صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شہناز گل نے کہا کہ آج وہ جس مقام پر کھڑی ہیں، وہاں تک پہنچنے کے لیے انہوں نے کئی آزمائشیں برداشت کی ہیں
تحقیق میں ٹیم نے زمین سے تقریباً 1640 فٹ نیچے گیس کے کنوؤں سے حاصل کیے گئے پانی کے نمونوں کا جائزہ لیا
اوگرا نے 30 جولائی کیلیے قیمتوں کا تعین کردیا، پیٹرول کی قیمت میں 75 پیسے کی کمی
محمد احمد کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے والے اداکار فہد شیخ ہیں
اہل خانہ کی جانب سے بروقت کارروائی نہ کرنے پر ریکیسو ٹیموں کے خلاف سپرہائی وے پر احتجاج کیا گیا
امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو نے ایران کو دباؤ میں رکھنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کیا
اس پروگرام کا مقصد باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کو تلاش کرکے انہیں قومی سطح پر آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہے
اجنبی شخص کے ساتھ میڈیا فوٹوگرافرز کے مسلسل تصاویر اور ویڈیوز بنانے پر ملائیکہ واضح طور پر ناراض دکھائی دیں
گلشن حدید موڑ پر ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 17 سالہ نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا
عماد شکیل بٹ بطور سینئر کھلاڑی ٹیم کا حصہ رہیں گے
یہ فلم 2017 میں ریلیز ہونے والی ’’جمانجی: ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ اور 2019 کی ’’جمانجی: دی نیکسٹ لیول‘‘ کا تسلسل ہے
یونیورسٹی آف مشی گن میں کیے گئے فیز تھری کلینیکل ٹرائل جس میں 830 ایسے بچوں کو شامل کیا گیا جن کی عمر چھ سال سے کم تھی
ایکسپریس میڈیا گروپ کے سی ای او اور سابق سیکرٹری جنرل سی پی این ای اعجازالحق کی سہیل آفریدی سے پشاور میں ملاقات
ٹانک حملے میں 1200 سے 1400 کلو بارودی مواد استعمال ہوا، چاروں خودکش حملہ آور افغان تھے، آئی جی
یہ فیچر فی الحال اینڈرائیڈ کے واٹس ایپ بِیٹا ورژن 2.26.30.2 استعمال کرنے والے کچھ بیٹا ٹیسٹرز کے لیے دستیاب ہے
اکستان کی آئندہ تجارتی پالیسی کا محور ایکسپورٹ کمپیٹیٹیونس ہونا چاہیے، شیخ تحسین
پاکستانی صارفین نے ایک سال کے دوران یوٹیوب پر 2 کروڑ گھنٹوں سے زیادہ دورانیے پر مشتمل ویڈیوز اپ لوڈ کیں
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، دانش اسکولوں کو الاٹ تمام زمینیں دانش اسکول اتھارٹی کے نام ٹرانسفر کرنے کی بھی منظوری
32 سالہ نیتھن ڈیوس نے ایک منٹ میں 15 فِش فنگرز (فش اسٹکس) کھا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا
فائرنگ کے تبادلے میں ملزم ضرگام اور اس کا والد انعام اللہ بھی مارا گیا، لڑکی کی رہائی کیلیے 5 کروڑ تاوان مانگا گیا تھا
مظفرآباد ڈویژن کے 9 عام انتخابی حلقوں کے ساتھ مہاجرین کی 12 نشستوں پر بھی پولنگ ہوگی
ان کے پاس اسنائپرز ہیں جس سے اداروں کے لوگوں کو نشانہ بناتے ہیں، علاقے میں لوگوں کا باہر نکلنا محال کردیا ہے، ترجمان
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
ماہرین کے مطابق اس کیفیت کو عام طور پر ’ٹیکسٹرز تھمب‘ کہا جاتا ہے
