صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کار سوار قلندر آباد سے حویلیاں جا رہے تھے، حادثے میں ایک خاتون زخمی
پولیس نے ایمرجنسی کال پر فوری کارروائی کی اور مریض کو شاہدرہ اسپتال سے حراست میں لے لیا
سرکاری اسکیم کے تحت 67 ہزار 230 مرد جبکہ 51 ہزار 846 خواتین عازمین حجاز مقدس جائیں گی
تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ ملزم نے دھوکا دہی سے کسٹمر کے چیک کا غلط استعمال کیا، ترجمان ایف آئی اے
وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ اب لرننگ لاسز کم سے کم کرنے پر توجہ ہوگی
مقدمے میں نامزد 5 مجرمان کو مجموعی طور پر 100 سال قید، 1 کروڑ 80 لاکھ روپے جرمانے اور 50 لاکھ ہرجانے کی سزا
وزیراعظم اور امیر قطر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، شہباز شریف نے کشیدگی ختم کروانے کیلیے پاکستان کے اقدامات سے آگاہ کیا
پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ بحری مشق 25 مارچ تا 2 اپریل 26 جاری رہے گی
ہلاک دہشت گردوں پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنانے،دو اہلکاروں کو شہید کرنے سمیت متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، سی ٹی دی
کمیشن نے استفسار کیا کہ گل پلازہ کی اراضی ریوینیو اور میونسپل ریکارڈ میں کس حیثیت سے درج تھی
ریسٹورنٹس عوامی مفاد میں کرایوں میں کمی یقینی بنائی جائے، محکمہ ٹورسٹ سروس
اس کے تحت پاکستانی صنعتوں کو 12.673 ارب روپے کے معاہدے دیے گئے ہیں، اویس لغاری
اسرائیل اور امریکہ کبھی نہیں چاہیئں گے کہ پاکستان ترقی کرے، سہیل آفریدی
قومی سلامتی کمیٹی نے سول و عسکری قیادت کے درمیان رابطے میں اہم کردار ادا کیا
متوفی بچہ لیاری ایکسپریس وے فلمستان سنیما کے قریب پتنگ اڑا رہا تھا کہ تیز رفتار گاڑی کے سامنے آگیا۔
بلاول بھٹو نے جنگ کے تناظر میں ملک کو درپیش ممکنہ مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لیے وفاقی حکومت کی پالیسی کی تعریف کی
پینشن فنڈز لائسنس یافتہ مینیجرز کے تحت چلائے جائیں گے
اقدام کا مقصد کم آمدنی والے طبقے کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی کو یقینی بنانا اور تیل کی کھپت کو کم کرنا ہے
ٹرین حادثے کی رپورٹ میں کوچ ڈی ریل ہونے کی وجوہات پر حکام کے درمیان اختلافِ رائے بھی پائے گئے۔
سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کے سنگل اور ڈویژنل بنچ کے احکامات کالعدم قرار دے دیے
ملک بھر میں آج سے 30 مارچ کے دوران ملک میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے
وزیراعظم نے پاکستانی ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشنز میں اضافے کے لئے جامع لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت بھی کی۔
تقسیمِ سندھ کی باتیں کرنے والے ملک دشمن ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں، سید ذوالفقار علی شاہ
مقتولہ شانتی کو اس کے شوہر نے شادی کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ مقتولہ 20 دن کوما میں رہنے کے بعد انتقال کر گئی تھی
دشمن نے کوئی نقصان پہچانے کا فیصلہ کیا تو پہلا نشانہ کراچی ہوگا، خالد مقبول صدیقی
ہر شہری کو حکومت کے کسی بھی محکمے میں کھلے مقابلے کی بنیاد پر تقرری کے لیے مقابلہ کرنے کا حق حاصل ہے
قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کار پر پٹرول پمپ مالکان کو اعتماد میں لیا جائے
ملزم بنگلے پر ڈرائیور ہے جس نے چالاکی سے گاڑیوں اور بنگلے کی تصویریں بھیج کر خود کو بزنس میں ظاہر کیا
ذاتی معالجین کی اجازت کے بغیر کوئی طبی عمل قبول نہیں، مرکزی سیکریٹری اطلاعات
بطور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اپنی ذمہ داریاں دیانتداری سے نبھانے کی کوشش کی، ایاز شوکت
واٹر لائن کا کچھ حصہ کھلا تھا، جہاں سے بچی پانی بھرتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے گر گئی
دوحہ سے بھی پاکستان کے لیے پروازیں شروع ہوگئیں
مختلف میڈیا ادارے پاکستان سے متعلق جعلی معلومات اور افواہیں نشر کر رہے ہیں
استغاثہ کے شواہد ریکارڈ کر لیے جائیں تو بھی سزا کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے، عدالت نے ملزمہ کو بری کردیا
اسپین کی اس سکیم سے دیگر ممالک کے علاوہ تقریبا 15 ہزار پاکستانی فائدہ اٹھائیں گے
ٹیکس ادائیگی نہ کرنے پر ٹی ایم اے ملازم اور چنگ چی ڈرائیورز کے درمیان تکرار ہوئی جو بعد ازاں فائرنگ میں تبدیل ہوگئی
ملزم نے 27 اکتوبر کو ساتھیوں کے ہمراہ لاڑکانہ کے علاقے بقا پور پولیس چوکی پر اپنے ساتھی کو چھڑوانے کیلئے حملہ کیا تھا
پی آئی اے کی اسلام آباد سے ہفتہ وار تین اور لاہور سے ایک پرواز آپریٹ ہوگی
ایران، کویت، متحدہ عرب امارات اور بحرین میں قائم امتحانی مراکز پر میٹرک کے امتحانات فی الحال نہیں ہوں گے
ہلاک مبینہ ڈاکو اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ ہارڈ ویئر کی دکان پر ڈکیتی کرنے آیا تھا
قتل کے مقدمے میں پیشی پر آئے ملزم پر مخالف گروپ نے فائرنگ کی، پولیس
80 اور 90 کی دہائی میں بلے بازوں کیلیے خوف کی علامت بنے رہنے والے فاسٹ بولر نے راولپنڈیز کو جوائن کرلیا
شہباز شریف، گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات بھی کریں گے، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 تا 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں متوقع ہیں
وفاقی حکومت لاک ڈاؤن کا کہے تو سندھ حکومت عمل کرے گی، ممکن ہو تو عام گھر سے کام کو ترجیح دیں، سینئر صوبائی وزیر
عدالت نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے
شہباز شریف کی حالیہ حملوں کی شدید مذمت، مملکت کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی اور مکمل حمایت کا اعادہ
طیارہ جیسے ہی پاکستان کی فضائی حدود سے نکل کر بحیرہ عرب کے اوپر پہنچا تو اس میں فنی خرابی پیدا ہوگئی
بیٹی کو ڈوبنے سے بچانے کیلیے باپ نے چھلانگ لگائی اور پھر دونوں ڈوب گئے، اورنگی ٹاؤن کے رہائشی تھے
عینی شاہدین کے مطابق ٹرین کے ڈبوں کو جوڑنے والا ہک اچانک ٹوٹ گیا، جس سے ٹرین دو حصوں میں تقسیم ہوگئی