صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے
ملزم کے خلاف گاڑی چوری، ناجائز اسلحہ اور منشیات کے مقدمات درج ہیں ، پولیس
ہلاک ملزم کی شناخت جاوید کے نام سے کی گئی ہے، جس کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیاجارہا ہے، پولیس
انتظامی یونٹس کی آڑ میں کوئی اور نظام نکالنا چاہتا ہے تو ایسی کوئی بات قابل قبول نہیں ہوگی، صوبائی وزیر
سب سے زیادہ بارش اقبال ٹاؤن میں 29.2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
حکام نے فوجیان میں اچانک آنے والے سیلابی ریلوں کے خطرے سے بھی خبردار کیا
موٹر سائیکل سواراچانک طالبہ کے پاس رکتا ہے اورطالبہ سے موبائل فون چھین کر فرار ہوتا ہے
سندھ حکومت عوامی صحت کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ سندھ
لاہور بھر میں پتنگ بازی کے سامان کی تیاری کے لیے اجازت نامے لازمی قرار دیا گیا ہے
انکوائری رپورٹ کی روشنی میں اسپتال کے معطل افسران کے بیانات ریکارڈ کرلیے گئے ہیں۔
اس منفرد چیلنج کے ذریعے کینسر چیریٹی ’دی روتھ اسٹراس فاؤنڈیشن‘ کے لیے تقریباً 6 ہزار پاؤنڈز جمع کیے گئے
ترکیہ کی جانب سے مکینیکل اینڈ کیمیکل انڈسٹری کارپوریشن نے یادداشت پر دستخط کیے
ان حملوں میں ہونے والے ممکنہ جانی یا مالی نقصان کے بارے میں فوری طور پر کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت دانش یونیورسٹی پر جائزہ اجلاس ہوا
وزیراعظم محمد شہباز شریف خود ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کی صدارت کریں گے
عدالت نے جن 11 افراد کو سزائے موت سنائی جن میں نیٹ ورک کے اہم سرغنہ بھی ہے۔
ثانیہ علیحدگی کے بعد عماد اور ان کے خاندان پر متعدد الزامات عائد کر چکی ہیں
ٹیسٹ کرکٹ میں قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کی کچھ وجوہات ایسی ہیں جو ابھی منظر عام پر نہیں لائی جاسکتیں، محسن نقوی
اس سے قبل لاہور کی سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے ثاقب چدھڑ کو بے گناہ قرار دیا تھا
بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے دہشت گردی کی مالی معاونت کے مقدمے میں ان کے لیے سزائے موت کا مطالبہ کیا
ٹورنامنٹس میں شرکت کے لیے کئی مرتبہ قرض لینا پڑا جسے ٹیکسی چلا کر اور سبزیاں فروخت کرکے واپس کرتا ہوں، امر دیپ
امریکی قانون کے تحت کسی زندہ شخص کی تصویر امریکی کرنسی پر چھاپنے کی اجازت نہیں
کمیٹی کی سفارشات کا مقصد مارکیٹ کی کارکردگی بہتر بنانا اور صارفین کو قیمتوں میں اچانک اتار چڑھاؤ سے تحفظ فراہم کرنا ہے
ایرانی حکام کی جانب سے جاری کیے گئے ان اعداد و شمار کی آزاد ذرائع سے فوری طور پر تصدیق نہیں ہوسکی
مائی صوبھائی کو ڈیرہ بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون گلوکارہ قرار دیا جاتا تھا
احسن خان اب شادی شدہ اور چار بچوں کے والد ہیں جبکہ لیلیٰ نے تاحال شادی نہیں کی۔
سول اور فوجداری کارروائی میں متضاد فیصلوں سے انصاف متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
متعلقہ کمپنیوں کو فارم 19 جمع کرانے کے لیے 30 روز کی مہلت دی گئی ہے، ایس ای سی پی
موسی کا مصلی سے واپسی پر غیر ملکی شہری نے اپنے ساتھی کے ساتھ ریس لگائی تھی کہ پہلے کون پہنچتا ہے
3 ارب ڈالر کا یوروبانڈ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا بانڈ ٹرانزیکشن ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پولیس اہلکار نے تھانے میں دو فریقین میں سے ایک فریق کے ایک شخص کے چہرے پر جوتے مارے تھے۔
آبنائے ہرمز سے تیل بردار جہازوں کی آمدورفت جاری ہے، امریکی صدر
حادثے کا وقت تقریباً 3 بج کر 15 منٹ بتایا گیا، یعنی جہاز صرف 11 منٹ میں ڈوب گیا
کیا پتا اسی کیس میں جیل ٹرائل شروع ہو جائے جو میرے پاس زیر سماعت ہے، جج طاہر عباس سپرا کے ریمارکس
خوشبودار چیزوں کو مکھیوں سے بچاؤ کے گھریلو ٹوٹکوں میں استعمال کیا جاتا ہے مگر ان کا اثر محدود ہو سکتا ہے۔
ملزم نے متاثرہ لڑکی کو ورغلا کر دوستی کی اور اس کے ساتھ تصاویر بنائیں
وہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینئر وکیل اکرم شیخ کے بیٹے ہیں
بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی 36 گھنٹے جاری رہی، بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
مومنہ اقبال کے وکیل نے سوال اٹھایا کہ نئے تفتیشی افسر نے مکمل تحقیقات کیے بغیر ملزمان کو کیسے کلیئر قرار دے دیا؟
خاتون استاد نے اسکول کے باہر طلباء کی حاضری بھی لی، جبکہ طلباء سڑک پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے لگے
خصوصی نغمے میں دونوں ممالک کے درمیان دوستی، محبت اور باہمی وابستگی کے جذبے کو اجاگر کیا گیا ہے۔
بین الاقوامی قانون کے تحت مقبوضہ علاقے سے شہریوں کی جبری بے دخلی کو جنگی جرم تصور کیا جاتا ہے
وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لے لیا، آئی جی سندھ کو فوری تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم
فنڈنگ میں تحقیقی معاہدے، گرانٹس، ٹیوشن ادائیگیاں اور دیگر مالی معاونت شامل ہے
فنکاروں نے یومِ دفاع و شہداء کو قومی یکجہتی کے عزم کی تجدید قرار دیا
تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی بھی شریک تھے
گڈانی شپ ری سائیکلنگ کو ہانگ کانگ کنونشن سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے، وزیر بحری امور
راہب بننے کے بعد وہ اپنی بیوی اور بیٹی سمیت سب سے رابطہ ختم کرنا چاہتے ہیں
مردوں کی چیمپئنز ٹرافی کے برعکس خواتین کا ایونٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہوگا
جنگ کے دوران آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کی جانب سے کیا جانے والا اب تک کا سب سے بڑا حفاظتی آپریشن تھا