صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کمزور طبقات، خصوصاً خواتین کے حقوق کے لیے ان کی خدمات ان کے ورثے کا اہم حصہ ہیں، آصف علی زرداری
چار فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئے ہیں اور آگ پر قابو پایا جارہا ہے، فائر بریگیڈ حکام
وزیراعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر اور وہاں کے برادر عوام کو عیدالفطر کی مبارک باد دی
پی پی پی سیکریٹریٹ کے مطابق شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک کو چند روز قبل برین ہیمرج ہوا تھا
فوج کو کمزور کیا گیا تو عالم اسلام اور ایران کو نقصان ہوگا، فوکل پرسن شیعہ علماء کونسل پنجاب قاسم علی قاسمی
عید کے روز چوری کی انوکھی واردات پیش آئی جہاں ملزم اپنی فیملی کے ہمراہ موبائل شاپ میں داخل ہو کر رقم لے اڑا
ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن نے العبور میں موجود الخدمت کے زیرِ کفالت یتیم بچوں اور خاندانوں کے ساتھ وقت گزارا
وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں ملکی معاشی اور توانائی کے چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی۔
نیشنل سانگ گانےسے پہلےمیوزک پلیٹ فارم پاکستان آئیڈل پراپنی صلاحیتوں کا لوہامنواچکی ہیں
ذرائع کےمطابق پاکستان سےمشرق وسطی کی آج 41 پروازیں منسوخ ہوئیں
اوورلوڈنگ ودیگر خلاف ورزیوں پر 22 ہزار سے زائد چالان کیے جا چکے ہیں، ترجمان موٹر وے پولیس
ٹک ٹاکر خاتون کے شوہر نے بعد میں خود بھی خودکشی کر لی
ملزم کو قانونی کارروائی کے لیے پولیس اسٹیشن منتقل کردیا
ڈکیتی کے وقت بینک کی سیکیورٹی پر گارڈ موجود نہیں تھا
غیرملکی ائیرلائنزکی مشرق وسطی کے لیے پروازوں میں بھی خصوصی اضافہ کیا گی
کارروائی ڈائریکٹر کراچی زون کی ہدایات اورڈپٹی ڈائریکٹرکی نگرانی میں کی گئی
پولیس نے چاروں واقعات کے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی
بظاہر واقعہ ذاتی دشمنی یا لین دین کا معلوم ہوتا ہے تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، پولیس
حادثے کے بعد مسافرمزدا کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا
بارش کے دوران معمول سے تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
سخت موسمی حالات اور برف پوش پہاڑوں پر فرائض انجام دیتے جوانوں کی ملک بھر کے عوام کوعید کی مبارکباد
دھماکے کے نتیجے میں گھر کی دیوار ٹوٹ گئی
فائرنگ کے واقعے میں دو کمسن بچے بھی شدید زخمی ہوئے ہیں
اسلام پورہ پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری رسپانس کرتے ایک گھنٹے کے اندر ملزم کو گرفتار کر لیا
یہ عید ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ہماری خوشیاں ان عظیم قربانیوں کی مرہونِ منت ہیں
بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر مکمل عمل درآمد بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، آصف زرداری
دوسرے ٹریفک حادثے میں گھگھر پھاٹک کے قریب واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے
ریکٹر اسکیل پر شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، زیر زمین گہرائی 95 کلومیٹر جبکہ مرکز افغانستان تھا
متوفی اور ملزم پڑوسی تھے، واردات کے بعد ملزم فرار
حکومت سولرائزیشن کے خلاف نہیں البتہ منصفانہ اور متوازن سولر پالیسی کی حامی ہے، وفاقی وزیر توانائی
عمران خان نے آج تیسری عیدالفطر اڈیالہ جیل میں گزاری ہے
پولیس نے آن لائن آرڈر ڈلیور کرنے والے 3 پتنگ فروشوں کو بھی گرفتار کرلیا
25 سے 30 منٹ تک گفتگو کرائی گئی جس میں عمران خان کے بچوں نے والد سے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا
پولیس نے لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا، شواہد جمع کرلیے گئے، مزید تحقیقات جاری
وزیراعظم کا عید کے دن بھی وطن کی خاطر اہل و عیال سے دور سرحدوں پر ڈیوٹی دینے والے جوانوں کو خراج تحسین
وزیراعظم نے عید کی خوشیوں کومد نظر رکھتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھا، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
آپریشن عید کےلیے رکا لیکن مستقل طورپر تب ہی ختم ہوگا جب افغانستان تمام شرائط کو پورا کرے گا جو پوری دنیا کا مطالبہ ہے
پی ٹی آئی سے ڈیل کسی صورت نہیں ہوگی، پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے، مشیر وزیراعظم
دونوں رہنماؤں کا پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار
افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی، آرمی چیف کا دوٹوک مؤقف
ایران میں حملہ آوروں کا ریجیم کی تبدیلی کا خواب پورا نہیں ہوا،ایپسٹین ریجیم کو اب تبدیل ہونا چاہیے، امیر جماعت اسلامی
اس سے قوم میں روز بروز اضطراب بڑھ رہا ہے اور ملکی یکجہتی و اتحاد بھی پارہ پارہ ہو رہا ہے
مسجد کی انتظامیہ نے خود اعلان کیا تھا کہ وہاں نمازِ عید ادا کی جائے گی
تمام چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد، عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں نمازِعید کے اجتماعات، دعوتیں اور مبارکباد کے پیغامات
پولیس کے مطابق ملزم اور مقتولین آپس میں قریبی رشتدار ہیں، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے
لاڑکانہ، سکھر، حیدرآباد اور ٹھٹھہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
عیدالفطر صبر، تقویٰ اور ایثار کا صلہ ہے جبکہ عید نئی روحانی زندگی کے آغاز کا پیغام دیتی ہے، صدرِ مملکت
صدر آصف زرداری نے منتخب نمائندوں کو اپنے حلقوں میں ہونے والے ترقیاتی کاموں اور عوام کے مسائل حل کرنے کی ہدایت بھی کی
گلگت ،اسکردو، کراچی کی 7 اور لاہور سے کراچی کی ایک پرواز منسوخ ہوئی
تیز بارش کے سبب کھلے مقامات پر ہونے والے عید کے اجتماعات بھی متاثر ہوئے