صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سنی تحریک کے مرکزی سینئر نائب کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ نمازِ جمعہ ادا کرنے کے بعد مسجد سے باہر نکل رہے تھے
دو خواتین نے گھر کے باہر کھیلتے ہوئے بچے موسیٰ کو اغوا کیا بعدازاں اپنی تیسری ساتھی کو بھیک منگوانے کے لیے فروخت کیا
معاملے پر وزیراعظم کے حتمی فیصلے تک اسلام آباد انتظامیہ، سی ڈی اے کی طرف سے کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی
رواں سال پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 3 ہوگئی
ترکیہ اور برطانیہ کی ٹیم لٹل ہارٹس کے تعاون سے کروڑوں روپے مالیت کے آپریشنز مفت کیے گئے
مزید گرفتاریوں اور انکشافات کا امکان ہے
پلاٹنگ کا کام جاری تھا اور ایک پلاٹ پر تقریباً 100 فٹ لمبی اور 16 فٹ اونچی دیوار تعمیر کی جا رہی تھی
گاڑی کے مالک کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
ایرانی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے پر ماہانہ تقریباً 500 ڈالر کا اضافی مالی بوجھ پڑ رہا ہے
گرفتار تینوں ملزمان کے سابقہ مجرمانہ ریکارڈ کے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں
شاہراہ دستورپر قائم کانسٹی ٹیشون ون بلڈنگ کے حوالے گزشتہ روزاسلام آبادہا ئیکورٹ نے فیصلہ جاری کیا تھا
یہ اقدامات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے ہیں
کراچی میں گٹکے کے زیادہ استعمال کی وجہ سے یہ شرح 30 فیصد تک ہے
آج کی فاتح ٹیم کو 3 مئی کو فائنل میں پشاور زلمی کے خلاف میدان میں اترنا ہوگا
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان اس بیان بازی سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے
رات کے اوقات میں ہوائیں چلنے کے باعث گرمی کی شدت میں کچھ کمی متوقع ہے، محکمہ موسمیات
اقدام کے تحت صوبہ بھر کے سیوریج منصوبوں کے لیے کم لاگت پر جدید پائپس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا
رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی میں 9 گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے،
پروگرام میں فضا علی خود بھی ہاتھ میں بیلچہ تھامے نظر آئیں اور مزدوروں کے ساتھ خصوصی ویڈیو ریل ریکارڈ کی
پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ مل کر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئی
انفینٹینو نے متعدد بار رجوب کو آمادہ کرنے کی کوشش کی مگر انہوں نے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم تکلیف میں ہیں‘
بروقت اقدامات کی بدولت آئندہ لوڈ شیڈنگ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا،کوشش ہے عوام کو مہنگی بجلی سے بھی محفوظ رکھا جائے۔
واردات کے بعد ملزمان با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
امریکی حکام کا خیال ہے کہ ایران تیزی سے اپنی ڈرون اور میزائل صلاحیت کو بحال کرنا چاہتا ہے
جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا
اگر مزدور کام کر رہا ہے مگر جی نہیں رہا، تو پھر مسئلہ صرف معیشت کا نہیں ہے بلکہ ہماری ترجیحات کا بھی ہے
ٹرمپ کی پالیسیوں کے باعث مودی کی عالمی حیثیت کمزور ہورہی ہے
تربیتی مشقوں میں جدید ہتھیاروں، مربوط منصوبہ بندی اور میدان جنگ میں فوری ردعمل کا عملی مظاہرہ کیا گیا
بعد ازاں اسنیپ چیکنگ کے دوران خاتون پولیس افسر کے بیٹے سے مبینہ بدسلوکی کے واقعے کا دوسرا رخ بھی سامنے آ گیا
مومن آباد پولیس نے پولیس افسرکے قتل میں ملوث اہم سہولت کار کو گرفتار کرلیا
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبائی حکومت بجلی کی پیداوار کے ساتھ ساتھ ڈسٹری بیوشن کے شعبے میں بھی کام کرنا چاہتی ہے
انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے پاس تقریباً 440 کلو گرام 60 فیصد تک افزودہ یورینیم موجود ہے
واڈا کے صدر وٹولڈ بانکا نے اس تحقیقات کو تاریخ کی کامیاب ترین کارروائی قرار دیا ہے
برٹنی اسپیئرز کو کیلیفورنیا ہائی وے پٹرول نے 4 مارچ کو نشے میں ڈرائیونگ کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا
بھارت کی وزارتِ کیمیکلز و فرٹیلائزرز کی جانب سے اس شپمنٹ کی منظوری کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کی
پہلے اپنے مُلک کو ٹھیک کرو، ٹرمپ کا ایک بار پھر جرمن وائس چانسلر پر حملہ، ٹرمپ
ملزم تقریباً 200 سے 250 ڈکیتی کی وارداتوں، 40 سے 50 موٹرسائیکلیں چھیننے میں ملوث ہے، رینجرز
پہلگام حملے کے بعد مودی کی سفاکیت میں اضافہ ہوا ہے
کیچ کے واضح نہ ہونے کے باعث آن فیلڈ امپائرز نے فیصلہ تھرڈ امپائر کے سپرد کیا تھا
اگر والدین کے کردار تبدیل کردیے جائیں تو بیشتر مرد چند لمحوں میں ہی اس دباؤ سے عاجز آ سکتے ہیں، اداکارہ
جہازوں کی آمد و رفت رکنے کے بعد تجارتی سامان کی ترسیل کے لیے متبادل راستے اختیار کیے جا رہے ہیں
معرکہ حق کی عظیم فتح کو ایک سال مکمل ہو چکا ہے اور ہم اس پر فخر کرتےہیں، شرکاء
وقت گزرنے کے ساتھ کولیجن کی کمی مدھم چمک اور ڈھیلی جلد کی صورت میں ظاہر ہونے لگتی ہے
جامشورو، دادو، شہید بینظیرآباد، کشمور، گھوٹکی، سانگھڑ، خیرپور، نوشہرو فیروز، جیکب آباد، لاڑکانہ اور سکھر کے اضلاع شدید گرمی سے متاثر ہوں گے
امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک نقشہ بھی شیئر کیا
وفاقی وزیر تجارت کی کورین ہم منصب کے ساتھ ورچوئل ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم
گزشتہ شب پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا
صارفین خطرات سے بچنے کیلئے فوری طور پر اپنا کروم براؤزر اپڈیٹ کرلیں
پولیس واقعے کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لے کر تحقیقات کررہی ہے