صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
روہت شرما، ویرات کوہلی اور رویندر جدیجا کے مستقبل پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے آئندہ اجلاس میں غور کیے جانے کا امکان ہے
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے عمران خان کے خلاف درج مقدمے کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی کردی
پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان نے بتایا کہ پاکستان میں باکسنگ ایونٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے
ایران کے سرکاری پریس نے بھی امریکی حملوں میں 6 نیوی اہلکار اور 3 پائلٹس سمیت 21 افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے
بل پر پیپلزپارٹی کے اراکین آغا رفیع اللہ اور عبدالقادر پٹیل نے مخالفت کی
آن لائن فراڈ، غیر قانونی سمز کے اجراء، بینکنگ اسکیمز اور پی ٹی اے کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی
سندھ ہماری اور یہاں پر بسنے والوں کی دھرتی ہے اور ہم بیرون ملک نہیں بھاگیں گے یہیں دفن ہونا ہے، اسمبلی میں اظہار خیال
کے ایس ای-100 انڈیکس 153.09 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 74 ہزار 929 اعشاریہ 68 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا
پاکستان کو کرکٹ، جوڈو اور شوٹنگ میں بھی میڈلز کی امید ہے
آڈٹ رپورٹ کے مطابق بے ضابطگیوں کے مالی اثرات 466 ارب 47 کروڑ روپے سے زائد ہیں۔
بابر اعظم نے خوشگوار انداز میں کہا کہ آج اصلی کنگ سے مل کر بہت اچھا لگا
امریکا نے 30 اگست سے ایران پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں ایک شادی کی تقریب کو بھی نشانہ بنایا گیا
اعلامیے کے مطابق کونج کو زندہ پکڑنے کا سیزن یکم ستمبر سے 15 اکتوبر تک جاری رہے گا۔
خاتون کے مطابق 13 ماہ کے بچے کے پاؤں پر بھی مبینہ طور پر چوٹ آئی
مقدمہ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے ڈیوٹی آفیسر انسپکٹر محمد وسیم کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
دہشت گرد طارق کو سی ٹی ڈی نے آزاد کشمیر کے علاقے باغ سے حراست میں لیا
بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے احکامات کی حکم عدولی ہو رہی ہے۔
بعض کاٹن جنرز کی جانب سے روئی میں مبینہ کاٹن ویسٹ کی مکسنگ نے اسٹیک ہولڈرز کو تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے
بھارت کاٹن ایکسپورٹ کررہا ہے ہم امپورٹ کر رہے ہیں، پاکستانی مصنوعات عالمی مارکیٹ میں مقابلہ نہیں کرپارہیں
مسائل کے حل کے لیے ضروری ہے کہ نئے صوبے بنائے جائیں
کارروائی 7 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی
سال 2026 کے آغاز کے مقابلے میں گزشتہ 8 ماہ کے دوران مختلف طبی آلات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
اس فیصلے پر امریکی فوج کے بعض اعلیٰ کمانڈروں نے اندرونی طور پر اعتراض بھی کیا ہے
کلفٹن تھانے کے علاقے اپرگزری میں مبینہ طور پر تیزاب گردی واقعہ پیش آیا ہے
یہ قرارداد کم لاگت بنانے کی عالمی کوششوں میں ایک اہم پیش رفت ہے
امریکا کی موجودہ صورتحال سے متعلق سوال پر جارج کلونی نے کہا کہ ملک اس وقت ایک افسوسناک دور سے گزر رہا ہے۔
تین ابتدائی دنوں کے لیے عام شائقین کی سب سے سستی ٹکٹ کی قیمت 115 پاؤنڈ مقرر کی گئی ہے
فلم راز میں بھوت کا کردار ادا کرنے والی مالینی شرما کی نئی زندگی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی
کراچی کے بیشتر مرکزی بازار اور تجارتی مراکز میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے، نجی اور کمرشل ٹریفک معمول سے کم ہے
شہر میں سمندری ہوائیں بدستور بحال رہ سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
جیکب نے شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا
ان حملوں اور ان کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کی قانونی ذمہ داری ایران پر عائد ہوتی ہے، وزارت خارجہ
ملزمان پر ٹیلیگرام اور جعلی فیس بک پروفائلز کے ذریعے شہریوں کو دھوکا دینے کا الزام ہے۔
گرفتار کیے گئے تمام ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے، ترجمان
واقعے کے بعد روبوٹ کی حرکات پر قابو پانے میں مشکل پیش آئی جس پر اسے بند کر دیا گیا۔
رپورٹ میں حملوں کے نتیجے میں ممکنہ جانی یا مالی نقصان کے بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں
نیپال میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں دیوہیکل قدیم فوسل دریافت ہونے کا دعویٰ غلط ہے
عوام کی ایک اطلاع کرپشن اور رشوت خوری کے پورے نیٹ ورک کو بے نقاب کرسکتی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
مسئلے کو حل نہیں کیا گیا تو کوئی بھی بڑا حادثہ ہو سکتا ہے، ڈاکٹرز
ایک فلسطینی قیدی کی ماں اور بہن کو حراست میں لے لیا اور انہیں فیلڈ میں پوچھ گچھ کے بعد رہا کردیا گیا
غذائیت سے متعلق آگاہی مہم کو ایک وقتی سرگرمی نہیں ہونا چاہیے، وفاقی وزیر
ارشد ندیم ان دنوں جنوبی افریقن کوچ ٹریسس کی زیر نگرانی پوچیفسٹروم میں ٹریننگ میں مصروف ہیں
انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے
ملزم کے خلاف گاڑی چوری، ناجائز اسلحہ اور منشیات کے مقدمات درج ہیں ، پولیس
ہلاک ملزم کی شناخت جاوید کے نام سے کی گئی ہے، جس کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیاجارہا ہے، پولیس
انتظامی یونٹس کی آڑ میں کوئی اور نظام نکالنا چاہتا ہے تو ایسی کوئی بات قابل قبول نہیں ہوگی، صوبائی وزیر
سب سے زیادہ بارش اقبال ٹاؤن میں 29.2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
حکام نے فوجیان میں اچانک آنے والے سیلابی ریلوں کے خطرے سے بھی خبردار کیا
موٹر سائیکل سواراچانک طالبہ کے پاس رکتا ہے اورطالبہ سے موبائل فون چھین کر فرار ہوتا ہے
سندھ حکومت عوامی صحت کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ سندھ