صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ہائی کورٹ کی ہدایت پر تین ہفتے کے اندر اندر عمل کیا جائے
جنگ بندی کے خاتمے اور مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا
6 کروڑ 70 سال قدیم ڈائنو سار کا ڈھانچہ نیویارک میں ایک نیلامی فروخت ہوا
بیان کے مطابق حملوں کا مرکز آبنائے ہرمز کے قریب واقع ایرانی فوجی تنصیبات اور ساحلی علاقے تھے
پیپلز پارٹی کی رکن سحر کامران نے بل پر تحفظات کا اظہار کیا، تاہم چیئرمین سمیت دیگر ارکان نے بل کی حمایت کی
پیڈل کورٹس کے قیام کا مقصد کھلاڑیوں کو جدید تربیتی اور تفریحی سہولیات ایک ہی جگہ فراہم کرنا ہے، عاقب جاوید
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے دہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے نئی سفری گائیڈ لائنز جاری کردیں
قبائلی علاقوں کیلیے وعدہ کردہ 100 ارب روپے کے فنڈز جاری کیے جائیں، خیبرپختونخوا حکومت کو ملکر آواز اٹھانے کی دعوت
عریشہ رضی نے انسٹاگرام پر بچی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری سنائی
حسام شفاعی نے 7 اکتوبر 2023 کے حملے میں مارے گئے اسرائیلی فوج ایک کرنل اور دو فوجی اہلکاروں کی لاشوں کو اغوا کیا تھا
حکام نے بتایا کہ گلگت بلتستان میں جنگلات مقامی کمیونٹی کی نجی ملکیت ہیں اور مالکانہ حقوق مکمل طور پر عوام کے پاس ہیں
سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ میں ٹی ایم سیز کے ریٹائرڈ سینیٹری ورکرز کی پنشن واجبات سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی
وفاقی آئینی عدالت نے سلیکشن بورڈ کی سفارشات اور سینڈیکیٹ کا فیصلہ بھی بحال کر دیا
میچ کے بعد ایوارڈ تقریب میں بیلنگر کی اہلیہ، دونوں بیٹیاں کیڈن اور سائ اور ان کے والد بھی موجود تھے
کشمیر کا فیصلہ کشمیر کے عوام ہی کریں گے لیکن بندوق اور دھرنے کے زور پر کوئی آئینی تبدیلی نہیں کی جا سکتی
عدالت نے مالِ مقدمہ واپس کرنے پر حکمِ امتناع جاری کرنے کی کسٹمز کی استدعا مسترد کر دی
نوٹی فکیشن جاری، پروفیسر، ایسوسی ایٹ پروفیسر اور اسسٹنٹ پروفیسر کی تنخواہوں کے نئے اسکیلز جاری کر دیے گئے
کووڈ-19 کے نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی انفلوئنزا اے کے کیسز میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کے اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی ترمیمی بل 2026 کی منظوری دی گئی
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے افراد نے اسلام آباد پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گمراہ کن ویڈیو بناکر پھیلائی
کنگنا کے مطابق، خواتین میں محبت، نگہداشت اور پرورش کا جذبہ قدرتی طور پر موجود ہوتا ہے
دونوں ٹورنامنٹس نئے فارمیٹ کے تحت کھیلے جائیں گے، ناک آؤٹ تک رسائی کے لیے ٹیموں کو اضافی چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا
اسلام آباد ہائی کورٹ میں موٹر وے پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد اضافے اور کم بیلنس والی گاڑیوں کے معاملے پر سماعت ہوئی
زیرِ التوا مقدمات میں کمی کےلیے ہدفی کیس مینجمنٹ اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے فیصلوں میں تیزی لائی گئی
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایف بی آر اصلاحات پر جائزہ اجلاس ہوا،
یہ فلم 2026 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں شامل ہو سکتی ہے
سوشل میڈیا پر ایرانی کباب کو اسپین کی فرانس کے خلاف کامیابی کا ’خفیہ نسخہ‘ قرار دیا جا رہا ہے
محکمہ تعلیم نے مری میں موسم گرما کی مختصر چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا
حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے لیے روزانہ کی بنیاد پر ایک نیا طریقہ کار متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے
مولانا نے صدر زرداری کے بارے میں کہا کہ وہ صدارتی محل میں عیاشی کر رہے ہیں، اسی طرح وزیراعظم کو بھی نشانہ بنایا
سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ شوکاز نوٹس چھ ماہ کے اندر جاری کیا جاتا ہے، جبکہ اس کیس میں نوٹس ڈھائی سال بعد جاری کیا گیا۔
گجرانوالہ کی عدالت میں درخواست دائر کی گئی، سیشن جج نے 28 جولائی کو عدالت میں طلب کرلیا
مقدمے میں ایکسپلوزو ایکٹ اور دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں
اس پیشگوئی کا ایک اہم حصہ درست ثابت ہو چکا ہے کیونکہ اسپین واقعی ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا ہے
عدنان اختر کو عزیز بھٹی پارک کے قریب نامعلوم ملزمان نے گولیوں کا نشانہ بنایا، پولیس
سرکاری افسر نے شکایت گزار خاتون کولیگ کے خلاف توہین آمیز پیغامات آن لائن شائع کیے، ترجمان فوسپاہ
مراد علی شاہ کا کاٹی میں انڈس اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر عبدالباری کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب
بھارتی حکام یا متعلقہ اداروں کی جانب سے تاحال ہیکرز کے دعووں کی مکمل تصدیق یا تردید نہیں کی گئی
ایئرلائن اپنی پروازوں کا آغاز جدید اے ٹی آر 72-600 طیاروں کے ذریعے کر رہی ہے
پسنجر ٹرین پانچ اکانومی کلاس کوچز اور ایک پاور وین پر مشتمل ہوگی
مقدمے کی تحقیقات اسرائیلی فوجی پولیس، اسرائیلی پولیس اور داخلی انٹیلی جنس ادارے شن بیت نے مشترکہ طور پر کیں
عامر خان کی حالیہ شادی کے بعد انتہا پسند ہندو مختلف مقامات پر احتجاج کر رہے ہیں اور ان کے پتلے نذرِ آتش کر رہے ہیں
فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 026 ڈالر کی سطح پر آگئی
اتوار کے روز عمان کے ساحل کے قریب جہاز پر ہونے والے حملے کے بعد ہیرمب کرمارکر لاپتا ہو گئے تھے
آئی ایم ایف نے پاکستان کے بارے میں اپنی کنٹری رپورٹ جاری کر دی
رجب بٹ کے خلاف حیدری مارکیٹ تھانے میں توہین مذہب کا مقدمہ درج ہے
کمیٹی تعین کرے گی کہ عمارت، لان وغیرہ پر مرغیاں کب، کتنی اور کس کی اجازت سے رکھی گئیں
سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے200 بیڈ کے اسپتال کا سنگ بنیاد 8 اپریل 2005 کو رکھا تھا،
وفاقی آئینی عدالت میں سندھ پبلک سروس کمیشن کی اپیل پر سماعت ہوئی
پی بی اے کے ساتھ ہمارا ایس او پی ہے کہ جب حکومت واجبات ادا کرے گی میڈیا ہاؤسز اپنے ملازمین کے واجبات کلیئر کریں گے، عطا تارڑ