صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اقوام متحدہ اور عالمی برادری پر بھی اس وقت غیر معمولی ذمے داری عائد ہوتی ہے
ہمارے معاشرے میں جنک فوڈ برانڈز پر جانا، وہاں سالگرہ منانا اور فیملی کے ساتھ وہاں تقریبات منعقد کرنا اب اسٹیٹس سمبل بن گیا ہے
امریکا سے جنگ کے آغاز میں ہی ایران نے ہرمز کو بند کر دیا تھا جس کے باعث پوری دنیا میں تیل کی سپلائی معطل ہوکر رہ گئی تھی
تیرہ ہزار297 مربع کلومیٹر رقبے پر پھیلے اور تقریباً50 لاکھ آبادی رکھنے والے آزاد کشمیر میں 27جولائی2026کو عام انتخابات ہو رہے ہیں۔
کلچر یا ثقافت سیکھے ہوئے،سلجھے ہوئے رویوں، عادتوں اور طریقوں کا ایک مربوط نظام ہے جو کسی معاشرے کے لوگوں کی پہچان بنتا ہے۔
وفاقی ادارہ شماریات ہر ہفتے مہنگائی بڑھنے اور کم ہونے کے جو اعداد و شمار جاری کرتا ہے
یہ صرف ایک جملے کا فرق نہیں، بلکہ دو زمانوں، دو معاشی فلسفوں اور دو تہذیبوں کا فرق ہے۔
ایران کی قیادت نے مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے اپنی توجہ دفاع پر مرکوز رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
ان شاندار آپریشنل کامیابیوں کے ساتھ ساتھ اس مکارانہ پروپیگنڈے کا سب سے مؤثر توڑ یہ ہے کہ ہم حقائق پر مبنی مضبوط پاکستانی بیانیے کو عام کریں
ہرمز میں پھر امریکا اور ایران کی جنگ چھڑ گئی ہے اور پٹرول کی عالمی قیمتیں 3 فی صد کے حساب سے روزانہ بڑھ رہی ہیں۔
کراچی سینٹرل جیل میں گزشتہ دو ماہ سے خواتین قیدیوں کی ملاقات پر پابندی عائد ہے۔
پٹرولیم مصنوعات گیس و بجلی کے نرخ حکومت کے کنٹرول میں ہیں جو حکومت کی آمدنی مسلسل بڑھا رہے ہیں مگر حکومت یہ تینوں اشیا بہت زیادہ مہنگی کرکے بھی مطمئن نہیں۔
بڑا دردناک قصہ ہے اور ایسے وحشت، بربریت، ظالمانہ قصے ہمارے سڑے ہوئے معاشرے میں عام ہیں۔
کالج میں بڑے سے بڑے بدمعاش کو شیخ صاحب گریبان سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے کلاس سے باہر نکال دیتے مگر کسی میں آنکھ اٹھانے کی بھی جرات نہ ہوتی
اکثر ترقی یافتہ ممالک میں بے روزگاری کی شرح کم ہو رہی ہے
انسانی تاریخ کا موجودہ دور سائنس، ٹیکنالوجی، طب ،مواصلات اور مصنوعی ذہانت کی حیرت انگیز ترقی کا دور ہے۔
پیپلز پارٹی ایک عوامی جماعت کہلاتی ہے۔ پیپلز پارٹی کے عوامی جماعت کہلانے کا سہرا وقار مہدی اور مسرور احسن جیسے رہنماؤں کو جاتا ہے۔
محمود غزنوی شمالی ہندوستان پر سترہ حملے کرنے اورچانددیوتا کا ایک بت توڑنے کے بعد بت شکن، مجاہد اسلام اورغازی بن گیا
زندگی میں بعض احساسات ایسے ہوتے ہیں جو برسوں تک لفظوں کا لباس نہیں پہنتے۔
آبنائے ہرمز دنیا کی اہم ترین بحری گزرگاہوں میں شمار ہوتی ہے۔
یہ ایک واقعی سنگین خطرہ اور چیلنج ہے کہ ہم مسلسل دہشت گردی کے خطرات سے دوچار ہیں ۔
ایک زمانے میں ذوالفقار علی بھٹو صاحب اپنی سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ اور ملک کے انتہائی مقبول رہنما تھے۔
جیسے جیسے دونوں ممالک عالمی برادری میں الگ تھلگ نظر آ رہے ہیں ویسے ویسے یہ تنہائی انھیں مزید قریب لا رہی ہے۔
