صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جاں بحق بچیوں کی شناخت 9 سالہ علیشہ بی بی اور 4 سالہ پاکیزہ بی بی کے نام سے ہوئی
فیصل جمیل کشمیی نے اپنے ویڈیو پیغام میں آزاد جموں و کشمیر کے نوجوانوں سے کالعدم کمیٹی کے انتشار کو مسترد کرنے کی اپیل کی
مقامی جرگے میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ ملوث ملزمان میں سے ایک لڑکی سے شادی کرے گا
پاکستان نے 47 سال بعد ایران امریکا کو ایک ٹیبل پر بٹھایا، اس ٹیم کے کپتان شہباز شریف اور سید عاصم منیر تھے، نائب وزیراعظم
عوامی حلقوں نے کالعدم کمیٹی کے جھوٹے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے
لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے
سمندری ہوائیں مسلسل بحال رہنے سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 تا 36 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے
پولیس نے 24 گھنٹے میں ملزمان کو گرفتار کرلیا، مرکزی ملزمہ بے اولاد ہے، شوہر بھی پکڑا گیا
قانون کے تحت پہلی بار جرم ثابت ہونے پر 3 سے 5 سال قید کی سزا دی جا سکے گی
بی بی سی اردو کی رپورٹ میں اس دعوے کا کوئی ویڈیو ثبوت، آزاد گواہی یا سرکاری بیان شامل ہی نہیں
ملزمان سے اسلحہ، موبائل فونز، رقم اور موٹر سائیکل برآمد
دعا ہوٹل کے قریب حادثے کے بعد بچی کو سول اسپتال منتقل کیا گیا تھا، لاش ورثا کے حوالے
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی
کلینک کا مقصد زخمی اور بیمار جنگلی جانوروں کو ان کی موجودہ جگہ پر طبی سہولیات فراہم کرنا ہے
نشتر پارک میں خطیبِ پاکستان علامہ شہنشاہ حسین نقوی مرکزی مجلسِ عزا سے خطاب کریں گے
ایک گاڑی بھی بے قابو ہو فٹ پاتھ پر الٹ گئی
میں جس دن حکومت میں آیا ان کی نسوں سے ویسے ہی خون نکالوں گا، اپوزیشن رکن
حادثہ بھارہ کہو بائی پاس پر پیش آیا، ٹرک ڈرائیور جائے حادثے سے فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے، پولیس
جلوس کی گزرگاہوں پر ایمبولینسز کھڑی رکھنے کی بھی ہدایت
بھارتی مسافر طیارے کی پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے کی تصدیق اور کچھ دیر میں واپس روانہ ہوگیا، ائیرپورٹ ذرائع
کمیٹی نے رائے دی کہ بل کا بنیادی مقصد ملک میں ڈیجیٹل رابطہ سہولت کو بہتر بنانا اور شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے
وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس، یوم آزادی، معرکہ حق کی تقریبات کیلیے 1 ارب 28 کروڑ سے زائد کی گرانٹ منظور
واقعے کے مقدمے میں تاخیر علاقہ عمائدین کی وجہ سے ہوئی جو فریقین کے مابین راضی نامہ کرانے کی کوششیں کر رہے تھے، رپورٹ
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چینی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور برگن اسٹاک میں مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا
بجٹ کا جشن منائیں یا نہ منائیں لیڈر کی رہائی کا ضرور منائیں گے، سہیل آفریدی کا صوبائی اسمبلی میں بجٹ سیشن سے خطاب
تین سالہ کلثوم کی بوری بند تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی جس سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے
وحدت روڈ اور ملحقہ علاقوں کے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے نقل و حرکت کا سراغ لگایا جا رہا ہے، پولیس
ایک سال میں 41 کروڑ کے شیل، سی سی ڈی کو 1 ارب 33 کروڑ کی گی اضافی گرانٹ دی گئی
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے کوہ پیما کی شناخت پیئر گیلوم کے نام سے ہوئی ہے
ہم پھر سے درخواستیں کیوں دیں؟ ہمارے پاس ہائی کورٹ کا آرڈر موجود ہے، علیمہ خان
اخراجات اور دیگر تفصیلات دوسرے مرحلے میں جاری کی جائیں گی، حکام
امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطے میں امن کی کوششوں کے لیے مکمل حمایت کا اظہارکیا
کل تک ہم مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی باتیں کرتے تھے اور آج ہم کیا کر رہے ہیں، امیر جے یو آئی
کشمیر میں حالات بگڑ چکے ہیں، ہم چاہتے ہیں مسائل سیاسی طریقے سے حل ہوں، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے دونوں پارٹیز کو انگیج کیا اور ان کی بدولت ہی امن معاہدہ ممکن ہوسکا، قومی اسمبلی میں خطاب
جلسوں میں کیا نواز شریف کنٹینر پر آرمی چیف اور فوج کے خلاف تقاریر نہیں کیا کرتے تھے؟ مولانا فضل الرحمٰن کا سوال
مسعود پزشکیان کی صدر مملکت، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے اہم ملاقاتیں، شہباز شریف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی
برتھ سرٹیفکیٹ کے ساتھ کوئی کشمیری یا پاکستانی نہیں بنتا، وزیر دفاع کی قومی اسمبلی میں گفتگو
علیمہ خان نے محسن نقوی، عطا تارڑ، عظمیٰ بخاری اور میڈیا سے وابستہ شخصیات کو بطور گواہ طلب کرنے کی درخواست دائر کی تھی
قومی اسمبلی نے ایف بی آر ترمیمی بل 2026 اور 10 سال قبل کیے گئے اضافی اخراجات کی منظوری بھی دے دی
عدالت اس سے قبل وکلا کو ہدایت دے چکی ہے کہ 7 روز کے اندر وکالت نامے پر دستخط کروا کر جمع کرائے جائیں۔
فریقین میں مذاکرات جاری رہنا ہی مثبت نتیجہ ہے، پاکستان اس پورے عمل میں بات چیت اور ڈائیلاگ پر یقین رکھتا ہے، ترجمان
عدالت نے مقدمے میں ماتحت عدالتوں کی غلطی دور کرتے ہوئے اذکا آفرین کی درخواست منظور کرلی
فوج کے خلاف بات میں کرتا ہوں یا اسپیکر صاحب آپ کرتے ہیں، اپوزیشن لیڈر کا ایاز صادق کو جواب
بچی کے ساتھ جنسی تشدد کیا گیا، موت کی وجہ جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم رپورٹ محفوظ کرلی گئی
انفورسمنٹ ٹیموں نے 21 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں تحویل میں لیں، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 61 ملین روپے ہے، حکام
عمرہ پر جانے والی خاتون مسافر نے آف لوڈ کیے جانے کی وجہ تحریری طور پر طلب کی اور ویڈیو بنائی جس پر تلخ کلامی ہوگئی
صبح پانچ بجے سے فریقین کے درمیان وقفے وقفے سے فائرنگ جاری ہے، پولیس
پاکستان افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہوں اورعسکری تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنارہا ہے