صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حالیہ بارش پر بھی پی ٹی آئی عوام کے مسائل پر جماعت کا ساتھ نہیں دے رہی کیونکہ اسے اپنے بانی کی رہائی کی زیادہ فکر ہے
ان بستیوں کی تعمیر یا فلسطینوں کی املاک بلڈوز کرنے کے کام سے پیدا ہونے والا ملبہ فلسطینیوں کی بچھی کھچی زمینوں پر پھینک دیا جاتا ہے
عوامی مقبولیت بھی کسی کے حسن کی طرح وقتی اور عارضی ہوا کرتی ہے اور بہت جلد بڑھاپے یا زوال کا شکار ہوجاتی ہے
اب سیاسی کمیٹی نے فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے تمام ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے
نئے صوبوں کی تشکیل پر ملک میں موجود بڑی سیاسی جماعتوں کا موقف مختلف ہے
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں اقتصادی تعاون کا کردار مرکزی حیثیت رکھتا ہے
پنجاب جانے والی سڑک کا بہت طویل حصہ اسی ضلع میں سے گزرتا ہے۔ اور وہاں ڈاکو بسوں میں بیٹھے مسافرں کو لوٹ لیتے ہیں
1973 کے آئین میں بااختیار مقامی حکومتوں کا ذکر ہے جس پر عدلیہ ہی عمل کرا سکتی ہے
وہ اعلیٰ بنگلہ دیشی قیادت سے ملے ہیں ۔اُن کے دَورے کے مثبت ثمرات ہم سب خود جَلد دیکھیں گے ۔ انشاء اللہ۔
صرف پاکستان نہیں بلکہ دنیا کے بیشتر ممالک میں بارشیں اور سیلاب اور گلیشیئر کا پگھلنا ایک معمول کا عمل ہے
اصولی طور پر ریاست اور حکومت کے نظام کو اپنے داخلی مسائل اور تضادات سے باہرنکلنا ہوگا
اسرائیل نے ڈھٹائی کا روایتی مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ شہر قحط زدہ ہونے کی رپورٹ مسترد کر دی
ٹیڈ ولیم کی زندگی میں ڈورل آیا اور اس نے اسے یاد دلا دیا تم ریکوڈک ہو
ملک کے بڑے بڑے شہروں میں سڑکوں کا دریاؤں میں بدل جانا حکومت کی نااہلی کا ثبوت ہے
ہم اکثرکہتے ہیں کہ یہ آفات قدرتی ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ تباہی بڑی حد تک انسانی ہے
پیپلز پارٹی کی حکومت میں اس شہرکو کوئی بڑا پروجیکٹ اب تک نصیب نہیں ہوا
حالیہ جنگ کے بعد خاص طور پر بلوچستان میں دہشت گردی میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے
اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی تازہ رپورٹس اس خطرے کو مزید نمایاں کرتی ہیں
زمانہ حال کے بڑے اپنے چھوٹوں کی ڈھنگ سے تربیت کرنے میں بالکل قاصر نظر آرہے ہیں
ذہین دماغوں کا انخلا جتنا ہمارے ملک سے گزشتہ دو دہائیوں میں ہوا ہے وہ شاید ہی کہیں اور ہوا ہو
اس سال جو برسات ہوئی ہے، اس نے کاری زخم لگائے ہیں
یہ موضوع ڈاکٹر صاحبہ کی طرح راقم کی بھی خاص دلچسپی کا باعث ہے
اسٹار لنک کے سیٹلائٹ نیٹ ورک نے یوکرین کو جنگ کے دوران مواصلات میں مسلسل مدد فراہم کی
طوفان الاقصیٰ نے پوری دنیا کے حریت پسندوں کو بیدارکیا
حالیہ جھڑپوں اور سخت بیانات نے دونوں ہمسایہ ممالک کے تعلقات میں مزید تلخی پیدا کردی ہے
یقین فرمائیے بلوچستان کے سرکاری ملازمین اور ان کا رویہ آج بھی مثالی ہے
معاشیات میں بارش ہو یا طوفان صرف زبانی امداد وعدے کام نہیں کرتے۔ برسات کے بعد بھی معاشیات حساب کتاب مانگتی ہے
