US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایران کے امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کو امریکا نے فرینڈلی حملوں کے طو رپر لیا ہے
پاکستان نے ہمیشہ مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کی وکالت کی ہے۔ تاریخی طور پر پاکستان کے ایران کے ساتھ مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں
ایران نے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کردیا جب کہ نیتن یاہو نے بھی جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی ہے
صوفی صاحب نے اپنے سیاسی، سماجی اور پیشہ ورانہ دائرے میں بڑی ہنگامہ خیز زندگی گزاری تھی
سیاسی جماعتوں کی قیادت نے اس وقت تک اسٹیبلشمنٹ کی تعریفیں کیں جب تک ان سے انھیں مفادات حاصل ہوتے رہے
صدر ٹرمپ نے کسی بھی ممکنہ امریکی کاروائی دو ہفتے تک نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی
ہمارا موجودہ بجٹ اعداد و شمار کا ویسا ہی ہیر پھیر ہے جیسا اس سے قبل پیش کیے جانے والے بجٹوں کا ہوتا رہا ہے
ایران کی جانب سے امریکا کو جواب نہ دینا ان کی ایک جنگی حکمت عملی نظر آرہی ہے
بھارت کی حالیہ مشکلات میں ایک اضافہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کیا ہے
امریکا کی جنگ میں شمولیت کے بعد حالات انتہائی سنگین ہو چکے ہیں
اقوام متحدہ امریکا کو ایران، اسرائیل جنگ میں براہ راست شمولیت سے منع کرتی رہی
بعض واقعات بلکہ حادثے قوم کے لاشعور کا حصہ بن جاتے ہیں۔ ان میں سے ایک تاشقند کا معاہدہ بھی ہے
حضرت مریم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی ماں کی حیثیت سے سب سے نمایاں خصوصیت ان کی غیر متزلزل ایمان داری تھی
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی اخبار کو آئیڈیا نہیں کہ میں ایران کے بارے میں کیا سوچ رہا ہوں
پاکستان نے ٹرمپ کو امن کا نوبیل انعام دینے کی سفارش کرکے ممکن ہے بھارت کو کوئی شہ مات دی ہو
ن لیگ کی تینوں حکومتوں میں یہ ضرور دیکھا گیا کہ اس وقت ملک میں پیسہ ہوتا تھا
آپ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں پاکستان اور امریکا کے تعلقات ہمیشہ مد و جزر کی کیفیت سے گزرتے رہے ہیں
پہلے معاملہ غزہ تک محدود تھا لیکن اب اسرائیل نے ایران پر حملہ کر کے پورے مشرق وسطیٰ میں بحران پیدا کر دیا ہے
دنیا میں کوئی شخص تو ہو گا جواپنا مال اگلے جہاں لے گیا ہو‘ مجھے اسے تلاش کرنا چاہیے
یہ جنگ کتنی طویل ہوگی، اس کا اندازہ کرنا مشکل ہے کیونکہ ایران اسرائیل سے کم طاقت میں نہیں ہے
ٹرمپ کی زبان میں جو زہر ہے وہ اتفاقیہ نہیں، یہ ایک سوچ کی نمایندگی کرتا ہے
مشرق وسطیٰ میں اسرائیل ، مغربی مفادات کی فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے
صنعتی ترقی نے بے شمار سماجی تبدیلیاں پیدا کی ہیں۔ مجموعی طور پر بہت سی قوموں نے تاریخ سے سبق سیکھا
ہماری حکمت عملیوں میں طاقت اور انتظامی نوعیت کو زیادہ بالادستی حاصل ہے
آزمائش اور سزا کے درمیان کیا رشتہ ہے، گہرائی میں جائیں تو دل دہل جاتا ہے
ٹرمپ اور ایلون مسک تنازع میں سب سے بڑا نقصان خود ایلون مسک کو ہی ہوا ہے
اسرائیل نے 2010 میں بھی فوجی حملہ کرکے ماوی مرمرہ نامی کشتی پر سوار 10 ترک امدادی کارکنوں کو شہید کر دیا تھا
فی زمانہ جہاد کی اہمیت اور ضرورت کو تقریباً ختم ہی کر دیا گیا ہے
ایک اندازے کے مطابق 1970سے اب تک دنیا کے 75 فیصد زمینی رقبے پر زمین کی زرخیزی میں کمی واقع ہوئی ہے
ہر پوسٹ، ہر تصویر، ہرکامیابی کا اعلان کسی نہ کسی طور پر مقابلے کا ماحول پیدا کرتا ہے
اسرائیل کو فلسطین و غزہ کی طرح ایران پر حملہ کرنے کے مواقعے بھی فراہم کیے
یاد رہے کہ بھارت میں ورنا بطور ایک رسمی و پیدائشی طبقات کا نظام آج کسی قانونی ساخت میں موجود نہیں
یہ گوشت کھاتے ہیں۔ اشرافیہ‘ پیسے اور خفیہ جائیداد پر چلتی ہے۔ جب تک دونوں کو ان کی مخصوص غذا ملتی رہے‘ پالتو ہی رہتے ہیں
یوگا کا اصل مطلب ہے ’’جوڑنا‘‘ یعنی سانس کو شعور سے، جسم کو روح سے اور انسان کو کائنات سے جوڑنا
مقبوضہ غربِ اردن اور غزہ میں کسی حملے سے بچاؤ کی پناہ گاہوں کا تصور بھی محال ہے
بلوچستان کا سارا ترقیاتی بجٹ 250 بلین روپے رکھا گیا ہے
مسلمان ممالک کے حکمران تو خیر‘ پیسے کے لیے سب کچھ کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں
کوئی عدالتی فیصلہ بھی صدر مملکت کو یہ حکم نہیں دے سکتا کہ آپ فوری فیصلہ کریں
اگر امریکا حملہ کرتا ہے تو سب سے پہلے ایران کی داخلی سیاست، اقتصادیات اور علاقائی حکمت عملی متاثر ہوگی
رفعت کا اور میرا ساتھ بہت پرانا تھا، ہم دونوں کالج میں ایک ساتھ پڑھا کرتے تھے
اسرائیل کو مذاکرات کے خاتمے اور اس کے حتمی نتیجے کا انتظار کرنا چاہیے تھا
تازہ جنگ سے قبل ایرانی میزائلوں کی بڑی شہرت سنتے رہے ہیں، جن کی مبینہ مار 2ہزار کلومیٹر سے بھی متجاوز ہے
ہرمز بظاہر عالمی نقشے میں بس ایک تنگ سی لکیر نظر آتی ہے لیکن اس کے اندر عالمی طاقتوں کا کھیل چھپا ہوا ہے
صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سے ملاقات کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا
حملے سے ایران کی اعلیٰ ترین فوجی قیادت اور اس کے بہت تجربہ کار نیوکلیئر سائنس دان لقمہء اجل بن گئے
حکومت بلوچستان نے حالیہ بجٹ کو عوام دوست اور ترقیاتی قرار دیا ہے
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت دونوں جوہری طاقتیں ہیں، فیلڈ مارشل کو جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے کے لیے مدعو کیا تھا
افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ہمارے ہی بعض اسلامی ممالک ایران کا ساتھ دینے کے بجائے اسرائیل کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں
مولوی صاحب نے مشورہ دیا آپ یہ سکے مسجد کے صحن میں دفن کر دیں‘ یہ محفوظ بھی رہیں گے
سندھ کی ایسی متعدد شاہراہیں ہیں جہاں رات کے اندھیرے میں سفر ناممکن بنا دیا گیا ہے