عدالت عالیہ نے قرار دیا کہ معاشی پالیسیاں ترتیب دینا حکومت کا کام ہے جس میں عدالت مداخلت نہیں کر سکتی
راقم الحروف کا کالم بعنوان’’پاکستان میں مڈل کلاس طبقہ کیوں سکڑ رہا ہے؟‘‘
1960 کی دہائی میں چلی کا اٹکاماریگستان دنیا کا خشک ترین خطہ سمجھا جاتا تھا، وہاں بارش کئی کئی برس نہیں ہوتی تھی۔
اس حقیقت سے بھی انکار ممکن نہیں کہ گزشتہ دو دہائیوں میں مشرق وسطیٰ مسلسل عدم استحکام کا شکار رہا ہے۔
سچ پوچھئے ‘ تو کچھ بھی لکھنے کو دل نہیں چاہتا۔ اس لیے نہیںکہ تحریر کرنے کو کچھ نہیں ہے۔
سب سے پہلے زنداں کونسا ہے اور وہ کیسے کام کرتا ہے۔ پہلا قید خانہ فطرت یا طبعیت کا قید خانہ ہے۔
سب پاکستانی عوام اپنے جملہ حکمرانوں کی سوچ اور اقدامات پر حیران اور پریشان ہیں۔
امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد یہ سوال پوری شدت کے ساتھ ہمارے سامنے ہے۔
پی ٹی آئی اپنی حکومت میں کسی اے پی سی کے خلاف تھی اور اس کا وزیر اعظم اپوزیشن رہنماؤں کے قریب سے بھی گزرنا پسند نہیں کرتا تھا
اندرونی اختلافات و بیرونی سازشوں کے باعث دہشت گردی کے عفریت نے پورے ملک میں اپنا جال بچھا رکھا ہے
اس پورے منظرنامے میں پاکستان اور سعودی عرب کی حالیہ سفارتی سرگرمیوں کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں جو اہم فیصلے ہوئے ہیں، ان پر حقیقی معنوں میں عمل درآمد ہونا چاہیے
کل تک انقلاب صدیوں میں آتے تھے، اب وہ دہائیوں میں آ رہے ہیں
ٹرمپ یہ بات کیوں بھول رہے ہیں کہ ایرانی رہبر اعلیٰ اور ان کے خاندان کے کئی افراد کی شہادت کے وہ خود ذمے دار ہیں
ہم ایک ایسے دور میں زندہ ہیں جسے ترقی کا عہد کہا جاتا ہے
پشتو میں اس مک مکا اورطے پا کے لیے ’’مٹھی لڑانا‘‘ یا مٹھی ملانا کے الفاظ استعمال ہوتے ہیں
ہمسایہ اور ثالث ممالک کوشش میں ہیں کہ جوش کے جھکڑ رکیں اور ہوش کے جھونکے کو موقع مل سکے
ہر بات کرنے والے کی بھی کوئی نہ کوئی بات ایسی ہوتی ہے جو قابل گرفت ہوتی ہے
پاکستان کی سب سے بڑی طاقت اس کی نوجوان آبادی ہے۔ ملک کی بڑی آبادی کام کرنے کی عمر پر مشتمل ہے
’’العطش‘‘ میں انجم عثمان کا تحریر کردہ مضمون ان کے روز و شب کے حوالے سے شامل ہے
ایک تحقیق کے مطابق پاکستان میں زمینوں کے تنازعات مجموعی عدالتی مقدمات کا تقریباً 50 فیصد تک حصہ بناتے ہیں
ہر پانچ سو کلومیٹر پر مفت اسپتال قائم کرنا ایدھی صاحب کا خواب تھا
علامہ عبدالستارعاصم کو روکنا چاہتا ہوں؟ اس قدر عمدہ اور بہترین کتابیں چھاپ دیتے ہیں کہ رشک آتا ہے۔
موجودہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے ملک میں کرپشن کے مسئلے پر مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے
صدر ٹرمپ کی قیادت میں جو غزہ امن بورڈ بنا تھا اس بورڈ کی لاش کس مردہ خانے میں پڑی ہے یہ بھی خبر نہیں۔
بلوچستان میں حالیہ ہونے والے دہشت گردی کے سنگین واقعات کے بعد ملک کی سول اور ملٹری اعلیٰ قیادت کوئٹہ گئی اور وہاں صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
اب آپ یہ دیکھیں کہ ویتنام صرف 10 کروڑ آبادی والا ملک اور امریکا کی جانب سے مسلط کردہ جنگ کے بعد اپنے پیروں پر کھڑا ہوا۔