صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عدالت نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے
شہباز شریف کی حالیہ حملوں کی شدید مذمت، مملکت کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی اور مکمل حمایت کا اعادہ
طیارہ جیسے ہی پاکستان کی فضائی حدود سے نکل کر بحیرہ عرب کے اوپر پہنچا تو اس میں فنی خرابی پیدا ہوگئی
بیٹی کو ڈوبنے سے بچانے کیلیے باپ نے چھلانگ لگائی اور پھر دونوں ڈوب گئے، اورنگی ٹاؤن کے رہائشی تھے
عینی شاہدین کے مطابق ٹرین کے ڈبوں کو جوڑنے والا ہک اچانک ٹوٹ گیا، جس سے ٹرین دو حصوں میں تقسیم ہوگئی
75 لاکھ 83 ہزار روپے مالیت کی اشیا، 13 لاکھ نقدی برآمد ہوئی، ملزمان قتل اور ڈکیتی سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث تھے
اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے کمی پر زور دیا، ترجمان دفترخارجہ
امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کردیا
وزیراعظم پیٹرولیم سبسڈی میں صوبوں کو شامل کرنے اور راشن بندی ایپ پر صدرمملکت کو اعتماد میں لیں گے، ذرائع
شہر میں 30 مارچ سےفینسی، پرائیویٹ اور غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کیا جائیگا، کراچی پولیس چیف
افغان مہاجرین کی واپسی باعزت طریقے سے ہوگی، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع
واپسی کا عمل مرحلہ وار مکمل کیا جائے گا اور پہلا مرحلہ جیلوں میں قید افغان شہریوں سے شروع ہوگا، حکومتی ذرائع
طاقت ور مغربی سسٹم کی وجہ سے بارش کے دوران آسمانی بجلی گرسکتی ہے، بجلی کے کھمبوں سمیت کمزوراملاک کونقصان پہنچ سکتا ہے
آپ پونے تین سال کسی کو جیل میں رکھ کر اب کہیں کہ ڈیل کرنا چاہتا ہوں، علیمہ خان
ملاقات جیل کانفرنس روم میں کروائی گئی، جو 25 منٹ تک جاری رہی
عالمی حالات، ذخائراور سپلائی چین کی مسلسل نگرانی جاری رکھی جائے تاکہ بروقت اورمؤثر فیصلے کیے جاسکیں، محمد اورنگزیب
پاکستان مشرق وسطیٰ اور خطے میں کشیدگی ختم کرکے پائیدار امن کے لیے ثالثی کا مثبت کردار ادا کررہا ہے، چینی سفیر
سفارت کاری میں بعض امورخاموشی سےآگے بڑھائےجاتےہیں، میڈیاامریکا ایران مذاکرات کےحوالے سے قیاس آرائیوں سے گریزکرے،ترجمان
ذرائع ابلاغ فیصلوں یا نتائج سے متعلق سرکاری اعلانات کا انتظار کرے، ترجمان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے تیسرے انجیکشن لگانے کے حوالے سے پارٹی اور خاندان کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں کیا گیا
یکم مارچ سے اب تک کراچی پورٹ کے نجی ٹرمینلز پر 8 ہزار 313 کنٹینرز کی ٹرانس شپمنٹ کی گئی
پشاور ہائیکورٹ میں فنکاروں کی پاکستان میں قیام کےلیے دائر درخواست پر سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس فرح جمشید نے کی
کراچی کے مسائل کا رونا رونے والے بتائیں کہ انہوں نے اپنے دور میں شہر کے لیے کیا کی،سید ذوالفقار علی شاہ
نیشنل سرٹ آرمی سائبر ڈویژن اور پی ٹی اے سے منسلک، تمام اداروں میں زیر استعمال سافٹ ویئر و ہارڈ ویئر کا آڈٹ لازم قرار
اجلاس میں مجموعی حکومتى کارکردگی اور اہم عوامى مسائل زیر غور آئیں گے
ہیلپ لائن کا مقصد عوام، سرکاری محکموں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان ہم آہنگی کو مضبوط بنانا ہے
بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو نے ماروی خورشید ملک کے بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی
اعزازات میں 11 ستارہ بسالت،475 تمغہ بسالت،130 امتیازی اسناد،23 ہلالِ امتیاز، 100 ستارہ امتیاز اور 136 تمغہ امتیاز شامل
منصوبے سے ملک میں تیل کی پیداوار میں اضافہ اور توانائی میں بہتری آئے گی
جسٹس محسن اختر کیانی نے 28 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں خطے کی صورتحال اور سیکیورٹی امور زیر غور ہیں،ذرائع
معاشی تباہی کے باعث افغانستان کی نصف سے زیادہ آبادی شدید غربت و افلاس کا شکار ہے، امریکی جریدہ
پیٹرول اور ڈیزل کی منصفانہ تقسیم کے لیے کوپن یا ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرانے کی تجویز ہے
ملزم غضنفر چوری، ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے، پولیس
روزانہ کی بنیاد پر کراچی والے ڈمپر گردی کا شکار ہو رہے ہیں، کیوں اس جیسے سانحات پر حکومت خاموش ہے؟ ، علی خورشیدی
آئی جی پنجاب نے کچہ کریمنلز کیخلاف کامیاب کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کردی
واپڈا نے دیامر میں کمیونٹی بیسڈ 75 گرلز اسکولوں کے لیے 9 کروڑ 42 لاکھ روپے سے زائد رقم مختص کر دی
ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ ملکی حالات کے پیش نظر فی الحال پیٹرول پمپس کو بند نہیں کررہے ہیں
کے الیکٹرک نے سید طٰہٰ کو نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا گیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 163ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 413ڈالر کی سطح پر آگئی
مختیار کار، اسسٹنٹ کمشنر اور ایس ایچ او گڈاپ سٹی کو بھی سمن جاری
عمران خان کی بہنیں بھی جیل پہنچ گئیں
محکمہ موسمیات نے سندھ میں 25 سے 29 مارچ تک بارش اور گرج چمک کی پیش گوئی کی ہے
اگلے تین سال میں کراچی سے روہڑی ٹریک مکمل اَپ گریڈ کر دیں گے، وزیر ریلوے
تنازع کے خاتمے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس نے تصدیق کردی
متوفی کی شناخت 35 سالہ رانا محمد ثاقب ولد صدیق کے نام سے کی گئی
بیک بینیفٹس کا اصول صرف ایسے ملازمین کے لیے ہے جو برطرفی کے دوران بے روزگار رہے ہوں،سپریم کورٹ
مجموعی طور پر زیر جائزہ 143 میں سے 130 ممالک اور علاقے ڈبلیو ایچ او کی گائیڈ لائن پر پورا اترنے میں ناکام رہے۔
پاکستان امن، بات چیت اور باہمی احترام کو فروغ دینے کے لیے نمایاں کردار ادا کر رہا ہے،وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور
ٹیکس کی شرح بھی 25 فیصد رکھی گئی