ثقافتی تعاون بڑھانے پر زور
دہلی پولیس پُرامن احتجاج کے جواب میں غیر ضروری اور حد سے زیادہ طاقت استعمال کررہی ہے، ہیومن رائٹس واچ
ریاست کا امن داؤپرلگانےاورسیکیورٹی فورسز پرحملوں کے بعد عوام کی جانب سے فسادی جتھے کو مکمل طورپرمسترد کیا جارہا ہے
مکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن، اتحاد اور استحکام کے فروغ کے لیے ایک تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، شہباز شریف
برطرف کیے گئے ڈاکٹروں پر پی ایم ڈی سی کی جعلی رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے الزامات تھے، محکمہ صحت
اتفاق رائے پیدا ہونے کے باوجود مذاکرات کو سبوتاژ کیا گیا، مزید تاخیر کی گنجائش نہیں تھی، شہباز شریف
بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ گروہ کا اہم کارندہ گرفتار کرلیا، ترجمان اے این ایف
ملزم کو علاقے میں خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا
ایس ایس پی ایس آئی یو سمیع اللہ سومرو سے رابطے کی کوشش کی گئی تاہم رابطہ نہ ہوسکا
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ریاض میں دو میزائل فضا میں تباہ کیے گئے، سعودی سول ڈیفنس
38 ڈویژنز میں سے بلوچستان سے صرف ایک وفاقی سیکریٹری ہے
دنیا کے 191 ممالک میں آفات کے خطرے کے لحاظ سے پاکستان 18 ویں نمبر پر ہے
تاحال واقعے میں کسی جانی نقصان یا املاک کو پہنچنے والے نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی
تحریکِ پاکستان کی کال یقیناً ایک رحمتِ خداوندی تھی، وہ نویدِ الٰہی تھی، وہ ایک خدائی تحفہ تھا کہ لے لو آزادی جتنے لے سکتے ہو، بچالو جتنے مسلمانوں کو بچاسکتے ہو
بلوچستان اور خیبر پختونخواہ دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں۔داخلی یا خارجی دونوں عوامل ہمیں اس جنگ میں دیکھنے کو ملتے ہیں۔
ہمیں یہ خوشی ضرور منانی چاہیے کہ غزہ کے انسانی المیے سے متعلق تحقیق اور بین الاقوامی قانون کے دفاع سے وابستہ ایک شخصیت کو عالمی اعزاز ملا ہے
سیاں بھئے کوتوال تو پھر ڈر کاہے گا
کرائم کی بیٹ کور کرنے والے ایک رپورٹر کا کہنا ہے کہ مختصر دورانیہ کے اغواء کی وارداتوں کا شکار ہونے والے بہت کم افراد پولیس کو رپورٹ کرتے ہیں
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں منظور کیے جانے والے وژن عزم استحکام کا ذکر اسی وسیع تناظر میں اہمیت رکھتا ہے۔
نیٹ فلکس آئندہ مینز ورلڈ کپ کے تمام 104 میچز اسپین اور انڈورا کے ناظرین کو دکھائے گا
ایک طالبہ نے یونیورسٹی کی اسٹودنٹس پارٹی میں نشہ آور چیز پلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا مقدمہ دائر کیا تھا
پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ڈاکو اس سے قبل ڈکیتی مزاحمت پر قتل کی واردات میں ملوث تھا، پولیس
گینیز ورلڈ ریکارڈز کی باضابطہ تصدیق کے بعد اس نئے کدو کو عالمی ریکارڈ کا باضابطہ اعزاز ملنے کا فیصلہ ہوگا
یونان نے اس پیش رفت کو ثقافتی ورثے کے تحفظ میں دونوں ممالک کے تعاون کے نئے دور کا آغاز قرار دیا
تقریباً 30 سال پرانے مقدمے میں گزشتہ ماہ گینگ سربراہ ڈوئین ڈیوس کو مہلک ہتھیار کے ذریعے قتل کا مجرم قرار دیا تھا
مستقبل میں مصنوعی ذہانت حیاتیاتی ہتھیاروں کے خطرات میں بھی اضافہ کر سکتی ہے
اس وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد بیماری تقریباً ہمیشہ جان لیوا ثابت ہوتی ہے
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مملکت طارق فضل چوہدری قراردادیں پیش کریں گے اور ایوان کو اعتماد میں لیں گے
تھانہ یونیورسٹی پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے
جہاز میں 16 افراد سوار تھے جن میں سے 5 کو دیگر تجارتی جہازوں نے بچالیا جب کہ دیگر 11 لاپتا ہیں
حادثے میں ڈیڑھ سالہ بچی سمیت 6 مسافر جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں
عدالت نے رجب بٹ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 23 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا ہے
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ غیر معمولی مظاہرہ شادی کی تقریب کے دوران کیا گیا
اداکار نے دھمکی آمیز ای میلز کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیے
انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران کیا
انسٹاگرام اسٹوری میں غروبِ آفتاب کی تصویر کے ساتھ ان کے الفاظ نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 71 پیسے کمی کی گئی ہے
نئے ہوم پوڈ منی 2 کی اہم ترین خصوصیت ’سری اے آئی‘ کی معاونت ہے
ہلاک دہشت گردوں کا تعلق اتحاد المجاہدین پاکستان سے تھا، سی ٹی ڈی بنوں
ایم کیو ایم کے کنونیئر خالد مقبول کی سربراہی میں وفد نے وزیراعظم اور حکومتی وفد سے ملاقات کی
حوثی تحریک کی جڑیں یمن کے شمالی صوبے صعدہ میں ہیں جہاں 1990 کی دہائی میں زیدی شیعہ کے احیا کیلیے ایک تحریک ابھری تھی
پی ٹی آئی سے کہا تھا وزیراعلیٰ تبدیل کرے، ہمارے ساتھ دہشتگردوں سے لڑے، مخصوص اضلاع میں ایمرجنسی لگائے مگر وہ نہ مانی
ایک حادثہ ٹرک دوسرا واٹرٹینکر کی ٹکر سے پیش آیا، دونوں میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگئے، ایک ڈرائیور فرار
خیبرپختونخوا میں کارکردگی دکھانے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے، مشیر وزیراعظم
آئین کی کس شق میں لکھا ہے آپ ایک صوبائی حکومت کو ہٹادیں، ایک منتخب وزیراعلیٰ اور کابینہ کو گرفتار کرلیں
انجیر میں فائبر، کیلشیم، پوٹاشیم، فاسفورس، مینگنیز، کاپر، میگنیشیم اور متعدد غذائی اجزا پائے جاتے ہیں