صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکام کے مطابق زخمی ہونے والوں میں 12 مقامی شہری اور 3 فائر فائٹرز شامل ہیں
زخمی ڈاکوکوشہریوں نے تشدد کانشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا
نائب وزیراعظم برطانوی وزیرخارجہ، ایف سی ڈی او کےوزیر برائے پاکستان، برطانوی حکومت کےدیگرسینئر ارکان سے ملاقات کریں گے
17 اگست 1947 کو ریڈکلف ایوارڈ کے تحت گورداسپور کے بھارت کے حصے میں آنے سے بھارت کو کشمیر تک زمینی راستہ مل گیا
یونیسکو نے پاکستان کے 12 تاریخی و ثقافتی مقامات کو عالمی ورثے کی عارضی فہرست میں شامل کر لیا
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ملزم کو راہ گیر خاتون سے نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا
ایران میں حکومت مخالف احتجاج کے بعد حکام کی جانب سے مظاہرین کے خلاف سخت کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہا ہے
ہماری جدوجہد فیصلہ کن مرحلے کی طرف بڑھ رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان
مختلف اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری کے ذریعے قواعد و ضوابط کو مزید آسان اور شفاف بنایا جا رہا ہے
شہریوں نے معمولاتِ زندگی کی بحالی کو خوش آئند قرار دے دیا
لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ٹراما سینٹر منتقل کی گئی
شام میں یہ ایک ہفتے کے دوران اسرائیل کی جانب سے کیا جانے والا دوسرا حملہ ہے
34 سالہ عادل شہزاد اور 58 سالہ روزانا مرینا کی شادی سوشل میڈیا پر ہوئی تھی جو محبت میں تبدیل ہوگئی
کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی
زیر حراست فرد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا
انگلینڈ سے ٹیسٹ میں خراب پوزیشن کے باوجود ہنستے مسکراتے نظر آئے، میچ کے بعد بھی رویے سے دکھ کا اظہار نہیں ہوا
سفری سہولیات اور سیاحت کے فروغ کےلیے نیا منصوبہ گلگت بلتستان، منی مرگ، گریز اور وادیِ نیلم کےعلاقوں کو آپس میں جوڑے گا
کراچی میں آج موسم مرطوب اور مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے
ملزمان صفدر اور اسکے بیٹے سے مزید انویسٹیگشن عمل میں لائی جا رہی ہے
میکرون کے مطابق یوکرین کو اپنی فضائی حدود کے دفاع اور روسی حملوں کو روکنے کے لیے ضروری وسائل فراہم کرنا انتہائی اہم ہے
ایرانی صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی اور سخت پابندیوں کی دھمکیوں کا بھی حوالہ دیا
آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 51 رنز اور اننگز سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی
تربت کے رہائشی نذر محمد نے اپنی بیٹی دہشت گرد لائبہ نذر سے لاتعلقی کا اعلان کردیا
رجیم نے ایسا نظام رائج کردیا ہے جس میں نصف آبادی غلام بن چکی ہے
بیجنگ امریکا کو درکار اہم معدنیات کی برآمد محدود کرکے امریکی ٹیکنالوجی اور دفاعی صنعت کو متاثر کرسکتا ہے
منصوبے پر لاگت کا تخمینہ 36 ارب روپے لگایا گیا ہے، کمشنر راولپنڈی
21 سالہ شخص کو فراڈ اور منی لانڈرنگ سمیت مختلف الزامات میں گرفتار کر لیا گیا
برطانوی سکیورٹی حکام نے متاثرہ پاور پلانٹ کی شناخت ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے
ٹرمپ کی پالیسیوں نے "جوہری سلامتی" کے بجائے "جوہری عدم تحفظ" پیدا کیا ہے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
کسی بھی غذائی جزو کی ضرورت سے زیادہ مقدار فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بن سکتی ہے
ٹی وی میزبان کلاس فان کروئسٹم نے لکڑی کے روایتی ڈچ جوتے کی شکل میں تیار کردہ ایک منفرد گاڑی چلا کر نیا ریکارڈ قائم کیا
تحقیق میں تقریباً 10 فی صد پیجز پر اے آئی سے تحریر کیے جانے کے نمایاں آثار ملے
چھ ہفتوں بعد خصوصی اسکین کے ذریعے شرکا کے جگر میں موجود چربی کی مقدار کا جائزہ لیا گیا
پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سسٹم موجود ہے، محکمہ موسمیات
گرفتار ملزمان کی شناخت حسنین اور خضر عباس کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
تجارت کے معاملے پر امریکا کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، کینیڈین وزیر اعظم
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ کیٹل فارم میں رکھے بھوسے میں اچانک لگی
گرفتار ملزمان کی شناخت کاشف خان ولد الف خان اور سعید اکبر ولد محمد اکبر کے نام سے ہوئی ہے
حادثہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے
نالہ لئی میں پانی کی سطح 16 فٹ تک پہنچ گئی ہے جہاں الرٹ جاری کردیا گیا
ٹک ٹاک فوری طور پر 30 کروڑ ڈالر جب کہ سابقہ کمپنی ’میوزکلی‘ سے متعلق فیصلہ آنے پر مزید 10 کروڑ ادا کرے گی
آج سیاست دانوں کی عزت نہیں مگر میں نے سیاسی جماعتوں کو ایک جگہ پر جمع کرلیا ہے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت زرعی شعبے کی اصلاحات اور عمل درآمد کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا
قانونِ شرطہ میں زیرِ حراست افراد اور ملزمان کے ساتھ پولیس کے رویے سے متعلق بھی احکامات شامل ہیں
وزیراعظم، وزیر قانون، وزیر اطلاعات، جیل سپرنٹنڈنٹ، آئی جی جیل، چیف کمشنر اور سیکرٹری داخلہ کو درخواست میں فریق بنایا گیا
وفاقی وزیر اطلاعات نے پی ٹی آئی سے کہا کہ اس معاملے پر سیاست سے بھی گریز کیجیے، اسی میں آپ کی بہتری ہے
این ایف سی ایوارڈ کے موقع پر وفاق نے بلوچستان کے لیے فنڈنگ میں 100 فیصد اضافہ کیا
تقریب میں پادریوں کے معاونین بھی جڑواں بھائی تھے
آئین میں ترامیم لانا، آئین کا ایک انتہائی حساس پہلو ہے