صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں
اننیا پانڈے اور واکر بلانکو کے درمیان ڈیٹنگ کی خبریں پہلی مرتبہ 2024 میں سامنے آئی تھیں
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے متعلق مؤقف اور امریکا کی جانب سے اسے کھلا رکھنے کے مطالبات نے خطے میں اقتصادی اور سکیورٹی دباؤ مزید بڑھا دیا ہے
تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کر دیں گئی ہیں، ترجمان پمز
متعلقہ کیٹیگری میں اس نوعیت کی 94 درخواستیں پہلے سے زیر التوا ہیں
نرسری کے دونوں گیٹ بند تھے جسے کھولنے کی کوشش کی گئی لیکن نہیں کھلے، عینی شاہد کا بیان
مارچ 2027 سے ایلیٹ کرکٹ میں ان کی شرکت مخصوص شرائط پوری کرنے سے مشروط ہوگی
دو ڈاکٹرز، نرس اور عملہ موجود تھا جو واقعے میں محفوظ رہے
انہوں نے بتایا کہ عملے نے کاکروچ کو غیر صحت بخش قرار دیتے ہوئے فوری مار دیا
پولیس کے مطابق ملزمان کاشف اور حسنین نے مل کر کمسن بچی کی برہنہ غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر وائرل کی تھی
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پمز اسپتال اسلام آباد میں معصوم جانوں کا یہ نقصان پوری قوم کے لیے ناقابلِ برداشت سانحہ ہے
آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی نقل و حرکت متاثر ہونے سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی سپلائی کے حوالے سے خدشات بڑھے تھے
انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز اور جمہوریہ آئرلینڈ بھی پہلے ہی انفینٹینو کی حمایت واپس لے چکے ہیں
بندرگاہی نظام میں اصلاحات، جدید سہولیات اور مؤثر انتظامی اقدامات سے تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا رہا ہے
ایسے گانوں کو چارٹس میں جگہ مل سکتی ہے جن کا بیشتر تخلیقی کام انسانوں نے کیا ہو
نعمان مسعود نے بتایا کہ زاویار کی طبیعت اس وقت بہت زیادہ خراب ہو گئی تھی
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس میں 5، پولیس سروس میں 2 اور فارن سروس آف پاکستان میں 2 افسران کی شمولیت کی منظوری دی گئی ہے
معاہدے کو کانگریس بھیجے جانے کے بعد امریکی قانون سازوں کے جائزے اور ممکنہ اعتراضات بھی اہم ہوں گے
صرف یہ بتا دیا گیا کہ بچے جاں بحق ہو گئے ہیں، یہ سب کچھ جان بوجھ کر کیا گیا، لواحقین
گووندا یا سنیتا آہوجا کی جانب سے طلاق کے حوالے سے کوئی نیا باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔
سی جے پی کی احتجاجی کال اور ایمنسٹی انٹرنیشل کے انکشافات نے مودی سرکار کے دوغلے چہرے کو آشکار کر دیا ہے
دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں بھارت کو پہلے ہی 0-1 کی برتری حاصل ہے
افغان طالبان رجیم کے جابرانہ تسلط کیخلاف افغانستان میں سیاسی و مسلح مزاحمتی تحریکیں شدت اختیار کر چکی ہیں
بھارت کو تسلیم کرنا ہوگا کہ بنگلا دیش کی موجودہ حکومت اس کے لیے حسینہ واجد دور جیسی گرمجوشی نہیں رکھتی، ماہرین
دونوں کا ایک ساتھ فلم میں نظر آنا مداحوں کے لیے ایک نیا تجربہ ہو گا۔
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خاران میں دہشتگردوں کی جانب سے ناکہ بندی کی کوشش ناکام بنا دی
پولیس نے مظاہرین کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا
ایس ایس پی انوسٹی گیشن سیف اللّٰہ کی سربراہی میں خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم کی تفتیش جاری ہے
زخمی شخص 40 فیصد تک جھلس گیا اور اس کی حالت تشویشناک ہے، طبی ذرائع
ملزم مسلم غلام ولد غلام محمد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا
کھلاڑیوں کے درمیان اس معاملے پر سنجیدہ گفتگو ہوچکی ہے اور سب انگلینڈ کی نمائندگی کی ذمہ داریوں سے آگاہ ہیں، جو روٹ
انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے نومولود بیٹے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اسے محبت سے ’ننھا شیر‘ قرار دیا
جانیے اپنے احوال ستاروں کی چال سے
آئی سی سی نے جیسوال پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا
ایرانی صدر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا نے ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ مزید بڑھانے کا اعلان کیا ہے
سگریٹ اور ویپنگ چھوڑنا پھیپھڑوں کو مسلسل پہنچنے والی جلن کو کم کرنے میں مددگار ہو سکتا ہے
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے بھی حال ہی میں ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر اقتصادی کارروائی کا اعلان کیا تھا
آج ملک بھر میں دن کا آغاز اللہ اکبر اور درود و سلام کی صداؤں سے ہوا
جوڈی اویاما نے صرف 13 سال کی عمر میں اسکیٹ بورڈنگ شروع کی تھی
محققین کے مطابق دوا کو براہِ راست متاثرہ حصے تک پہنچانے سے علاج زیادہ مؤثر ہوسکتا ہے
یہ صلاحیت بعض معروف اے آئی ماڈلز کی صلاحیت سے تقریباً 50 لاکھ گنا زیادہ ہے
آپﷺ کی زندگی مشعل راہ اور آپﷺ کی پیروی ہمارے لیے کامیابی کی کنجی ہے
رپورٹ کے مطابق چین کے DF-17 میزائل سے داغا جانے والا ایک ہائپرسونک گلائیڈ وہیکل تقریباً 2,414 کلومیٹر تک سفر کرسکتا ہے
حادثے کا شکار ہونے والے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کی مالیت تقریباً 3 کروڑ سے 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر بتائی گئی ہے
آپ ﷺ کی ولادت باسعادت پر دنیا نے نور کا چہرہ دیکھا، وفاقی وزیر داخلہ
اسوۂ حسنہ ﷺ تمام مسلمانوں کی دینی و دنیاوی اصلاح، فلاح اور کامیابی کے لیے مشعلِ راہ ہے
فلائٹ ٹریکنگ ڈیٹا سے بھی ایک بڑے امریکی فوجی طیارے کی روس آمد کی تصدیق ہوئی
اسٹیٹ بینک کے حکام نے بتایا کہ 5 ہزار کا نوٹ 20 سال پہلے بنایا تھا، اب نیا نوٹ اگلے 20 سال کے لیے ڈیزائن کر رہے ہیں،
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
گلوکارہ نے موسیقی کے ساتھ ساتھ فلمی دنیا میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے