صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملیر سٹی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 45 سالہ عارف زخمی ہوگیا
دھند نے ابھی شہر کو اپنی لپیٹ میں نہیں لیا، لیکن لاہور کی ہوا نے آلودگی کے رنگ دکھانا شروع کردیئے ہیں
سوارا نے کہا کہ یہ واقعہ ’تنو ویڈز منو‘ کی کامیابی کے فوراً بعد پیش آیا تھا
ٹیسٹ فلائٹ کے تقریباً 7 منٹ 55 سیکنڈ بعد براہ راست نشریات میں ہلکے نیلے رنگ کی ایک خمیدہ لکیر نظر آئی
امریکی صدر کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، وائٹ ہاؤس
یہ غیر معمولی منظر مقامی شہری نے اپنے موبائل فون کے کیمرے میں محفوظ کرلیا
وزارت توانائی نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
29 ستمبر کو مدینہ کے بجلی گھر پر ڈرون حملے میں حوثیوں کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے؛ ترجمان جنرل ترکی المالکی
ہائی جیک یا جہاز کو گرانے کی کوشش کے دوران پائلٹ نے ایئرکنٹرول روم کو 7700 اور 7500 کوڈز بھیجے تھے
سینیٹر محمد اورنگزیب کا اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ، چھ اقتصادی ترجیحات کا بھی خاکہ پیش کیا
ڈی ایس پی پریڈی لیاقت حیات نے بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کی جارہی ہیں تاکہ ڈاکوؤں کی شناخت میں مدد مل سکے
راجپال یادیو مرحوم اداکار مشتاق خان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے دعائیہ تقریب میں شریک ہوئے تھے
گوگل کا کہنا ہے کہ یہ ماڈل طویل اور پیچیدہ نوعیت کے کام مکمل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
2008 کے احمد آباد سیریل دھماکا کیس میں احمد باوا عرف ابو ابوبکر بریلوی کو گجرات ہائی کورٹ نے پھانسی کی سزا دی تھی
سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ میں 33 ہزار سے زائد طلبہ شریک ہوئے اور16507 امیدوار کامیاب ہوئے
پاکستان اور بھارت کو گروپ اے میں شامل کیا گیا ہے
ایران نے کبھی مذاکرات سے گریز نہیں کیا اور نہ ہی آئندہ ایسا کرے گا، صدر مسعود پزشکیان
ایشوریا رائے بچن نے پیرس فیشن ویک میں ایک بار پھر اپنے منفرد انداز سے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی
وزیراعظم کی زیر صدارت فیول ریلیف اسکیم کی پیشرفت کا جائزہ اجلاس، 2 ہفتوں میں 84 لاکھ سے زائد افراد رجسٹرڈ ہوچکے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سیف اللہ ابڑو کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا
پازیب کی اندازاً قیمت تقریباً 10 لاکھ امریکی ڈالر ہے، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 28 کروڑ روپے کے برابر ہے
فائنل بارش سے متاثر ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو مشترکہ طلائی تمغہ دیے جانے کا امکان ہے
والدین بچوں کے اکاؤنٹس سے متعلق ڈیٹا کی بعض ترجیحات کو بھی کنٹرول کرسکیں گے
گزشتہ سال کے پرائیویٹ حجاج کسی شکایت کی صورت میں وزارت سے رابطہ کرسکتے ہیں، ترجمان وزارت مذہبی امور
اداکار نے فوری طور پر وضاحت کردی کہ چوٹ زیادہ سنگین نہیں ہے
ماہرین روزانہ ایک سے دو چائے کے چمچ سیب کا سرکہ استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں
سید محسن گیلانی کو 2026 سے 2030 کی مدت کے لیے ساف کی ایگزیکٹو کمیٹی میں بھی بطور رکن شامل کرلیا گیا ہے
عمان سے تعلق رکھنے والے معاون پائلٹ نے اسرائیل جانے والی پرواز کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی تھی
گزشتہ ماہ 2 ڈاکوؤں نے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ایف فو میں اعجاز نامی شخص کے گھر میں گھس کر ڈکیتی کی واردات کی تھی
دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز کے معاون پائلٹ نے پائلٹ پر چھری سے حملہ کرکے طیارے کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی تھی
پاکستان کسٹمز کے مطابق سامان کی اسکریننگ کے دوران مشکوک چیزوں کی نشاندہی ہوئی تھی
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق بڑی مقدار میں غیررجسٹرڈ جعلی ادویات اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پرمبنی مواد برآمد کرلیاگیا
ایکشن کمیٹی کے زیادہ تر مطالبات پر اتفاق رائے ہوچکا ہے، چند ایک مطالبات پراتفاق رائے ہونا باقی ہے، صدر آزاد کشمیر
پشاور کی احتساب عدالت نمبر 3 نے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل کے ملزم نے اثاثے سرنڈر کردیے
ہیری بروک ٹرائی سیریز میں انگلینڈ کی قیادت کریں گے
منہ کی صفائی کا مناسب خیال نہ رکھنے سے جراثیم اور دیگر مسائل پیدا ہوسکتے ہیں
ایڑی کے درد کی نمایاں وجوہات میں پلانٹر فیشیائٹس شامل ہے
تل ابیب جانے والی پرواز کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کرنے والا معاون پائلٹ سخت گیر اسلامی نظریات رکھتا ہے، نیتن یاہو
پولیس نے بتایا کہ اجتماعی زیادتی کا تعین فرانزک رپورٹ کرے گی اور ڈی این اے کے لیے ملزمان کے نمونے حاصل کیے گئے ہیں
حرمین الشریفین کے دفاع اور سعودی عرب کی سلامتی کیلیے تیار ہیں، ترجمان پاک فوج
فارورڈ کھلاڑی کی حیثیت سے پاکستان کی جانب سے 56 انٹرنیشنل میچز میں خواجہ ذکا الدین نے 26 گول اسکور کیے
بابر اعظم کی آئی ایل ٹی20 میں آمد سے پاکستان اور یو اے ای میں موجود کرکٹ شائقین کی دلچسپی میں بھی اضافہ متوقع ہے
معاون پائلٹ نے پائلٹ پر حملہ کرکے جہاز پر قابو پانے اور اسے گرانے کی کوشش کی تھی
اپوزیشن اتحاد کے اجلاس میں لانگ مارچ، صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی خبروں سمیت ملکی سیاسی صورت حال پرگفتگو کی گئی
ٹرین سروسز میں بہتری اور روٹس میں توسیع سے عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کی جاسکتی ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
کل دوپہر 12 بجے اسپیکر ایازصادق کے دفتر میں اپوزیشن اور حکومتی وفود کی ملاقات ہوگی، بیرسٹر گوہر
ملاقات ترکیہ کی سکیورٹی اور انٹیلی جنس اداروں کی دعوت پر ہوئی
فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کی کمی سے 4ہزار 161ڈالر کی سطح پر آگئی
خواتین کی بین الاقوامی کرکٹ میں استعمال ہونے والی گیندوں کے سائز اور وزن کے لیے بھی سخت معیار مقرر کیے گئے ہیں