صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فوسپاہ کے فیصلے کے مطابق خاتون کو زچگی کے دوران چھٹیوں کی منظوری کے باوجود دفتر آنے کا کہا گیا اور پھر نکال دیا گیا
مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے بھی ویڈیو پر تنقید کرتے ہوئے اسے نامناسب قرار دیا
سلمان خلیل نے 12-14، 3-11، 11-13 سے کامیابی حاصل کی
2018 میں بھی ایپل نے نامناسب مواد کے باعث ٹیلی گرام کو عارضی طور پر ایپ اسٹور سے ہٹا دیا تھا
بریڈلی کوپر اور جیجی حدید کے تعلقات کی خبریں پہلی مرتبہ اکتوبر 2023 میں سامنے آئی تھیں
عدالت نے افغان سپریم کورٹ کے جج اور سابق دوجرنیلوں سمیت دیگر افراد کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا
میر علی کو ایک گولی سامنے سے سینے پر ماری گئی، پولیس کا پچاس فیصد کیس حل کرنے کا بھی دعویٰ
اس ٹاسک میں گورو کھنہ، کرن واہی، وشال آدتیہ سنگھ اور شگون شرما شریک تھے
دنیا بھر میں بچوں میں ویڈیو گیمز کا بڑھتا ہوا رجحان تشویش کا باعث بن رہا ہے
حزب اللہ کئی برس تک شام کی خانہ جنگی میں سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کی حمایت میں سرگرم رہی تھی
دونوں بلے بازوں نے تیسری وکٹ کی شراکت میں 168 رنز بنا رکھے ہیں
وزارت قومی غذائی تحفظ نے گندم کی درآمد کو ڈیوٹی و ٹیکسوں سے چھوٹ دینے کی تجویز دی ہے، ذرائع
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے نوٹس پر ایس پی ماڈل ٹاؤن کو خصوصی ٹاسک سونپا گیا تھا
بورڈ انتظامیہ نے کہا کہ رواں سال میٹرک کے امتحانات میں نویں جماعت میں 97 ہزار 950 طلبا نے حصہ لیا
اہم اتحادی نے وزیراعظم کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا ایسے میں وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لیتا ہے جس میں وزیراعظم ناکام ہیں
سسٹم آن لائن اور آف لائن دونوں طریقوں سے کام کرے گا، جس سے محدود انٹرنیٹ والے علاقوں میں بھی حاضری کی نگرانی ممکن ہوگی
صوبوں کے علاؤہ آپشنز بہت کم ہیں، ن لیگ، پیپلز پارٹی تو ہونے نہیں دیں گے، دیکھنا ہوگا کیا اسٹیبلشمنٹ ڈنڈے سے کرتی ہے؟
سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا
برطانوی یونیورسٹیاں مکمل طور پر فنڈڈ ایک سالہ ماسٹر ڈگریاں پیش کررہی ہیں
پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے ان کی روپوشی کی تصدیق کر دی ہے
محمد علی درانی، انوار الحق کاکڑ، وسیم اختر، فواد چوہدری، لیاقت بلوچ، اسد عمر، احسن بھون اور دیگر کا خطاب
لوونان، ٹونگوان اور بائہی کاؤنٹیاں خاص طور پر متاثر ہوئیں
ڈیزل کی روزانہ قیمت تبدیل ہونے سے کاروبار کرنا ممکن نہیں، ٹول ٹیکس اور ود ہولڈنگ ٹیکس بھی بڑھا دیا گیا، عہدیداران
پیاز کا رس نکال کر سر کی جلد پر لگائیں اور کچھ دیر بعد دھو لیں
کمپنی کے مطابق جہاز کا عملہ آگ بجھانے کی کوشش کرتا رہا، تاہم صورتحال سنگین ہونے پر ہنگامی امداد طلب کی گئی
پارٹی کے سینئر اور تجربہ کار نومنتخب ایم ایل ایز کو کابینہ میں رکھنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا
عدالت نے سرکاری وکیل کو دلائل جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست ضمانت پر سماعت 12 اگست تک ملتوی کردی
عالمی سطح پر سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی مارکیٹ میں 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
فاطمہ زہرا نے 60 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برونز میڈل اپنے نام کیا تھا
کتابوں کو تیزی سے اسکین کرنے کے لیے انہیں عموماً بیچ سے کاٹ کر صفحات الگ کرنا پڑتے ہیں
اب بھی کچھ افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے
حملوں کے خدشات کے باوجود آرامکو کی مسلسل پیداوار عالمی توانائی کی منڈی کے استحکام کے لیے اہم سمجھی جا رہی ہے
ان مذاکرات کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان موجود اختلافات کو سفارتی ذرائع سے کم کرنے کی کوشش کرنا ہے
میونسپل کمشنر افضل زیدی کو تین ہفتوں میں متبادل پلاٹ کی حیثیت کا تعین کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا
فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہاتھ پر گولی لگنے سے زخمی ہوا، جبکہ بہادرآباد میں مارکیٹیں اور دکانیں بھی بند ہو گئی تھیں
روبوٹ کو ایس ایس لوتاہ گروپ نے تیار کیا ہے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس بیورو کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اہم اجلاس کی صدارت کی
گزشتہ ماہ 2.2 ارب ڈالر ادائیگیاں کی گئی تھیں، جس میں 1.3 ارب ڈالر چینی کمرشل قرض بھی واپس کیا گیا تھا
اے ایس آئی عمران لڑکی کو تفتیش کے بہانے انویسٹیگیشن روم میں لے کر گیا اور زیادتی کر ڈالی
مداحوں نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
عظمیٰ بخاری نے سماجی رابطے کی ویب ایکس پر نجی ٹی وی کے ڈرامے کا سین شیئر کردیا
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو گل پلازہ آتشزدگی کیس کی سماعت ہوئی
یہ اعلان نئے بھرتی ہونے والے وفاقی ملازمین کے لیے پاکستان کے شراکتی پنشن نظام کو فعال بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے
صدر پزشکیان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں کشیدگی برقرار ہے
خاتون کی شائستگی ہی اس کا پردہ ہوتی ہے، ملزم نے مقدس رشتے کو پامال کیا، عدالت کے ریمارکس
دارالحکومت سیول میں پہلی مرتبہ انتہائی شدید گرمی کی وارننگ جاری کی گئی ہے
ورکنگ گروپ ڈیٹ مارکیٹ کی بہتری اور ترقی کے لیے جامع سفارشات مرتب کرے گا
مسافر نے دستاویزات میں غلط بیانی کر کے پاکستانی فیملی ویزا حاصل کیا تھا
متحدہ عرب امارات تقریباً 18 لاکھ پاکستانیوں کی آماجگاہ ہے
کنگنا نے اپنی پوسٹ میں کسی اداکارہ کا نام نہیں لیا مگر ممکن ہے کہ اشارہ سوناکشی سنہا کی جانب ہے۔