صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ان کے بے بنیاد دعوؤں کے مطابق کوئی مہنگائی کم نہیں ہوئی بلکہ مسلسل بڑھ رہی ہے
بلاول بھٹو نے حال ہی میں حکومت سے جو گلے شکوے کیے ہیں وہ اُن کی آیندہ کی سیاست کے خدوخال واضح کرتے ہیں
ایک حکومت جا رہی ہے دوسری آرہی ہے، اس لیے خطوط کی ٹائمنگ غلط ہے
بیروت کے وسطی علاقے میں اسرائیل نے ایک عمارت کو نشانہ بنایا، حملے میں 3 افراد زخمی ہوئے، عہدیدار
دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنے والوں کی یکسوئی بہت ضروری ہے
برداشت کے عالمی دن کے موقع پر شرکاء کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پشاور میں پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ اورپارٹی عہدیداروں کا اجلاس منعقد ہوا
اسرائیلی صدر نے کوپ-29 اجلاس میں عدم شرکت کی وجہ سے سیکیورٹی خدشات ظاہر کیا تھا، رپورٹ
اسلام آباد میں دو دفاتر بھی قائم کر دیے گئے جہاں اہم اجلاس بھی ہوا جس میں ان کے استقبال کے لیے پلاننگ مرتب کی گئی
فلم میں اکشے کے ساتھ پاریش راول اور سنیل شیٹی بھی اپنے مشہور کرداروں، بابو راؤ اور شیام، کے ساتھ واپس آئیں گے
سیاسی جماعتوں نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا
لاش کی شناخت نہیں ہوسکی البتہ خاتون کی عمر 55 سال کے قریب ہے
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ اسرائیل کے حملوں میں آج شہادتوں کی تعداد 111 ہوگئی ہے
پی پی امیدوار کوہیار خان ڈومکی 35716 ووٹ کے ساتھ پہلے اور آزاد امیدوار اصغر مری 11 ہزار ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے
باڈرز ٹریڈز کی بندش کے بجائے ریگولیشن کا جدید نظام متعارف کرانا چاہیے، سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی
ہائپر سونک میزائل 1500 کلومیٹر ( 930 میل ) سے زائد فاصلے تک پے لوڈ لے جا سکتا ہے، بھارتی حکام
حسن کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیا گیا ہے
پارٹی عہدیدار اور کارکنان اختلافات کی بجائے احتجاج پر توجہ دیں، خطاب
انتخابی نتائج کے تنازعات پر فافن نے الیکشن ٹربیونلز کے حوالے سے چوتھی جائزہ رپورٹ جاری کردی
پولیس نے ملزم نورزادہ کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا
ملزمان کا 6 رکنی گروہ بلدیہ اور سائٹ ڈویژن میں گھروں میں ڈکیتیوں اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہے
شہریوں کی سہولت اور شکایت درج کرانے کیلیے واٹس ایپ نمبر بھی جاری
زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان ریجن تھا، زیرزمین گہرائی 213 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، پیما مرکز
کراچی کے مختلف علاقوں میں جماعت اسلامی کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی
آگ عمارت کی نچلی منزل پر لگی تھی فیکٹری میں کیمیکل ہونے کے باعث آگ کی شدت میں اچانک اضافہ ہوگیا
بشری بی بی بھی حتمی جلسے کی کامیابی کیلیے اپنے پوتے پوتیاں نواسے نواسیاں کی شرکت لازم بنائیں، وزیر دفاع
محکمہ تعلیم سندھ نے شہر کے مخصوص علاقوں میں 19 سے 22 نومبر تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے
اداروں اور عوام کے تعاون سے صورتحال میں بہتری نظر آئی ہے، مشترکہ کاوشیں جاری رکھنا ہوں گی، سینیئر وزیر
بوہیمیا ان دنوں لندن کے دورے پر ہیں جہاں ان کی شوقین گلوکار چاہت فتح علی خان سے بھی ویڈیو کال پر گفتگو ہوئی
ریفرنڈم میں 37 ہزار سے افراد نے حق رائے دہی استعمال کیا
بھرتی کے لیے مقابلے میں شریک ہونے والے کشمیری نوجوان پر بھارتی فورسز کے مظالم کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد گھر شفٹ کر دیا گیا، ڈی سی خیرپور کی وزیراعلیٰ سندھ کو رپورٹ
تمام سیاسی جماعتوں سے مطالبہ ہے کہ وہ سویلین بالادستی اور وفاقی نظام کے تحفظ پر اتفاق رائے پیدا کریں، ایچ آر سی پی
ناظرین کو صرف فلم پسند آتی ہے یا نہیں۔ وہ کلیکشن کے بارے میں زیادہ فکر نہیں کرتے، اداکار
اس دوران کم سے کم پارہ 19 سے 21 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 تا 34 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے
دوحہ جانےو الے مسافر کے سامان سے 1 کلوکرسٹل آئس اور 2 کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرکے مسافر کو گرفتار کرلیا گیا
پولیس نے چند گھنٹوں کے اندر ہی تین ملزمان کو گرفتار کرلیا
سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیا
کانسٹیبل غلام عباس چھت پر ڈیوٹی کر رہا تھا کہ نیچے آ گرا
مدینہ منورہ کی مسجد قبا میں توسیع کے بعد بیک وقت 66 ہزار نمازیوں کی جگہ بن جائے گئی
پی ٹی آئی پشاور کے اہم عہدیداروں نے اختلافات کے بعد استعفیٰ دے دیا
یہ چیک گورنر سندھ کی سربراہی میں قائم دی لیجنڈری ٹرسٹ کے ذریعے فراہم کیے گئے
ہم کل مر سکتے ہیں، اس لیے میں اپنی زندگی کے آخری 10 سال سب سے زیادہ مصروف بنانا چاہتا ہوں، اداکار
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
منصوبے کے تحت ڈیرہ غازی، مظفر گڑھ، راجن پور سمیت 12 اضلاع میں مطلقہ اور بیواؤں کو گائیں اور بھینسیں دی جائیں گی
بشریٰ بی بی نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کیا اور پارٹی ارکان کو ہدایات جاری کیں
عمران خان کی کارکنان کو 24 نومبر کے حوالے سے اہم ہدایات، مین سڑکوں پر قافلے لانے کا حکم
جے پور کنسرٹ کے دوران ایک خاتون مداح کی جذباتی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دلجیت نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی
محکمہ تعلیم نے 19 سے 22 نومبر تک اسکول بند کرنے کا اعلان کیا ہے
پانی کی پیداواری صلاحیت بہتر کرنے کے لیےشیخوپورہ اوراوکاڑہ میں پائلٹ اسٹڈی شروع کردی گئی ہے، اے ڈی بی