صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جماعت اسلامی نے کراچی میں دھرنے کا 15 روز کا شیڈول تیار کیا ہے
صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف آج مری گورنر ہاؤس میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے امیدواروں کے انٹرویوز کریں گے
آسٹریلوی کپتان نے ٹاس کے فیصلے پر افسوس کا اظہار نہیں کیا اور کہا کہ وہ دوبارہ بھی یہی فیصلہ کریں گے
ثنا بہادر نے آسٹریلیا کی ریچل گرینہ کو 1-3 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم ایک پائیدار اور 3 سے 5 سالہ طویل المدتی حکمت عملی پر عمل پیرا ہوں، صدر محی الدین وانی
فروا کو شک کی بنیاد پر غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔
بنیادی انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں اور دہشتگردوں کی سرپرستی افغان طالبان رجیم کی پہچان بن چکی ہے
مودی کے نام نہاد جمہوری اقتدار نے بھارتی میڈیا سے حکومت سے سوال کرنے کا حق چھین لیا
ایسوسی ایشن نے ابتدا میں کھلاڑی پر دو سال کی پابندی عائد کرنے پر بھی غور کیا
سرویلنس کے لیے اڑائے گئے ڈرون کیمرے نے راوی ریان کے ایک مکان میں ملزمان کی موجودگی کی نشاندہی کی
چیئرمین سی ڈی اے اور اسلام آباد پولیس کے سربراہ کو بگھی میں سوار دیکھا گیا
نصرت فتح علی خان کو فنی خدمات پر صدارتی ایوارڈ سمیت متعدد ملکی وعالمی اعزازات سے نوازا گیا
سندھ کے عوام سمیت تمام سیاسی جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ سندھ میں کوئی نیا صوبہ نہیں بننا چاہیے، سعید غنی
دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے جدید اسلحہ، بھاری مقدار میں گولہ بارود، 2 گاڑیاں اورایک موٹرسائیکل برآمد
بڑے شہروں میں مون سون بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کے پیش نظر انتظامیہ پیشگی الرٹ، برساتی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا خطرہ
محسن نقوی نے حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ آپ محفوظ رہے
مقتولہ کے شوہر نے کہا تھا کہ اسلحہ صفائی کے دوران چل گیا تاہم پولیس تحقیقات میں قتل کے شواہد سامنے آگئے
زیر زمین آئل لائن 50 سال پرانی بتائی جاتی ہے
پنجاب کو نیٹ ہائیڈل پاور پرافٹ کی مد میں خیبرپختونخوا کے مقابلے میں اضافی ادائیگیاں کیوں کی جا رہی ہیں؟
جشن آزادی کے موقع پر دریائے سندھ کے پانی میں لطف اندوز ہوتے ہوئے لہروں کے سبب پانچ افراد ڈوب گئے تھے
شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
چند روز قبل ملزم نے پولیس وردی میں نجی کلینک پر آ کر اپنا چیک اَپ کروایا تھا، پولیس
سنی دیول کی فلم بٹوارہ 14 اگست 2026ء کو بھارت سمیت متعدد ممالک میں ریلیز کی گئی
تجربہ کار آل راؤنڈر عالیہ ریاض ایشین گیمز کے اسکواڈ میں شامل ہیں
یہ نامزدگی صوبے میں ڈیجیٹل گورننس اور عوامی خدمات کی ڈیجیٹلائزیشن کے اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، شفیع اللہ جان
اسکریننگ میں 2 ہزار 656 مریض مشتبہ قرار پائے، محکمہ صحت
بنگلا دیش فتح کی مکمل حقدار تھی، انہوں نے ہمیں میچ میں واپس آنے کا زیادہ موقع نہیں دیا، آسٹریلوی کپتان
حادثے کے بعد ہنگری کی پولیس، فائر فائٹرز اور امدادی اداروں نے جائے وقوعہ پر کارروائیاں مکمل کیں
دہشت گرد باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت کی تفتیش جاری ہے، ٹیم ٹارگٹ کلر طارق کی گرفتاری کے لیے آزاد کشمیر بھی پہنچ گئی
امریکا اور جنوبی کوریا کی 11 روزہ مشترکہ فوجی مشقیں بھی پیر سے شروع ہونے والی ہیں
مہمان ٹیم نے آسٹریلیا کی مکمل قوت پر مشتمل ٹیم کو تمام شعبوں میں آؤٹ کلاس کیا
دریائے سندھ میں تربیلا، کالاباغ، چشمہ اور تونسہ کے مقامات پر نچلے درجے کے سیلاب کی صورتحال ہے
مغوی نوجوانوں کی بازیابی کیلئے اہلِخانہ کی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مدد کی اپیل
ایران کی فضائی دفاعی صلاحیت کا بڑا حصہ پاسداران انقلاب کے اپنے ادارے کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے
رانا ثنا کا کہنا تھا کہ جو وفاقی وزرا نئے صوبوں کا قیام چاہتے ہیں وہ کوئی فارمولا تحریری شکل میں سامنے رکھیں،
گدھا گاڑی ریس میں شہر بھر سے 40 گدھا گاڑیوں نے حصہ لیا
زین حامد نے سوشل میڈیا پر طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے اس فیصلے کی وجہ ناقابل حل ذاتی اختلافات کو قرار دیا
قائداعظم کا یہ مجسمہ ہیوسٹن میں قائم قائداعظم فاؤنڈیشن کی جانب سے سفارتخانے کو بطور تحفہ دیا گیا ہے
زلزلے کے جھٹکے رات کے وقت محسوس کیے گئے جس سے مقامی شہری گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے
بنگلا دیش کے حسن محمود نے میچ میں 9 وکٹیں حاصل کیں
پولیس کے مطابق ہلاک ملزم اپنی ہی نابالغ بھانجی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں نامزد اور پولیس کو مطلوب تھا
پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر تیز دھار آلے سے 66 سالہ بلال کی گردن کاٹ دی۔
امدادی کارکنوں اور مقامی رہائشیوں نے حملوں کے بعد ملبے سے زخمیوں اور لاشوں کو نکالنے کی کارروائیاں کیں
حملہ آوروں نے شدید فائرنگ کی اور پولیس کی چوکی پر گرنیڈ بھی پھینکے جس سے فرنٹیئر کانسٹیبلری کا مشتاق زخمی ہوگیا
پولیس کی مدعیت میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
لاہور ٹریفک پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی ویڈیوز کے خلاف اب سخت ایکشن ہوگا
دونوں مسافروں کا کوئی سفری ریکارڈ سسٹم میں موجود نہیں تھا
سوال نامے میں اتحادی ممالک سے امریکا کے ساتھ فوجی، دفاعی اور معاشی تعاون سے متعلق مختلف سوالات کیے گئے ہیں
خضدار میں واقع بی ایل زیڈ منصوبہ 69 ملین ٹن معدنی ذخائر اور 34 سالہ متوقع مائن لائف کا حامل ہے
ریسکیو اہلکاروں نے بچے کی لاش کو نکال کر ٹی ایچ کیو اسپتال درگئی منتقل کردیا