صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
زیرِ حراست ملزم کی نشاندہی پر بہاولنگر کے علاقے چک حافظ والا میں کارروائی، سی ٹی ڈی
قادرآباد سے تونسہ تک پانچ لاکھ کیوسک پانی پہنچا، جو دریاؤں میں پھیل گیا، وزیر آبپاشی سندھ
زخمی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، چھیپا
انگلینڈ کی ٹیم نے 331 رنز کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 325 رنز بنائے
یہ بلا شبہ ایک بڑی آفت ہے لیکن اس کا سارا ملبہ قدرت یا ہندوستانی آبی جاحیت پر ڈالنا قرینِ انصاف نہیں ہو گا
مون سون میں بھارت دریائے راوی میں اچانک پانی چھوڑ دے تو سب سے پہلے شکرگڑھ اور نارووال ہی میں تباہی ہوتی ہے
چینی ہتھیاروں کا سب سے بڑا خریدار پاکستان ہے۔ چین کو اپنے ہتھیاروں کے لیے بڑی منڈیوں کی تلاش ہے
ماضی میں امریکا کا حد سے بڑھتا ہوا بھارت پر انحصار پاکستان کے لیے مشکلات پیدا کرتا رہا ہے اور امریکا ہمیں سنجیدگی سے نہیں لیتا تھا
کشمیر کا تنازع دونوں ممالک کے درمیان بنیادی اور سب سے بڑا اور گمبھیر مسئلہ ہے
چین عالمی سیاست میں شراکت داری، تعاون، اور امن کو فروغ دینے کا خواہاں ہے
ہمارے تمام مسائل کا حل صرف اسوۂ مصطفے ﷺ کی تقلید میں پوشیدہ ہے
اشتعال انگیز نعرہ بازی پُروقار جلوس میلاد کو منتشر کر سکتی ہے، پُرامن رہنے میں ہی آپ کی بھلائی ہے
متوفی کی شناخت 35 سالہ عاصم کے نام سے کی گئی
متوفی کی شناخت 23 سالہ عبدالغفور کے نام سے کی گئی
متوفیہ کی شناخت 34 سالہ مریم کے نام سے کی گئی
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ایک اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو سروے کی مانیٹرنگ کرے گی، پروجیکٹ انچارج
وزیراعظم نے سفارشات مرتب کرنے کیلئے 18 رکنی کمیٹی بنادی، اعظم نذیر تارڑ، احد چیمہ، چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹرز شامل
نئی کتاب میں انکشاف ہوا کہ ملکہ کامیلا نے 16 برس کی عمر میں ٹرین پر جنسی حملہ آور کو جوتی سے مار کر گرفتار کروایا
افغان شہریوں میں 1 ہزار 6 سو مرد، ساڑھے 5 سو خواتین اور 8سو 25بچے بھی شامل
امام مسجد نے موقع پر پہنچ کر ملزم کی نشان دہی کر دی اور گرفتار ملزم احتشام ریکارڈ یافتہ ہے، ترجمان ڈولفن پولیس
پی پی ایل نے جدید ٹیکنالوجیز اور تکنیکی صلاحیتوں کے ذریعے کامیابی سے حاصل کی ہے، پی پی ایل
دوسرے راونڈ میں بھی پہلے دن بیٹرزحاوی رہے
پاکستان کے صاف اور گرین انرجی کے سفر میں گلگت بلتستان سولرائزیشن منصوبے کو کلیدی حیثیت حاصل ہوگی، وفاقی وزیر
یوتھ گیمز 22 سے 30 اکتوبر تک بحرین میں شیڈول ہیں
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شاہریز کی درخواست ضمانت منظور کی تھی
خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی، تشدد اور ہراسانی نا قابل برداشت ہے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر
بہتری کے لیے89 ٹاسک مقرر کیے گئے تھے، جن میں سے 30 ٹاسک کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں، اعلامیہ سپریم کورٹ
ڈاکٹر عابد رضا پاکستان میں زیرِ سمندر مرجانی چٹانوں (کورل ریفس) پر تحقیق کے حوالے سے نمایاں مقام رکھتے ہیں
مجموعی طور پر 62 ہزار 322طلبہ نے سیکنڈ ائیر میں حصہ لیا، مجموعی نتیجہ 72 فیصد رہا
چین کے تجربات اور ٹیکنالوجی سے استفاد کررہے ہیں، وزیراعظم کا خطاب، سرکاری دورہ مکمل کرکے واپس وطن روانہ
فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 76ہزار 700روپے کی بلند ترین سطح پر رہی
برطانیہ نے سندھ میں ممکنہ سیلاب سے قبل 45 کروڑ روپے کی اضافی امداد سے مجموعی امداد 95 کروڑ روپے تک پہنچ گئی
گزشتہ جمعہ کے ڈی اے افسران نے کراچی یونیورسٹی کی اراضی پر قبضے کی کوشش کی تھی اور انتظامیہ سے جھگڑا بھی کیا تھا
فیض محمد کی انتھک محنت نے ایشین امپائرنگ کو عالمی سطح پر نئی بلندیوں تک پہنچایا۔
کسی زمانے میں آرمی چیف کی مدت چار سال ہوتی تھی پھر تین سال ہوگئی اور اب پانچ سال ہے، مشیر وزیراعظم
پی ڈی ایم اے پنجاب لمحہ بہ لمحہ تمام تر صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے، ڈی جی عرفان علی کاٹھیا
سامان میں راشن بیگز، خیمے، کمبل، چٹائیاں، ادویات شامل، سامان طور خم بارڈر کے راستے افغانستان پہنچایا گیا
تصویر کے کیپشن میں لکھا گیا تھا کہ یہ واش روم سیلاب متاثرین کے لیے چنیوٹ کے ریلیف کیمپ میں لگایا گیا ہے
ہم چاہتے ہیں کراچی جو اس ملک کا معاشی حب ہے یہاں ریلوے کے نظام کو مزید بہتر سے بہتر بنایا جائے، وزیر ریلوے
شوہر کی والدہ نے واقعے کے بعد پولیس میں ایف آئی ار درج کروائی
امیتابھ کو 4 کروڑ کی گاڑی تحفے میں دینا ہدایتکار ودھو ونود چوپڑا کو مہنگا پڑگیا
سیاسی جماعتوں میں پی ٹی آئی،تحریک تحفظ آئین پاکستان، بلوچستان نیشنل پارٹی، نیشنل پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی و دیگر شامل
سکندر رضا نے حالیہ سیزن میں لاہور قلندر کو چیمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
وہ جنوبی وزیرستان میں اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے فتنہ الخوارج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے
نوٹیفکیشنز میں گریڈ 21، گریڈ 20 سمیت دیگر کی ریٹائرمنٹ کی تاریخیں درج ہیں
سملی ڈیم کا پانی اپنی زیادہ سے زیادہ گنجائش کی سطح 2315.45 فٹ تک پہنچ گیا تھا
دونوں ممالک کے تعلقات کو تعاون اور اشتراک کی نئی بلندیوں تک پہنچایا جائے گا، چینی وزیر صنعت لی لیچینگ
یہ ملاقات 3 ستمبر کو دوسری جنگِ عظیم میں چین کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر ہوئی تھی
انگلینڈ ٹیم کو دسمبر 2026 تک ابھی مزید 24 ون ڈے میچز کھیلنے ہیں۔
ممکنہ سیلاب کے پیش نظر اب تک 94 ہزار 864 افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے، آصف حیدر شاہ