صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک گودام پر چھاپہ مارا
ایکشن سے رومانس اور تاریخ سے تھرل تک، ہر کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے والے ہالی ووڈ لیجنڈ کی داستان
زخمیوں کی شناخت 12 سالہ حسین ولد آصف، 38 سالہ محمد شہزاد اور 42 سالہ صادق اللہ سے ہوئی
متوفی کی شناخت 23 سالہ نعمان کے نام سے کی گئی
اپنی توانائی کو مثبت سمت میں استعمال کرکے خوش گوار زندگی اور نئی منزلوں کی جانب قدم بڑھائیں!
پلیٹ فارم کی جانب سے بدھ کے روز نیا فیچر متعارف کرایا گیا
سہیل احمدصدیقی زباں فہمی264 کچھ ’نکاتِ سخن ‘ کے بارے میں (حصہ چہارُم) ; تحریر : سہیل احمد صدیقی
حُسن کی سرزمین پر ایک سفر کی کہانی
وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
64 سالہ بھارتی شہری کو جاسوسی کے الزام میں 10 سال قید اور سخت جرمانہ ہوسکتا ہے
ملزم نے واقعہ کے بعد خودکشی کرلی
گوداموں میں لگنے والی آگ نے گلی میں موجود گھروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا
حکومتی کمیٹی نے فرسٹ ویمن بینک کیلیے دی جانے والی بولی کی منظوری دے دی
ٹیکسوں، توانائی، ریاستی ملکیتی اداروں اور نجکاری میں اصلاحات جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہار
بھارتی مسافر اور جنگی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش اب 23 نومبر تک برقرار رہے گی، سی اے اے
کوئلہ، لکڑی یا چارکول استعمال کرنے والے ریسٹورنٹس کے خلاف فوری کارروائی کی جائے، ڈی جی ماحولیات
آئی جی اسلام آباد اور محسن نقوی کے خلاف تحقیقات کی جائیں، امن صرف بات چیت سے آتا ہے، بانی پی ٹی آئی
آئی جی پنجاب کی تمام ضلعی افسران کو فوری گرفتاری کی ہدایت، خصوصی ٹیمیں تشکیل
مشیر وزیراعظم مبارک زیب خان کے باجوڑ میں واقع گھر پر یہ تیسرا حملہ ہے
وائرل ہونے والی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر دو لاکھ کے قریب افراد نے دیکھ لیا ہے
معاملے پر تفصیلی رپورٹ کل تک جمع کی جائے، وزیر اعلیٰ کی آئی جی پی کو ہدایت
یہ منصوبہ یومیہ 88 ملین گیلن گندے پانی کی ٹریٹمنٹ کی صلاحیت کا حامل ہوگا، ترجمان واسا
گریٹر کراچی منصوبہ شہریوں کے لیے تحفہ ہے اور اسکی کی تکمیل چیئرمین بلاول بھٹو کے وژن کا اہم جز ہے، ناصر شاہ
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، ترجمان ایف آئی اے
پروگرام کا پہلا مرحلہ شروع ہو چکا ہے، جسے آئندہ مرحلوں میں دیگر اضلاع تک بڑھایا جائے گا، سماجی تنظیم
یہ معاملہ سب سے پہلے کانپور میں عید میلاد النبی سے شروع ہوا اور پورے بھارت میں پھیل گیا
ٹیکس بار ایسوسی ایشنز، چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اور تاجر تنظیموں کی درخواست پر توسیع کی گئی ہے، ایف بی آر
ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے تمام ہوٹلز اور باربی کیو اسٹیشنز کو 15 دن کے اندر سَکشن ہُوڈز لگانے کا حکم دیا ہے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 05پیسے کی کمی سے 282روپے 15پیسے کی سطح پر بند ہوئی
کامیابی کی شرح صرف 2.48 فیصد رہی
اس دوران دونوں اطراف تعمیری بات چیت کے ذریعے مثبت حل تلاش کرنے کی مخلصانہ کوشش کریں گے، وزارت خارجہ
فوج نے افغان طالبان کے بٹالین ہیڈکوارٹر نمبر 4 اور 8 سمیت بارڈر بریگیڈ نمبر 5 کے اہداف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا
حلف کے دوران شدید بدنظمی، پی ٹی آئی کارکنان اسٹیج پر موجود رہے اور نعرے بازی کرتے رہے
حماس نے اب تک تمام مردہ یرغمالیوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے نہیں کی ہیں؛ امریکی صدر
مسافروں کی شناخت فیاض احمد اور نعمان علی کے ناموں سے ہوئی جن کا تعلق منڈی بہاءالدین سے ہے
سید عاصم منیر نے صدر مملکت کو ملک کی مجموعی داخلی اور خارجی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی
اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاک فوج کی سخت جوابی کارروائی نے افغان طالبان کو فتنۃ الخوارج پر انحصار کرنے پر مجبور کردیا
بھارتی ٹیم نے ایشیا کپ کے دوران پاکستان ٹیم سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا تھا
سوشل میڈیا کے استعمال اور دماغی صلاحیت میں کمی کے درمیان واضح تعلق دیکھا گیا ہے
چاقو شہ رگ اور بڑی رگ کے عین درمیان میں پیوست تھا، جس کی وجہ سے آپریشن بھی انتہائی نازک اور خطرناک تھا
سپریم کورٹ کا یہ 8 رکنی آئینی بینچ جوڈیشل کمیشن کو ہدایت دے سکتا ہے کہ وہ فل کورٹ بنائے، جسٹس عائشہ
اگر میں چار روزہ میچ کھیل سکتا ہوں تو ون ڈے کیوں نہیں کھیل سکتا، محمد شامی
سابق سینیٹر اپنی وکیل ایمان مزاری ایڈووکیٹ کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے
پشاور ہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے دائر کردہ درخواست کو خارج کردیا
گرفتار ملزمان میں افغان شہری بھی شامل ہیں، ترجمان ایف آئی اے
اداکار لمبے عرصے سے کینسر میں مبتلا تھے
ملاقات میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی حلف برداری کی تقریب ، سیاسی صورتحال اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا
پہلی اننگ میں امام الحق اور شان مسعود کے ساتھ ساتھ رضوان اور سلمان آغا کی پارٹنرشپس اہم تھیں، مارکرام
وزیراعظم شہباز شریف ملاقات کیلیے ایوان صدر پہنچے