ہندوستان میں قلعہ بند انسانوں کو بھوک سے مارنے کی تاریخ بھی اتنی ہی قدیم ہے۔
کراچی میں دو بڑی ملیر اور لیاری ندیاں ہیں جو بارش کا پانی سمیت سیوریج کا پانی سمندر تک پہنچانے کا فریضہ انجام دیتی ہیں
دہ ھغے سڑی پہ حال ژڑا پکار دہ چہ پنزہ کے آمدن اوخرس کے لس وی
انیس ِکنج ِتنہائی کتاب است فروغِ صبح ِدانائی کتاب است
پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کی نوعیت ہمیشہ سے گہری، مستحکم اور اعتماد پر مبنی رہی ہے
ان کی کلاس میں سب ہی محتاط رہتے تھے لیکن پڑھاتے بہت اچھا تھے۔ پڑھاتے پڑھاتے وہ شعور کی رو میں بہہ جاتے تھے
ماحولیاتی تبدیلیاں مختلف ممالک اور خطوں کو بری طرح متاثر کر رہی ہیں، جن میں پاکستان بھی شامل ہے
اب تازہ ترین خبروں کی بازگشت سے معلوم ہوتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی ضِد سے پیچھے ہٹ گئے ہیں
ء میں کراچی میں ایم کیو ایم کی جگہ پی ٹی آئی کو لا کر ایم کیو ایم محدود کی گئی پھر 2024 میں دوبارہ ایم کیو ایم لائی گئی
سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے شدید متاثرہ علاقے ایک انسانی المیے سے دوچار ہیں، تباہی اس قدر زیادہ ہے کہ گمان سے بھی باہر ہے
ہم سب بنیادی طور پر انتقامی سوچ رکھتے ہیں، اپنے مخالفین کو دبانا ہماری سیاسی تاریخ کا ہمیشہ سے حصہ رہا ہے
پچھلی چند دہائیوں کی غفلت اور حکومتوں کی سازباز کے نتیجے میں یہ مافیا صوبائی نظام میں گہرائی تک پہنچ گیا ہے
ایک ہی خاندان کے 40 افراد شہید ہوگئے ہیں اس بدقسمت خاندان کا ایک ہی فرد زندہ بچ سکا سوشل میڈیا پر وائرل ہے
میوزیم میں یہ بھی پتا چلا خوشی کا تعلق اچیومنٹس(کام یابی) سے ہوتا ہے‘ آپ جب کوئی ٹارگٹ پورا کر لیتے ہیں تو آپ کو خوشی ملتی ہے
جس کا مال زیادہ، جس کے پاس اختیار زیادہ… جیت ہمیشہ اسی کی ہوتی ہے۔ پھر بھی پاکستان زندہ باد!!
’’حکایت دل درد آشنا‘‘ ادارے کی حال ہی میں شایع ہونے والی کتاب ہے جو ڈاکٹر طارق سہیل کے تجربات و مشاہدات پر مشتمل ہے
ترے جواہر ظرف کلہ کو کیا دیکھیں ہم اوج طالع لعل وگہر کو دیکھتے ہیں
ابھی قیامت رکی نہیں کیوں کہ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ ابھی بارشوں کے کئی اسپیل باقی ہیں۔
شاہراہوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں‘بیسیوں گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں پانی میں ڈوبنے کے باعث خراب ہو گئیں
ملک کے کسی حصّے میں بھی ہمارے ہم وطن مصیبت میں ہوں تو پوری قوم کا فرض ہے کہ ان کا درد محسوس کرے اور انھیں ہر قسم کی امداد فراہم کرے
ریاستی ادارے، افواج پاکستان کے جوان اور فلاحی تنظیمیں جیسے کہ الخدمت فاؤنڈیشن، ان بے آسرا افراد کی مدد کے لیے میدانِ عمل میں ہیں
ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ جنگ کبھی کسی کی جیت نہیں ہوتی۔ جنگ کا انجام ہمیشہ قبرستانوں کی وسعت اور انسانی دکھوں کی گہرائی میں نکلتا ہے
پاکستان میں 60 فیصد مزدوروں کا تعلق صوبہ سندھ سے ہے اور ان میں سے 90 فیصد مزدور کراچی میں آباد ہیں