US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسلام آباد یونائیٹڈاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزآج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے۔
عدم برداشت کے خاتمے کیلئے دوسرے کی رائے کو احترام دینا ہو گا ۔
عاصمہ جہانگیر كی وفات پر تمام جج اور اسٹاف دكھی ہے لیكن دنیا كے كام چلتے رہتے ہیں، چیف جسٹس
پی این ایس اصلت نے بحیرہ عرب میں آپریشن کے دوران 5 ہزار کلو گرام حشیش قبضے میں لے لی، ترجمان پاک بحریہ
سونو نگم کو عوامی مقامات، کسی تقریب یا تشہیری سرگرمی کے دوران نشانہ بنایا جاسکتا ہے، مہاراشٹرا انٹیلی جنس ڈیپارٹمنٹ
ملزم عمران کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا
مقتول شین زو کی لاش سرد خانے میں رکھی ہے جسے قانونی کارروائی کے بعد چین بھیج دیا جائے گا
اسکیٹنگ دو بنیادی حصوں اسپیڈ اسکیٹنگ اور فگر اسکیٹنگ پر مشتمل ہے۔
سندھ کی پیدا شدہ صورتحال میں اس المناک واقعہ سے سیاسی حلقوں میں شدید صدمہ اور غم کا اظہار کیا گیا ہے۔
دونوں نوجوان زخمی، پولیس نے امپائر کو گرفتار کرلیا، پرس سے 3 ہزار روپے بھی نکال لیے
اسسمنٹ نظام کے تحت کاپیاں شعبہ امتحانات میں جمع اورچیک ہونے کے بعدڈائریکٹ ٹیبولیشن کیلیے بھیج دی جائیں گی
پیرزادہ کو شاعری کے ساتھ بے حد لگاؤ ہے اور اسے شاہ عبداللطیف بھٹائی اور شیخ ایاز نے بہت متاثر کیا ہے۔
برطانوی موسیقار بی اونی سیمپ شہد کی مکھیوں کی آوازوں سے دلچسپ موسیقی کمپوز کررہے ہیں
ہم نے ایک ایک پیسہ امین بن کرعوام کی خدمت کے لیے استعمال کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
تمام دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جو دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث ہیں، آئی ایس پی آر
59 رنز بنانے والے علی زریاب آصف مین آف دی میچ قرار پائے
مجھے کچھ ہوا تو ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زیاد النہیان اس کے ذمہ دار ہوں گے، شیخ عبداللہ بن علی الثانی
پاکستان میں طلبا کی تحریک سے جڑے بہت سارے افراد اس بات سے اچھی طرح واقف ہیں
کرش فور کے لئے اب تک اداکارہ کا نام فائنل نہیں ہوا، ہریتھک روشن
بیٹیوں کی بے حرمتی کرنے والے درندوں کو فوری سزا دی جائے، نواز شریف
چیف جسٹس آف پاکستان نے واقعے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی
پاکستان تنہا نہیں، ہمارے پاس دوسرے اتحادیوں کے آپشن موجود ہیں، خواجہ آصف
’’پاک فضائیہ کو عالم اسلام کی طاقتور فضائیہ بنانا ہے جس کا حصہ میں اور آپ ہیں، ہمیں قائدِ اعظم کی طرح تھکنا نہیں ہے‘‘
تحریک انصاف کسی بھی قسم کے این آر او کو قبول نہیں کرے گی، رہنما پی ٹی آئی
اداروں میں طلبہ کیلئے متنوع ادبی سرگرمیوں کی اہمیت سے کسی کو انکارنہیں ہے۔
پاکستانیوں کے من پسند کھاجے کی مفید معلومات
پاکستانی حکام کی نسبت ترکی‘ ایران‘ انڈیا اور دیگر ممالک کے حکام اپنے حاجیوں کا بھرپور خیال رکھتے ہیں
بینچ چیف جسٹس کی سربراہی میں یکم جنوری کو سماعت کرے گا جس میں جسٹس اعجاز الاحسن بھی شامل ہیں۔
بھارت کو پاکستان کے جذبہ خیرسگالی کو کھلے دل سے تسلیم کرنا چاہیے، خواجہ آصف
ایک تقریب میں امیتابھ بچن نے ایشوریا کو ڈانٹتے ہوئے کہا تھا کہ آرادھیا کی طرح حرکتیں کرنا بند کرو۔
رقم ان حلقوں کے منصوبوں کوملی جہاں ن لیگ کامیاب ہوئی، کیپٹن (ر) صفدر، وزیر پارلیمانی امورسمیت چندلوگ فیصلہ سازہیں۔
جھوٹ اور منافقت کا سہارا لے کر سب فاٹا کے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں، چیئرمین کمیٹی
ماڈل ٹاون کے معاملے پر طاہر القادری جو بھی فیصلہ کریں گے ان کا بھرپور ساتھ دیں گے،عمران خان
سیاست میں سیاسی انداز کے بجائے انتقامی انداز کو ترجیحی دے کر نیا انداز متعارف کرایا گیا ہے۔
ہم کیسے بھول سکتے ہیں کہ متحدہ پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ ہماری مقتدر اشرافیہ نے کیا۔
جاں بحق افراد کا تعلق لاہور سے تھا جو دربار بابا بلھے شاہ پر حاضری کے بعد گھر واپس جارہے تھے
سب سے زیادہ نقصان گزشتہ مالی سال17۔ 2016 ء میں 40 ارب 70 کروڑ سے زائدکا ہوا۔
سماجی شعبے کی معروف ویب سائٹس ملک سے باہر ہیں اس لیے ان پر مقامی قوانین کا اطلاق نہیں ہوتا
ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی اور باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بے جاتنقید کا سلسلہ بند نہ ہواتو نئے فلم میکرز کو بھی بحرانی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اداکارہ
’’معذوروں کے عالمی دن‘‘ کے حوالے سے منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ کی رپورٹ
4 ڈی ایس پیز کے عہدوں میں ایک درجے تنزلی کر کے انھیں انسپکٹر بنا دیا۔
حکومت کی جانب سے 10 روپے 70 پیسے فی کلو گرام فریٹ سبسڈی پر شوگرملوں کو چینی برآمد کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
وہ یکم مئی کا جلسہ تھا مزدوروں کی بہت بڑی تعداد گل احمد چورنگی پر موجود تھی
ایف آئی اے نے کلیئرنگ ایجنٹ اور کسٹمز حکام کو بھی ٹیکس چوری کاسہولت کار قرار دیا ہے
ممکن ہے کہ وزارت خزانہ وزیر اعظم اپنے پاس ہی رکھیں، حتمی فیصلہ نوازشریف کرینگے
دلروان کے خلاف آن فیلڈ امپائر کا فیصلہ منسوخ ہوا اور انھیں بیٹنگ جاری رکھنے کی اجازت مل گئی۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ اپنی سوچ میں تبدیلی لائی جائے۔
کاروبار کے تمام دورانیے میں مندی کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس 40663 پوائنٹس پر آگیا
پنجاب پہلے، سندھ دوسرے، پختونخوا تیسرے، بلوچستان چوتھے نمبر پر