صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عدالت نے 25 نومبر تک بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی
فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) نے جرگے تمام مطالبات پر عملدرآمد کے لیے بھرپور معاونت فراہم کی
طالبان وفد پاکستان کے مطالبات کو پوری طرح تسلیم کرنے کو تیار نہیں، میزبان ممالک نے پاکستان کا موقف تسلیم کرلیا، ذرائع
سارا پیسہ بھارت کے پاس ہے، اس نے عملی طور پر آئی سی سی پر قابو کرلیا ہے، کرس براڈ
پاکستان نے 2023 سے 2025 تک جنوبی ایشیا میں شاندار میکرو اکنامک تبدیلی کی مثال قائم کر دی
انقرہ میں ہونے والی تقریب میں ترک صدر رجب طیب اردوان اور برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے شرکت کی
راکھی ساونت نے کہا کہ سلمان خان ان کے لیے کسی دیوتا سے کم نہیں
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مارکو روبیو نے کہا ہے کہ غزہ میں بین الاقوامی فورس صرف اُن ممالک پر مشتمل ہونی چاہیے جن پر اسرائیل کو اعتماد ہو
لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے فوجیوں سے خطاب میں کہا کہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، ہمیں اپنے مشن کو انجام تک پہنچانا ہے
حماس اس سے قبل 16 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر چکی ہے
زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
اس سے قبل ترکیہ میں 2023 میں آنے والے ہولناک زلزلے میں 55 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے
استنبول میں پاک افغان مذاکرات کے باوجود فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوششیں جاری ہیں
یہ بھکاری پاکستان جیسے خوب صورت اور شان دار ملک کے چہرے پر چیچک کے داغ ہیں
راقم کے آبائی شہر شکار پور میں ایک مجرم کو سرعام پھانسی بھی دی گئی تھی
غزہ کو اس وقت ایک بڑے غذائی اور طبی انجکشن کی ضرورت ہے
یہ تو نہیں ہو سکتا کہ معاشرے کا ایک حصہ قانونی اسلحہ رکھ لے اور دوسرا نہ رکھ سکے
ڈیجیٹل میڈیا کا جہاں مثبت استعمال ہورہا ہے وہیں اس کا منفی استعمال بھی ہورہا ہے
اس مرتبہ گندم کی پیداوار میں تقریباً 8 فی صد کی کمی ہوگی
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ملاقات میں کوئی اور شامل نہیں تھا
پاکستان نے سیمی فائنل میں انڈونیشیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-3 سے شکست دی
ملزمان کو عدالت میں صبح پیش کیا جائے گا، این سی سی آئی اے کے گرفتار افسران کیطرف سے بیرسٹر میاں علی اشفاق پیش ہوں گے
ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم 19.4 اوورز میں 149 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
فیصل کریم کنڈی کا وزیر دفاع سے مطالبہ، امید ظاہر کی کہ جلد بات سُن لی جائے گی
2016 میں مزارِ قائد پر چین کی جانب سے دیا گیا نیا فانوس نصب کیا گیا تھا
تین لڑکیاں اور دو لڑکے شامل، ماں اور تمام بچے صحت یاب ہیں، اسپتال انتظامیہ
حالیہ سیلاب سے زرعی شعبے کو 430 ارب روپے کا نقصان ہوا، جولائی تا اگست بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 4.4 فیصد رہی
یونیورسٹی قوانین کے مطابق ایک پروگرام میں کم ازکم 15 طلباء کا داخلہ لینا ضروری ہے
ہمارے بینڈ نے 2017 میں اسرائیل میں پُرفارم کیا تھا جس پر شرمندگی ہے، تھام یورک
مودی سرکار مسلم پرسنل لا کیخلاف پہلے بھی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتی آئی ہے
10 فیصد فری شپ کے قانون پر عمل نہ کرنے والے اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ یا معطل کردی جائے گی، محکمہ تعلیم سندھ
ن لیگ حکومت کا حصہ نہیں بنے گی تاہم پیپلزپارٹی کی حمایت کرے گی، دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی گفتگو
ہوائی اڈوں پر موجود تمام تجارتی مراکز اور سروس فراہم کرنے والوں کو ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کو اپنانے کی ہدایات جاری
25 سالہ اداکار نے بالی ووڈ اور مراٹھی سینما میں فلمیں کیں
غلطیوں سے سیکھ کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاری کریں گے: ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان آغا کی پریس کانفرنس
تین اہم علاقائی مراکز میں تقریبات،خوشگوار موسیقی کا پروگرام، 5 تا 25 سال سے وابستہ شاندار خدمات والے ملازمین کو ایوارڈ
امتیاز میر کو گزشتہ ماہ کالا بورڈ کے قریب گولیاں ماری گئیں تھیں، وہ ایک ہفتے تک زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کرگئے تھے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 282روپے 05پیسے کی سطح پر بند ہوئی
جنوبی افریقی کپتان ڈونوون فریرا کی راولپنڈی میں پریس کانفرنس
سردی اور گرمیوں کے موسم میں فنگل انفیکشن کا مرض تیزی سے بڑھتا ہے
گورنر کے میڈیا ایڈوائزر کیساتھ 22 اکتوبر کو واردات پیش آئی، 5 روز میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی
شاؤمی 17 پرو میکس چار ہفتوں بعد بالآخر ٹاپ پوزیشن سے محروم ہوگیا
چیئرمین سینیٹر عطا الرحمان کی صدارت میں ہونیوالے اجلاس نے حج 2026 کے انتظامات جائزہ لیا
گزشتہ ڈیڑھ سال میں کلی معیشت کے استحکام کا سفر کامیابی سے آگے بڑھا ہے، وزیرمملکت برائے خزانہ
جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائیزر محمد یونس سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی
پنجاب سیاحت اور ورثہ اتھارٹی ایکٹ 2025 آج پنجاب اسمبلی میں پیش ہو گا
چائلد پروٹیکشن بیورو نے کمسن بچی کو تحویل میں لیکر علاج کیلئے اسپتال منتقل کردیا
ملزمہ سے پیٹرول بم برآمد کیا گیا مزید تفتیش کرنی ہے، پولیس، سیاسی بنیادوں پر گرفتار کیا گیا، وکیل فلک جاوید