اگر پیسے کی قدر باقی نہیں رہے گی تو پھر آج ٹریلین ڈالر کی دولت کو اتنی غیر معمولی اہمیت کیوں دی جارہی ہے؟ ناقدین
اب ایکس کے پریمیئم اور پریمیئم+ صارفین سوشل میڈیا پلیٹ فارم چھوڑے بغیر بینکنگ اور مالیاتی خدمات استعمال کر سکیں گے
دونوں برادر ممالک نے ہر مشکل اور ہر خوشی کے موقع پر ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی دیت کی رقم ایک کروڑ 93 لاکھ 52 ہزار 390 روپے مقرر کی گئی
آبنائے ہرمز جیسے بحرانوں کے تناظر میں آر ایل این جی پر موجودہ انحصار توانائی کے تحفظ کے لیے بڑا خطرہ ہے، رپورٹ
’’سیاست دانوں کو تقریر کی طرح حکومت بھی مصنوعی ذہانت کے سپرد کر دینی چاہیے‘‘، سوشل میڈیا پر ردعمل
پاکستان نے بنگلا دیش کو 3-0 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا
’’سر، نام بتائیں، پھر معاملہ میرے اور اس اداکار کے درمیان ہوگا‘‘ فیصل قریشی
فائنل میں پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف 3-0 سے کامیابی حاصل کی
چودھری یاسین کے حلقے میں ری پولنگ کرائی جائے، 30 اسٹیشنز پر قبضہ کرکے ٹھپے لگانے کی ویڈیوز موجود ہیں، مظفر آباد خطاب
فلم کی ریلیز کے فوراً بعد سوشل میڈیا پر اس کے ویژول معیار پر سخت تنقید شروع ہوگئی
ڈاکٹر راجیح تمی البگانی جلد چارج سنبھالیں گے، انہوں نے ولی عہد محمد بن سلمان کے سامنے عہدے کا حلف اٹھالیا
فوٹیج کے مطابق دو نوں شوٹر کو کلینک کے باہر موٹرسائیکل کھڑا کرتا دیکھا جا سکتا ہے
دنیا بھر میں تقریباً 50 کروڑ افراد آسٹیوپوروسس کا شکار ہیں، جس میں ہڈیاں کمزور، پتلی اور نازک ہو جاتی ہیں۔
سرمایہ کاروں کے مجوزہ گروپ کی قیادت جوشوا کشنر کے سرمایہ کاری پلیٹ فارم کی جانب سے کیے جانے کا امکان ہے، رپورٹس
اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اس تکلیف دہ تجربے کے بارے میں اس سے پہلے کبھی اتنی کھل کر بات نہیں کی تھی
الیکشن کمیشن نے 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود کوئی نوٹس نہیں لیا، رہنما پیپلز پارٹی
بااثر شیعہ رہنما نے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ ایسے اقدامات سے گریز کریں جو خطے میں مزید کشیدگی کا باعث بنیں
ضروری ہوا تو سابق چیف جسٹس کو بھی بلائیں گے، 2009 میں کس بنیاد پر سوموٹو لیا؟ یہ معلوم کرنا ضروری ہے، چیئرمین کمیٹی
اس معاہدے پر چین یا ایران کی حکومت نے کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا
بابر اعظم اچھی فارم میں دکھائی دے رہے تھے جس کے باعث ویسٹ انڈیز نے یہ طریقہ اختیار کیا
پی ٹی آئی قیادت کو آزاد کشمیر جانے سے روکا گیا اور گولی و لاٹھی سے مسائل حل نہیں ہو سکتے
ٹیکس چوری میں ملوث افراد و کارباروں کا تعین کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، شہباز شریف
وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ سرمایہ کاری میں امریکن انویسٹرز کے لیے ڈیسک قائم کر دی
یہ آپ نہیں فارم 47 کا نشہ بول رہا ہے، سینئر وزیر سندھ
سیاسی مبصرین کے مطابق ان حملوں کے بعد خلیجی خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے